سیالکوٹ واقعہ: ’صورتحال تشویشناک ہے، لوگوں کے رویوں میں تشدد آ رہا ہے‘

سیالکوٹ واقعہ: ’صورتحال تشویشناک ہے، لوگوں کے رویوں میں تشدد آ رہا ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ کے المناک سانحے پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ صورتحال تشویشناک ہے، لوگوں کے رویوں میں تشدد آ رہا ہے۔ وفاقی وزیر…

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 133 میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر…

میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انیس سو اکہتر کی جنگ میں قربانی کی لازوال داستان رقم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق 1971 کی جنگ میں…

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکار

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکار

ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہو سکا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث وقت سے قبل…

ناظمین الیکشن کے سوا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر ممکن نہیں، شبلی فراز

ناظمین الیکشن کے سوا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر ممکن نہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر نہیں ہو سکتے۔ وزیر نے کہا کہ مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور نہ ہی دنیا میں…

اومی کرون، برطانیہ سفر کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم قرار

اومی کرون، برطانیہ سفر کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم قرار

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات سخت کر دیے ہیں، برطانیہ جانے سے 48 گھنٹے پہلے کورونا کا لیٹرل فلو یا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا…

سعودی عرب، فرانس میں خطے کی سلامتی کے لیے ایران کی تخریبی سرگرمیوں سے نمٹنے کا معاہدہ

سعودی عرب، فرانس میں خطے کی سلامتی کے لیے ایران کی تخریبی سرگرمیوں سے نمٹنے کا معاہدہ

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور فرانس کے درمیان خطے کی سلامتی کے لیے ایران کی تخریبی سرگرمیوں سے نمٹنے،اقتصادی شراکت داری کے فروغ، نجی شعبے کی شرکت اور تجربات کے تبادلے کو مستحکم کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے پایا…

کراچی: محل نما بحری جہاز تفریح فراہم نہیں کر سکتا، جلد توڑنے کا عمل شروع ہو گا

کراچی: محل نما بحری جہاز تفریح فراہم نہیں کر سکتا، جلد توڑنے کا عمل شروع ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان آنے والے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے، خوبصورت اور آرام دہ بحری جہاز کو توڑنے کے علاوہ کوئی چارہ باقی نہ رہا۔ ذرائع کے مطابق ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ کے پاس کروز شپ کو…

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 62 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہو گئی ہے، کورونا سے ایک بار پھر نئی موت واقع نہیں…

چانسلر میرکل کی جرمن شہریوں سے آخری اپیل: ’وائرس کو سنجیدہ لیں‘

چانسلر میرکل کی جرمن شہریوں سے آخری اپیل: ’وائرس کو سنجیدہ لیں‘

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ہفتے کے روز جرمن عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ’ناقابل اعتبار کورنا وائرس‘ کو سنجیدہ لیں اور ویکسین لگوائیں۔ میرکل نے یہ اپیل بطور چانسلر اپنے آخری ہفتہ وار ویڈیو پیغام…

چین، نئی ممکنہ جرمن وزیر خارجہ کی درآمدات روکنے کی دھمکی پر ناخوش

چین، نئی ممکنہ جرمن وزیر خارجہ کی درآمدات روکنے کی دھمکی پر ناخوش

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی نئی ممکنہ وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے بیجنگ کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ اس پر برلن میں چینی سفارت خانے کا ردعمل، ’’دنیا کو دیواریں بنانے والوں کے بجائے، پل تعمیر…

زوال پذیر معیشت کے باوجود اردوان کا شرح سود کم رکھنے کا فیصلہ

زوال پذیر معیشت کے باوجود اردوان کا شرح سود کم رکھنے کا فیصلہ

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے لیرا کرنسی میں زبردست گراوٹ کے تناظر میں بلند شرح سود کے خلاف اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ملک کی معیشت جلد ہی مستحکم ہو جائے…

