کوئٹہ(جیوڈیسک) سریاب روڈ ایک دفعہ پھر دھماکے کی آواز سے گونج اٹھا، دھماکے میں پی سی کا ایک گن مین سمیت چھ افراد زخمی ہوئے اور سیکورٹی نافذ کرنے والے اداروں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ سریاب روڈ ڈگری کالج…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ججز تقرری کیس میں صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بینچ کسی بھی وقت فیصلہ سنائے گا صدارتی ریفرنس کی سماعت جسٹس خلجی عارف حسین کی سربراہی میں جسٹس طارق پرویز، جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار…
اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا، الطاف حسین کو ذاتی حیثیت میں 7 جنوری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد…
دمشق(جیوڈیسک)شام میں کار بم دھماکے میں سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بم دھماکہ دارالحکومت دمشق کے قریبی قصبے قطانہ میں ہوا،حکومت نے دھماکے کی ذمہ داری باغیوں پر عائدکی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق دھماکہ ایک فوجی مرکز…
افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں نیٹو ائر بیس کے قریب خود کش حملے میں دو شہری جاں بحق جبکہ چار غیر ملکی فوجیوں سمیت انیس افراد زخمی ہو گئے۔ قندھار پولیس کے سربراہ جنرل عبدالرزاق کا کہنا ہے خود کش کار…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے، بلوچ کالونی فلائی اور کے قریب مشکوک بیگ نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ کراچی میں بلوچ کالونی فلائی اوور کے قریب بریف کیس میں دھماکہ…
کوئٹہ (جیوڈیسک)بلوچستان حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف تمام اقدامات اور احکامات کو معطل کر دیا جس پر ڈاکٹروں نے 58دنوں سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کوئٹہ: سیکریٹری صحت بلوچستان عصمت اللہ کاکڑ، کمشنر کوئٹہ اور پی…
لندن(جیوڈیسک)لندن ہائیکورٹ نے پی آئی اے کیخلاف فیصلے سناتے ہوئے ٹریول ایجنٹوں کو پینتیس ہزار پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ لندن ہائیکورٹ کے جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی آئی ایکاموقف غلط ہے اور پی آئی اے…
کراچی(جیوڈیسک)چھاپے گرفتاریوں اور دعووں کے باوجود شہر قائد میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا سلسلہ تھم نہ سکا اور فائرنگ کے تازہ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد لقمہ اجل بن گئے۔ دہشت گردوں نے کئی روز سے قانون نافذ…
لاہور (جیوڈیسک) لاھور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بعد مسلم لیگ ن کے قائدین نے بھی یکم جنوری سے سندھ، بلوچستان اور پختونخوا میں انتخابی جلسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائدین…
پاکستان بارکونسل نے قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے خلاف آج وکلا کو ملک گیرہڑتال کی کال دے دی ہے۔ کونسل کا کہنا ہے کہ ماتحت عدلیہ میں زیرالتوا لاکھوں مقدمات 31دسمبر تک نہیں نمٹائے جاسکتے۔ پاکستان بارکونسل کی جانب سے جاری…
کراچی (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز نے وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری اور سینیٹر عباس خان آفریدی سے تین گھنٹے طویل مذاکرات کے بعد11 روز تک جاری رہنے والی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں ماڑی پور…
الیکشن کمیشن میں اعلی سطح کا اجلاس آج ہو گا، چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ووٹرز لسٹوں کی تصدیق کیلئے فوج اور رینجرز سے مدد لینے کے معاملے اور نئی حلقہ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش برس پڑی، مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم سرد اور خوشگوار ہو گیا۔ علی الصبح کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک آسمان سے باران رحمت کا نزول ہوا۔ ناظم آباد،…
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی ریاست اوریگون کے ایک شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص فائرنگ سے2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اوریگون کے ایک مصروف شاپنگ مال میں دوپہر کے وقت ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد…
تگوکیگالپا (جیوڈیسک) ہنڈراس کی ایک تشدد کے حوالے سے بدنام اور انتہائی گنجان جیل میں فائرنگ کے واقعہ میں پانچ قیدی ہلاک اور مزید چار زخمی ہو گئے۔ ہنڈراس کے دارالحکومت کے شمال میں سان پیڈرو سولا کے پولیس سربراہ لیونل ساڈیڈا…
نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو قتل کے مقدمے سے بری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر خلیل چشتی کو چند ماہ پہلے ضمانت پر رہا کرکے مشروط طور پر پاکستان آنے کی اجازت دی گئی تھی۔ قتل کے مقدمے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کا کہنا ہے کہ کراچی میں ووٹوں کی گھر گھر تصدیق کے عمل کے لیے فوج نے رابطہ کر لیا ہے اور ووٹوں کی گھر گھر تصدیق یکم جنوری سے شروع ہو گی۔ دنیا نیوز سے…
پیرس( زاہد مصطفی اعوان )صدر آصف علی زرداری کی فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے الیزے پیلس میں ملاقات کی۔ملاقات میں فرانس کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔تفصیل کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے فرانس کے…
لاہور (جیوڈیسک) لاھور آج سن دوہزار بارہ کے بارہویں مہینے کی بارہ تاریخ ہے ، اس انوکھی تاریخ سے دنیا بھرمیں عجیب وغریب توہمات وابستہ ہیں ۔ بھارت میں آج کے دن بچے کی پیدائش کیلئے سینکڑوں جوڑے ڈاکٹروں کے پاس پہنچ…
امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا ہے پاکستان دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے کیلیے تیار ہے۔ امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے جنگجوؤں کے خلاف دباؤ بڑھانے کا اشارہ…
انقرہ (جیوڈیسک) انقرہ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام پاکستان، افغانستان اور ترکی کی سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کیلئے انقرہ پہنچ گئے۔ دو روزہ کانفرنس میں پاکستان، ترکی اور افغانستان کے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 8 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے ، سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ ایسٹ نے نے بینک ڈکیتیوں میں ملوث پولیس اہلکار سمیت3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ماڑی پور کے علاقے…
لودھراں(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کا نظریہ صرف کرسی ہے اسی لیے عام انتخابات میں سٹیٹس کو پارٹیوں سے الحاق نہیں کریں گے۔ جہانگیر ترین کے فارم پر میڈیا سے گفتگو کرتے عمران خان…