کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے سندھ بھر کے احتجاجی ویکسی نیٹرز کو احتجاج ختم کرنے کیلیے 48 گھنٹوں کی مہلت دے دی۔ 48 گھنٹے میں نوکری دوبارہ جوائن نہ کرنے والے تمام ویکسی نیٹرز کو بغیر کسی نوٹس کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نجی کمپنی بھی جلد صارفین کو گیس فراہم کر سکے گی۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا کہ حکومت پاکستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کے وکیل رائے محمد کھرل نے درخواست دائر کی اس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 08 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں واقع واحد ریجنل بلڈ سینٹر کو آؤٹ سورس کرنے کے لئے اشتہار جاری کر دیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں قائم واحد بلڈ سینٹر کو ٹھیکے پر دینے کے لئے اشتہار جاری کر دیا گیا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے سیالکوٹ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کو زندہ جلادینے کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ مولانا طارق جمیل نے ٹوئٹر پر…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے یکم فروری سے اپنے شہریوں پر کووڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یکم فروری 2022 سے سعودی عرب…
ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی سفارت کاروں کے مطابق ایران نے ویانا میں ابتدائی معاہدے کے متن میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کر دیا ہے ،،، جو ایک مایوس کن امر ہے۔ سفارت کاروں نے بتایا کہ ویانا بات چیت کے حالیہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ایران سے 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے پر واپس آنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران انتظامیہ کے پاس اب بھی وقت ہے کہ وہ مذاکرات میں حصہ لے۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا کہ اومیکرون قسم کی وجہ سے ابھی تک کسی کی موت کی اطلاع نہیں ہے، اور اس بات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں کہ آیا یہ نئی قسم متعدی…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی فرانس 24 کے مطابق امارات اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کے حوالے سے ہونے والا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی سیاسی جماعتوں اور مزدور رہنماؤں نے فواد چودھری کےاس بیان کہ، حکومت تین سال میں گیارہ لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کے لیے باہر بھیج چکی ہے اور مزید بیس لاکھ دوسال میں بھیجے جائیں گے،…
آسٹریا : یورپی ملک آسٹریا میں کارل نیہامیر ملک کے نئے چانسلر ہوں گے۔ وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کے سربراہ بھی ہوں گے۔ آسٹریا میں دو ماہ قبل سیباستیان کُرس کے چانسلر شپ سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری منیجر پرانتھا کمارا کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.35 فیصد پر آگئی، سب سے کم آمدنی والے افراد کے لیے مہنگائی سب سے زیادہ 19.21 فیصد رہی۔…
ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ڈھاکا میں شروع ہو گا۔ واضح رہے کہ ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو میزبان ٹیم پر 0-1 کی برتری…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکار اور معروف ٹی وی شو کے میزبان فہد مصطفیٰ پر ایک خاتون نے ‘منافقت’ کا الزام لگایا ہے۔ صوفیہ حسنین نامی خاتون نے اپنے ٹویٹر پر فہد مصطفیٰ کے مداحوں پر اس وقت بم پھوڑدیا جب…
سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کےتشدد سے ہلاک ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) عمرسعید ملک کے مطابق ملازمین نے الزام عائد کیا کہ منیجر نے ایک پوسٹر پھاڑ کر مبینہ طور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن نے منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی صورت میں شدید ترین مزاحمت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی محاذ آرائی عروج پر پہنچ گئی ہے، اپوزیشن کی طرف سے قومی سلامتی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس (ر) رانا شمیم کے حلف نامے کی تصدیق کرنے والے وکیل اوتھ کمشنر اور نوٹری پبلک نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں عدالتوں میں پیش ہونے کیلئے تیار ہیں تاکہ اس بات کی تصدیق کی…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز لیبیا کی عدالت نے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے سے مسلح شخص کو گرفتار کر کے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد اسٹورز، ثقافتی اور تفریحی مقامات میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ اس کا فیصلہ جرمن ریاستوں اور وفاق کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں کیا گیا۔ جمعرات دو نومبر کو جرمن…
ارجنٹائن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ارجنٹائنی صدر ماکری کو غیر قانونی جاسوسی کروانے کے الزام کا سامنا ہے۔ ان پر عدالت نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے آبدوز کے حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کی جاسوسی کا حکم دیا…