لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج نہیں، حکومت کی معاشی پالیسی اور اقدامات کریش ہوئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے 2 ہزار سے زائد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) منی بجٹ تیار ہے اور ملک میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ منی بجٹ میں کاسمیٹکس، ڈبہ بند خوراک اور لگژری آئٹمز مہنگے ہوں گے، امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتیں بھی اوپر جائیں گی۔…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بڑھتے خطرات نے لوگوں کو مہاجرت پرمجبور کر دیا ہے۔ اس صورت حال میں افغان شہری اپنے ہمسایہ ممالک کا مسلسل رخ کرنے میں عافیت محسوس کر…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) اس وقت ہر 29 ویں انسان کو امداد یا تحفظ کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں ضرورت مند افراد کی تعداد میں مزید 40 ملین کا اضافہ متوقع ہے۔ زیادہ تر افراد…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند ہونے سے مریض شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز گرفتار ساتھی ڈاکٹروں کی رہائی اور ان کے خلا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے زبردستی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کرانے کی کوشش کی تو اپوزیشن تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ماڈل اپنائے گی۔ رانا ثنا ﷲ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہلی کیس کی سماعت کے دوران فیصل واؤڈا کو تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں فیصل واؤڈا نااہلی کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور اتحادی جماعت ق لیگ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم نہ ہو سکا۔ پنجاب میں بلدیاتی مسودہ قانون کے معاملے پر تحریک انصاف اور…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بلدیاتی ملازمین کی جانب سے آن لائن تنخواہوں کی ادائیگی کے مطالبے پر ہڑتال کا چوتھا روز ہے۔ بلدیاتی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال جاری ہے تاہم چوتھے روز شہر میں ملی جلی صورتحال ہے کیونکہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ٹیم نے خیبر پختونخواہ کے علاقے نوشہرہ میں چھاپہ مار کر 7 کروڑ کے بینک فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزم شاہجہان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی برائے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ہے۔ چوہدری سرور نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے اور…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی حکومت نے اومی کرون کیس رپورٹ ہونے پر مکمل لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ سعودی عرب میں گزشتہ روز کورونا وائرس کا افریقی ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوا جس کےبعد حکام نے اس…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد امریکا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا…
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں مزید 20 کشمیری بھارت کی ریاستی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے نومبر میں 20 کشمیریوں کو شہید کیا۔ شہید ہونے والوں میں 8 کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں برفباری اور طوفانی ہواؤں کے 5 روز بعد بھی 30000 گھر بجلی سے محروم ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی فوجی حکومت اور افغانستان کے حکمراں طالبان نے اقوام متحدہ میں اپنے اپنے نمائندے مقرر کرنے کے لیے درخواست کی تھی۔ تاہم عالمی ادارے نے فی الحال اس پر اپنا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔ اقوام…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) افغان ایران سرحد کے قریب ایرانی فوج اور طالبان فورسز میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ فریقین نے اسے “غلط فہمی” کا نتیجہ قرار دیا۔ جھڑپیں رک گئی ہیں، حالات پرسکون ہیں اور کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔ ایران…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر امیکم نورکن نے کہا ہے کہ تل ابیب ایک “انشورنس پالیسی” کی نمائندگی کرتا ہے جو اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ ایران جوہری بم حاصل نہیں کرے گا۔ نورکن کا یہ بیان…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے ترقی پذیر ممالک میں چین کے شروع کردہ شاہرائے ریشم منصوبے کے مقابل 300 بلین یورو مالیت کے انفراسٹرکچر سرمایہ کاری پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر…
کریبین (اصل میڈیا ڈیسک) بحیرہ کریبین کے جزائر ٹرکاس اور کائیکوس کی طرف جاتی، نقل مکانوں سے بھری، 2 کشتیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 7 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرکاس اور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ تیار ہو چکا ہے حکومت جب کہے گی پیش کر دیں گے۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے غیر…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں رہنے والی بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر رتیش سے متعلق ایک نیا انکشاف ہوا ہے۔ 27 نومبر کو راکھی ساونت نے متنازع ترین ریئلٹی شو ’بگ باس 15‘…
چٹاگانگ (اصل میڈیا ڈیسک) مضبوط قلعے میں بنگلادیشی دفاع پاش پاش کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ چٹاگانگ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے چند غلطیوں کے بعد کم بیک کرتے ہوئے اپنی گرفت مضبوط کی جس…