یورپ(جیوڈیسک) یورپ میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، مشرقی یورپ کے ملک یوکرائن میں سردی کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداداکسٹھ ہو گئی۔ یوکرائن کی وزارت صحت کے مطابق شدید سردی نے آج چوبیس افراد کی جان لی، اسطرح دو…
کندھ کوٹ (جیوڈیسک) خسرہ نے ایک اور بچے کی جان لے لی اٹھارہ دن میں خسرہ سے ہلاکتیں 37 ہوگئی جب کہ سینکڑوں بچے خسرہ میں مبتلا ہوکر خانگی ہسپتالوں میں داخل ہیں لیکن محکمہ صحت ابھی تک سویا ہوا ہے اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پیمرا کے قائم مقام چیئرمین ڈاکٹر عبدالجبار کو کام سے روک دیا۔عدالت عظمی نے یہ حکم صحافیوں کی جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق ایک درخواست کی سماعت کے دوران دیا۔ عدالت نے ڈاکٹر عبدالجبار کو…
اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نے پاکستان میں اپنے پولیو فیلڈ ورکرز کو کام سے روک دیا۔پشاور میں پولیو ٹیموں پر حملے کے بعد ڈبلیو ایچ او نے ورکرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید احکامات جاری ہونے تک کام…
میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو سٹی شمالی میکسیکو کی ایک جیل میں جھڑپوں کے دوران 11 قیدیوں سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ میکسیکو کے شہر Gomez Palacio کی ایک جیل میں گارڈز اور قیدیوں کے درمیاں جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں 11 قیدی…
پشاور(جیوڈیسک)پشاور اور نوشہرہ میں آج پھر پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں لیڈی سپروائزر شوہر سمیت جاں بحق جبکہ پشاور میں ہلال نامی ورکر زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا. دنیا نیوز کے مطابق پشاور کے…
پشاور (جیوڈیسک) آج پھر پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ورکر زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے دادزئی میں پولیو ٹیم بچوں کو قطرے پلا رہی تھی کہ نامعلوم…
کابل(جیوڈیسک) افغانستان میں تعنیات امریکی فوجی بریگیڈیئر جیفری پرماتحت اہلکاروں کے ساتھ تعلقات کے الزام میں کورٹ مارشل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بریگیڈیئر جیفری سنکل ئیلر پر ماتحت اہلکاروں کے ساتھ تعلقات کا الزام ہے۔ انھوں نے ایک ماتحت کیپٹن کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نگران سیٹ اپ کے قیام کیلئے اپوزیشن کے ساتھ رابطوں کی حکمت عملی طے کی…
واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن میں کیمیکل لے جانے والی ٹرین پٹری سے اتر گئی اور سات کاریں بھی ٹرین کے نیچے دب گئیں۔ امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں سانٹا فی نامی ٹرین کے پٹری سے اترگئی ۔حادثہ مٹی کے تودوں کے گرنے کی وجہ سے…
کراچی (جیوڈیسک) پشاور اور کراچی میں گزشتہ روز قتل ہونے والے پولیو ورکرز کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے تاہم پولیس نے شک کی بنیاد پر 45 افراد کو حراست میں لے لیا ۔پنجاب میں انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ لانڈھی کے علاقے…
وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک انتخابی قوانین میں ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔ بل میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے انتخابی اخراجات بڑھائے جانے کی تجویز دی جائے گی۔ انتخابی قوانین میں ترمیم کے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے تاہم مایوس نہیں ہیں اور دہشت گردوں کے خلاف ہار نہیں مانیں گے ۔ کراچی میں 36 ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب…
لاہور(جیوڈیسک)چودہ سال سے کم عمر کا بچہ دسویں کا امتحان نہیں دے سکتا جبکہ پانچ سال سے کم عمر بچہ پہلی کلاس میں داخلے کا اہل نہیں. پنجاب نے بھی ملک کے دوسرے صوبوں کی طرح پہلی سے دسویں تک داخلے اور…
نوشہرہ (جیوڈیسک) رسالپور میں پاک فوج کے انجیئرنگ سنٹر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 11 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے وقت بھرتی کے لیے آنے والے افراد کی بڑی تعداد بھی موجود تھی. ذرائع…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی اور اورنگی میں انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی تین خواتین سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا، عالمی ادارہ صحت نے شہر میں پولیو مہم روک دی، فائرنگ کے دیگر واقعات میں پولیس اہلکار سمیت دو…
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا۔ رقم کی ادائیگی پاک فوج کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے کانگریس کو خاموشی سے آگاہ کیا ہے کہ…
جمرود (جیوڈیسک) گزشتہ روز جمرود بازار میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہو گئی جبکہ 67 افراد زخمی ہیں۔ خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر کے باہر ہونے والے دھماکے میں…
قائد آباد(جیوڈیسک) قائد آباد پیپلز پارٹی آج خوشاب کی تحصیل قائدآباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ جناح پارک میں ہونے والے عوامی اجتماع میں گورنر پنجاب لطیف کھوسہ، وفاقی مشیر پٹر ولیم ڈاکٹر عاصم حسین عوام سے خطاب کریں گے…
واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا، پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا۔ رقم کی ادائیگی پاک فوج کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش ہے. ذرائع کے مطابق پینٹاگون نے کانگریس کو خاموشی سے آگاہ کیا ہیکہ پینٹاگون پاکستان کو افغان سرحد پر ایک…
لاہور(جیوڈیسک) لاھور باٹا پور میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق باٹا پور کے علاقے ڈوگراں بازار میں صبح سات بجے کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ فائرنگ کے نتیجے…
امریکا(جیوڈیسک) امریکا ریاست آئیوا سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون ڈینا مین فریڈنی 115 سال کی عمر میں جونسٹن شہر میں انتقال کر گئیں۔ انھوں نے اپنی آخری سالگرہ موت سے دو ہفتے پہلے منائی۔ اسی سالگرہ کے موقع…
سعودی عرب(جیوڈیسک)مسجد الحرام بیت اللہ کے امام شیخ محمد بن عبداللہ سبیل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مسجد الحرام بیت اللہ کے امام شیخ محمد بن عبداللہ السبیل پیر کی سہ پہر دمہ کی بیماری کی وجہ سے خالق حقیقی…
کولمبیا (جیوڈیسک)وسطی کولمبیا میں ایک مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں 26 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے۔ بس ڈرائیور کا کہنا ہے کہ حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثے میں بچ جانے والے…