سلمان بھی نہیں بچا پا رہے، ’بگ باس‘ کے قبل از وقت اختتام کا خطرہ

سلمان بھی نہیں بچا پا رہے، ’بگ باس‘ کے قبل از وقت اختتام کا خطرہ

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کے سیزن 15 کے قبل از وقت اختتام کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے اور شو کے ہوسٹ بالی وڈ کے دبنگ خان بھی ایسا ہونے سے روکنے سے قاصر نظر آرہے ہیں۔…

اینٹی منی لانڈرنگ قانون کے پہلے مقدمے میں ایف بی آر کامیاب

اینٹی منی لانڈرنگ قانون کے پہلے مقدمے میں ایف بی آر کامیاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر نے اینٹی منی لانڈرنگ کے ایکٹ کے تحت ایک ٹیکس چور کر سزا دلوادی ہے۔ اینٹی منی لانڈرنگ کا قانون اب رئیل اسٹیٹس ایجنٹس کے گرد اپنا گھیرا تنگ کررہا ہے۔ اس کے علاوہ…

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر ہاؤس پنجاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

مفتی تقی عثمانی کا سیالکوٹ واقعے پر بیان سامنے آ گیا

مفتی تقی عثمانی کا سیالکوٹ واقعے پر بیان سامنے آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالم دین مولانا تقی عثمانی کا سیالکوٹ میں فیکٹری کے غیر ملکی مینیجر کی توہین مذہب کے الزام میں ہلاکت کے واقعے پر بیان سامنے آگیا۔ مولانا تقی عثمانی نے کہا کہ توہين رسالت انتہائی سنگین جرم…

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر 900 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر 900 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی ہلاکت پر تھانہ اگوکی پولیس نے دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا جبکہ مرکزی ملزم فرحان ادریس کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ 900 افراد…

سیالکوٹ واقعے میں پولیس کی کوئی کوتاہی نہیں: آئی جی پنجاب

سیالکوٹ واقعے میں پولیس کی کوئی کوتاہی نہیں: آئی جی پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں ملوث تمام مرکزی ملزمان گرفتار ہیں اور ان کی شناخت بھی ہوچکی ہے جب کہ آئی پنجاب نے پولیس کی کوتاہی کا امکان خارج کر…

سیالکوٹ واقعے کی تحقیقات کے نتائج کے منتظر ہیں: سری لنکن وزارت خارجہ

سیالکوٹ واقعے کی تحقیقات کے نتائج کے منتظر ہیں: سری لنکن وزارت خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت پر سری لنکا کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آ گیا۔ اسلام آباد میں سری لنکن وزارت خارجہ کے ترجمان سگیس واراگوناراتنے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہےکہ…

اسلام آباد: آغا سراج کی کراچی منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد: آغا سراج کی کراچی منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام سخت سکیورٹی میں پی پی رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو لے کر احتساب…

’الیکٹرانک مشین پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو پولنگ اسٹیشن سے نکال کر آگ لگا دیں گے‘

’الیکٹرانک مشین پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو پولنگ اسٹیشن سے نکال کر آگ لگا دیں گے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔ لاہور میں رانا ثناء اللہ…

پولیس کو تقریباً صبح پونے گیارہ بجے اطلاع دی، سیالکوٹ فیکٹری مالک کا بیان

پولیس کو تقریباً صبح پونے گیارہ بجے اطلاع دی، سیالکوٹ فیکٹری مالک کا بیان

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے منیجر کو مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر قتل کر دیا گیا۔ اس فیکٹری کے مالک کا کہنا ہے کہ پرانتھا کمارا کے حوالے سے کوئی…

امریکا سے تعلقات میں جو گہرائی تھی شایداب نہیں: منیر اکرم

امریکا سے تعلقات میں جو گہرائی تھی شایداب نہیں: منیر اکرم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا کہنا ہے کہ ماضی میں امریکا سے تعلقات میں جو گہرائی تھی شایداب نہیں ہے مگر امریکا سے تعلقات اچھے رکھنے ہیں جب کہ چین نے ہمیں امریکا…

آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا، اسد عمر

آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا۔ اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے…