امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اپنے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلیٰ معاون کو 24 گھنٹے سکیورٹی مہیا کرنے کے لیے ماہانہ 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کر رہا ہے۔محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں کو ایران کی…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے روسی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک اپنے قریباً 1300 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ زیلنسی نے ہفتے کے روزایک نیوزبریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی مغربی دارفر ریاست میں ایک ہفتے سے جاری تشدد میں 35 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ سوڈان کی ڈاکٹرز کمیٹی کے بیان کے مطابق جبل من شہر کے صلیہ علاقے میں 5 مارچ سے اب…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز داعش اور القاعدہ کے لیے کام کرنے والے کارکنان اور قتل اور عصمت دری جیسے جرائم میں ملوّث 81 مجرموں کے سرقلم کرنے کا اعلان کیاہے۔ وزارتِ داخلہ…
انطالیہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترک شہر انطالیہ میں امریکی نمائندے اور افغان وزیر خارجہ کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ قبل ازیں گزشتہ برس افغان وزیر خارجہ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مغربی اقوام کے نمائندوں سے ملاقات کر چکے ہیں۔ ترک…
کییف (اصل میڈیا ڈیسک) روسی فوج نے یوکرینی دارالحکومت کییف اور مشہور سیاحتی و بندرگاہی شہر ماریوپول پر گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کییف کے نواح میں جمعے سے لڑائی شدت اختیار کیے ہوئے ہے۔ روس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنا لیے۔ کراچی میں کھیلے جارہے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر بڑھنے کے باوجود گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر، یورو اور ریال کی اڑان جاری رہی جبکہ پاؤنڈ کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران ڈالر کے انٹربینک…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے شہناہ امیتابھ بچن اور اسٹار اداکار اجے دیوگن کی نئی آنے والی فلم رن وے 34 کا تھرلر سے بھرپور پوسٹر ریلیز کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رن وے 34 فلم کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میزائل کے پاکستان میں گرنے کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اس واقعے کی سنگین نوعیت سیکیورٹی پروٹوکول کے خلاف تکنیکی تحفظات کے حوالے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مسلم لیگ ق کو مطمئن کرنے میں ناکام ہو گئی جس کے باعث ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کی اہم مشاورتی بیٹھک…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت ‘آپریشن گنگا’ کے تحت تقریباً اٹھارہ ہزار افراد کو جنگ زدہ ملک یوکرین سے وطن واپس لاچکا ہے۔ ایک حلقہ حکومت کے اس اقدام کی ستائش کررہا ہے تاہم بعض لوگ حکومتی کوششوں کو ناکافی قرار دے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے اپوزیشن…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے بھی اپنی تقریر میں اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بہت کچھ کہا ہے ، صورت حال کسی بھی طرف جا سکتی ہے۔ طارق بشیر چیمہ نے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا روس سے براہ راست تصادم کے لئے اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجے گا۔ امریکا کے صدرجوبائیڈن نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں امریکی فوجی بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 40 سالوں سے مہاجر نام پر سیاست ہو رہی ہے۔ مصطفیٰ کمال نے حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک…
گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ تین سال گزارے، جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی کوئی منطق نہیں بنتی۔ چوہدری وجاہت کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کا مسلم لیگ نون کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں ہو گا۔ مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہم نے بہت کچھ بھگتا ہے، لیکن زبان بندی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عمران خان نے جو بویا اب وہ کاٹنےکا وقت آنے والا ہے۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کاکہنا ہے کہ وزیراعظم کا تو اپنا جغرافیہ ٹھیک نہیں، بلاول کی اُردو کا مذاق بنانے پر حیرت ہے۔ سعید غنی نے وزیر اعظم پر تنقید کرتےہوئے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ کوچہ رسالدار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھاکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے، ذمہ دار ملک دشمن ہیں، نیٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گالی گلوچ پر مبنی زبان اس بات کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ہار رہے ہیں۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ 9 مارچ کو انہونہ اور خطرناک واقعہ ہوا، بھارت سے ایک سپر سانک میزائل 250 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے پاکستان میں گرا، ایسا غیر…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے میزائل فائر ہونا تشویشناک اور بہت بڑی عالمی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے، بھارتی جواب کے بعد پاکستان اپنا…