جرمنی نے کورونا وبا کا کئی ممالک سے بہتر مقابلہ کیا

جرمنی نے کورونا وبا کا کئی ممالک سے بہتر مقابلہ کیا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک تازہ تحقیق کے مطابق جرمنی، سویڈن اور نیوزی لینڈ میں کورونا وبا کے دوران شہریوں کے حقوق کے خلاف اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔ تحقیق کے مطابق جرمن شہری کورونا وبا کے دوران اچھے طرز حکومت اور جمہوریت…

امریکی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے، ہلاکتوں کی تعداد 84 ہو گئی

امریکی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے، ہلاکتوں کی تعداد 84 ہو گئی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک)امریکا کی 6 ریاستوں میں آنے والے 30 سے زائد طوفانی بگولوں کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 84 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی بگولوں کے باعث بسے بسائے…

امریکا جمہوریت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے، چین

امریکا جمہوریت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے، چین

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) جمہوریت کے حوالے سے امریکا کی سرکردگی میں منعقد ہونے جارہے ورچوئل سمٹ میں روس، چین اور ہنگیری کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی ایس بی ایس کے مطابق امریکا کے اس فیصلے پر…

کریتی سنون امیتابھ بچن کی کرایہ دار بن گئیں

کریتی سنون امیتابھ بچن کی کرایہ دار بن گئیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنا دو منزلہ گھر اداکارہ کریتی سنون کو لاکھوں روپے کرائے پر دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن کا دو منزلہ شاندار گھر ممبئی…

آسٹریلیا کے ہاتھوں انگلینڈ کو ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست

آسٹریلیا کے ہاتھوں انگلینڈ کو ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست

برسبن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ برسبین میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 147 رنز بنائے جس کے جواب میں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 1784 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی…

کوئٹہ: مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی

کوئٹہ: مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آ گئی۔ کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کا نازیبا ویڈیو اور ان کے ذریعے بلیک میلنگ کا اسکینڈل سامنے آنے کے…

ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا ہر کسی سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا ہر کسی سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

میانوالی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا سب سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ میانوالی میں سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

روس یوکرائن پر دوبارہ حملے کی غلطی نہ کرے، برطانوی وزیر خارجہ

روس یوکرائن پر دوبارہ حملے کی غلطی نہ کرے، برطانوی وزیر خارجہ

لیورپول (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرَس کے بقول اگر روس نے یوکرائن پر دوبارہ حملہ کیا تو اس کے نتائج برآمد ہوں گے۔ روس نے مبینہ طور پر یوکرائن کی سرحدوں کے قریب فوجی موجودگی بڑھا رکھی ہے۔ تاہم…

افغانستان: عطیہ دہندگان کروڑوں کی امداد جاری کرنے پر متفق

افغانستان: عطیہ دہندگان کروڑوں کی امداد جاری کرنے پر متفق

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بینک کے مطابق بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے افغانستان میں غذائیت اور صحت کی مدد کے لیے اقوام متحدہ کے اداروں کو فنڈز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کو اس وقت دنیا کے بدترین انسانی…

سپریم کورٹ؛ ماتحت عدلیہ سندھ میں بھرتیوں کا جائزہ لینے کیلیے کمیٹی تشکیل

سپریم کورٹ؛ ماتحت عدلیہ سندھ میں بھرتیوں کا جائزہ لینے کیلیے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ کی ماتحت عدلیہ میں بھرتیوں کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی جب کہ عدالت نے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کو بھرتیوں کا تمام ریکارڈ پیش کرنیکا حکم دے دیا۔ جسٹس…

پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے، حمزہ شہباز

پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے، حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے۔عمران نیازی کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ لاہور میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگومیں حمزہ شہباز کا…

امریکی کانفرنس میں عدم شرکت، وزیراعظم کا بیان کافی، دفترخارجہ

امریکی کانفرنس میں عدم شرکت، وزیراعظم کا بیان کافی، دفترخارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر بلائی گئی ڈیموکریسی کانفرنس میں پاکستان کی طرف سے شرکت سے انکار کے بعد دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کی اہمیت کو اُجاگر کر…

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق، 395 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق، 395 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

وی وی آئی پی ائیر کرافٹ کیلئے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

وی وی آئی پی ائیر کرافٹ کیلئے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وی وی آئی پی ائیر کرافٹ کے لیے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ای سی سی کا اجلاس وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کی صدارت میں ہوا…

عمران خان نواز شریف کے منصوبے پر اپنی تختیاں لگاتے ہیں، ن لیگ

عمران خان نواز شریف کے منصوبے پر اپنی تختیاں لگاتے ہیں، ن لیگ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کراچی میں وزیراعظم کے گرین لائن منصوبے کے افتتاح کے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان شکر کریں کہ نواز شریف یہ منصوبے شروع کر گئے، آج عمران خان ان…

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ کے پی پر جرمانہ عائد

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ کے پی پر جرمانہ عائد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی کارروائیاں جاری ہیں، الیکشن کمیشن نے کارروائی کے دوران…

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول سمیت کئی پی پی رہنماؤں پر جرمانہ عائد

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول سمیت کئی پی پی رہنماؤں پر جرمانہ عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت کئی پی پی رہنماؤں پر جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی…

حکومت نے مہنگائی کنٹرول نہ کی تو ساری پرفارمنس ختم، پرویزالٰہی

حکومت نے مہنگائی کنٹرول نہ کی تو ساری پرفارمنس ختم، پرویزالٰہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو ساری پرفارمنس ختم ہو جائے گی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی سے پولیٹیکل کوآرڈی نیٹر اسپیکر پنجاب اسمبلی و صدر مسلم لیگ…

کھلی جگہوں پر نماز برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلی ہریانہ کی دھمکی

کھلی جگہوں پر نماز برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلی ہریانہ کی دھمکی

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی ایم ایل کھٹرنے مسلمانوں کو دھمکی دی ہے کہ کھلی جگہوں پرنماز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ہریانہ کے وزیراعلی نے ہندوانتہاپسندوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ کھلی جگہوں پرنماز ادا…

امریکا نے وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج حوالگی کا مقدمہ جیت لیا

امریکا نے وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج حوالگی کا مقدمہ جیت لیا

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج کو برطانیہ سے امریکا کے حوالے کرنے کا مقدمہ جیت لیا ہے اور اب جولیئن امریکی قید میں رہ سکتے ہیں کیونکہ اس سے ان کی امریکی حوالگی کی راہ…

ترکی، زیادہ منصف دنیا کے یقین کے ساتھ دنیا بھر کے مظلوموں کی مدد کر رہا ہے: ایردوان

ترکی، زیادہ منصف دنیا کے یقین کے ساتھ دنیا بھر کے مظلوموں کی مدد کر رہا ہے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی “زیادہ منصف دنیا ممکن ہے ” کے یقین کے ساتھ دنیا بھر کے مظلوموں کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھا رہا ہے۔ صدر ایردوان نے “10 دسمبر…

امریکہ: عراق میں امریکہ کی فوجی موجودگی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی

امریکہ: عراق میں امریکہ کی فوجی موجودگی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ عراق میں امریکہ کی فوجی موجودگی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔ امریکہ وزارت دفاع کے ترجمان جان کِربی نے عراق میں امریکہ کے زیرِ قیادت محارب مشن کے خاتمے سے متعلق بات…

جنیوا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

جنیوا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ مکمل ہو گئی۔ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 سے شام 4 بجے تک جاری رہنے والی ووٹنگ میں یورپ بھر سے سکھوں نے جنیوا آکر حصہ لیا۔…