پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق

پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے شیروجھنگی کی رہائشی خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشور کے جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شیروجھنگی کی رہائشی…

پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہو گیا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون کا کیس کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا۔ محکمہ صحت…

عدالتی فیصلوں کیخلاف قانون سازی ہو تو عدلیہ کی آزادی کہاں رہے گی؟ سپریم کورٹ

عدالتی فیصلوں کیخلاف قانون سازی ہو تو عدلیہ کی آزادی کہاں رہے گی؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتی فیصلوں کیخلاف قانون سازی ہونے لگے تو عدلیہ کی آزادی کہاں رہے گی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ نے ایکٹ 2010 کے ذریعے بحال…

ملک میں کورونا وبا سے مزید 10 مریض جاں بحق، 350 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا وبا سے مزید 10 مریض جاں بحق، 350 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 مریض انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے…

برطانیہ اور کینیڈا نے بھی ونٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا

برطانیہ اور کینیڈا نے بھی ونٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ اور کینیڈا بھی بیجنگ میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ اورکینیڈا نے بھی بیجنگ میں ہونے والے ونٹر اولمپکس 2022 کے بائیکاٹ کا اعلان…

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کے لیے فوجی آپشنز تیار ہیں: پینٹاگان

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کے لیے فوجی آپشنز تیار ہیں: پینٹاگان

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایک امریکی اہلکار نے بتایا ہے کہ محکمہ دفاع پینٹاگان نے ایران کے ساتھ ویانا میں ہونے والے جوہری معاہدے پر مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ایران سے نمٹنے کے لیے منصوبے تیار کیے ہیں اور ان…

سعودی ولی عہد کا دورہ خطے میں تعلقات کی مضبوطی کا باعث ہو گا: امیر قطر

سعودی ولی عہد کا دورہ خطے میں تعلقات کی مضبوطی کا باعث ہو گا: امیر قطر

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کا دورہ خطے کے حالات کی روشنی میں مضبوط تعلقات کو مزید گہرا کرے…

ترکی: صدر ایردوان کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ بحالی تعلقات کے اشارے

ترکی: صدر ایردوان کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ بحالی تعلقات کے اشارے

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے دورہ قطر کے دوران صحافیوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ ان سے پوچھا گیا کہ ابوظہبی کے ولی عہد پرنس کے دورہ ترکی کے دوران ترکی اور متحدہ عرب امارات کے…

جرمن قانون سازوں نے اولاف شُولس کو نیا چانسلر منتخب کر لیا

جرمن قانون سازوں نے اولاف شُولس کو نیا چانسلر منتخب کر لیا

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن پارلیمان نے بُدھ کے روز سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی کے رہنما اولاف شوُلس کو نئے چانسلر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کرسچن ڈیمو کریٹ لیڈر انگیلا میرکل کا 16 سالہ دور…

فیصل آباد کا شرمناک واقعہ: ایسے واقعات کا سدباب کیوں نہیں ہوتا ؟

فیصل آباد کا شرمناک واقعہ: ایسے واقعات کا سدباب کیوں نہیں ہوتا ؟

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں چار خواتین کو برہنہ کر کے سرعام گھسیٹنے کی ویڈیو کے منظرعام پر آنے پر ملک میں کئی حلقے یہ سوال کر رہے ہیں کہ آخر اس طرح کے واقعات کی روک تھام میں…

بنگلہ دیش : بیس طلبا کو ساتھی طالب علم کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت

بنگلہ دیش : بیس طلبا کو ساتھی طالب علم کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے بیس طلباء کو ایک ساتھی طالب علم کو قتل کرنے میں جرم میں سزائے موت سنائی ہے۔ یہ واقعہ اکتوبر 2019 میں رونما ہوا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اکیس سالہ…

حیران کن فتح کے ساتھ پاکستان نے تاریخ رقم کر دی

حیران کن فتح کے ساتھ پاکستان نے تاریخ رقم کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈھاکا ٹیسٹ میں حیران کن فتح کے ساتھ پاکستان نے تاریخ رقم کردی جب کہ گرین کیپس نے آخری روز حریف کی 13 وکٹیں اڑاکر کامیابی پانے والی پہلی ٹیم کا اعزاز حاصل کیا۔ ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان…

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی ’بار بی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے، دولہا اور دلہن نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں جو خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشین ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی…

ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہلاک ہو گئے

ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہلاک ہو گئے

تامل ناڈو (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق ہو گئی۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق بھارتی فضائیہ کے ایم آئی 17وی فائیو ہیلی کاپٹر میں جنرل…

سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آ گئے

سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آ گئے

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں مزید نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پریانتھا کے نائب کے طور پر کام کرنے والا وحید بھی جھگڑے کے وقت ساتھ تھا…

ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش کو اننگز اور 8 رنز سے شکست، پاکستان کا کلین سوئپ

ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش کو اننگز اور 8 رنز سے شکست، پاکستان کا کلین سوئپ

ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم دوسری…

بھارت کے ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

بھارت کے ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

تامل ناڈو (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر، جس میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سوار تھے، حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ اس حادثے میں کم از کم سات افراد کی ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ تاہم…

ملائیشیا: سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو عدالت نے بدعنوانی کا مجرم قرار دے دیا

ملائیشیا: سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو عدالت نے بدعنوانی کا مجرم قرار دے دیا

ملائیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا کی ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے بدعنوانی کیس میں زیریں عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ گزشتہ برس حکومتی ترقیاتی فنڈ کو لوٹنے کے جرم میں عدالت نے انہیں بارہ سال قید…

سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو گرانے کے پابند ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو گرانے کے پابند ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پرنسلہ ٹاور کو گرانے کے پابند ہیں مگر جنہوں نے تعمیرات کی غلط منظوری دی ان کو سزا ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا…

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں پولیس اور عدلیہ سب سے زیادہ کرپٹ ترین قرار

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں پولیس اور عدلیہ سب سے زیادہ کرپٹ ترین قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی عوام کے خیال میں ملک میں سب سے زیادہ کرپشن پولیس میں ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ملک بھر میں کرپشن perception سروے 2021 جا ری کردیا جس میں ملک میں کرپشن، مہنگائی اور بے روزگاری کی…

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 310 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 310 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

کراچی: جامع کلاتھ مارکیٹ پر کسٹمز کی کارروائی، فریقین کا الگ الگ مؤقف

کراچی: جامع کلاتھ مارکیٹ پر کسٹمز کی کارروائی، فریقین کا الگ الگ مؤقف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی جامع کلاتھ مارکیٹ پر کسٹمز کی کارروائی پر فریقین کا الگ الگ مؤقف سامنے آیا ہے۔ گزشتہ رات کی گئی کارروائی کے دوران ایم جناح کئی گھنٹے میدان جنگ بنی رہی۔ کسٹمز حکام کا کہنا ہے…

عثمان بزدار نے حاصل پور کے کالج میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا

عثمان بزدار نے حاصل پور کے کالج میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ عثمان بزدار نے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب…