ملک ریاض اور ارسلان افتخار کی ٹیکس چوری کا از خود نوٹس

ملک ریاض اور ارسلان افتخار کی ٹیکس چوری کا از خود نوٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی ٹیکس محتسب سلمان فاروقی نے ملک ریاض اور ارسلان افتخار کی طرف سے ٹیکس چوری کرنے کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری کے معاملے کو درمیان…

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 3 زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 3 زخمی

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں 5 افراد ہلاک جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام نے بتایا ہے کہ 31 سالہ شخص ہیکٹر گلایا مبینہ طور پر پولیس سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ پولیس…

تائیوان : بس گہری کھائی میں گرنے سے 13 افراد ہلاک

تائیوان : بس گہری کھائی میں گرنے سے 13 افراد ہلاک

تائیوان(جیوڈیسک)تائیوان میں ایک بس گہری کھائی میں گرنے سے بس میں سوار 13 افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہوگئے۔ تائے پی: شمالی تائیوان کے ایک پہاڑی علاقہ میں بس گہری کھائی میں گرنے سے بس میں سوار تیرہ افراد ہلاک جبکہ دس…

کراچی : فائرنگ واقعات ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ واقعات ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں فائرنگ کے واقعات میں 2 رینجرز اور ٹریفک پولیس اہلکار سمیت دس افراد جاں بحق ہوگئے۔ تبت سینٹر کے قریب دکان پر کریکر حملہ کی گیا جس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ڈاکس کے علاقے…

پنجاب حکومت طالبات اور معذور طلبہ کے وظائف روک کر منافع میں آگئی

پنجاب حکومت طالبات اور معذور طلبہ کے وظائف روک کر منافع میں آگئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت طلبہ اور پن بجلی کے منصوبوں پر اخراجات روک کر منافع میں آ گئی۔ لاہور حکومت پنجاب رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں طالبات کے وظائف، سیکنڈری سکولوں، ضلعی حکومتوں، معذور طلبہ اور پن بجلی منصوبے…

دس کروڑ روپے مالیت کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں آ گئے

دس کروڑ روپے مالیت کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں آ گئے

ہوشیار ہو جائیں آپ کی جیب میں جعلی نوٹ بھی ہو سکتے ہیں، پاکستان میں ہر ماہ تقریبا دس کروڑ روپے مالیت کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں آنے لگے۔ پشاور کے قریب علاقہ غیر میں جعلی نوٹ تیار کرنے والی مشینیں دن…

پنجاب گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا آج سے ہڑتال کا اعلان

پنجاب گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا آج سے ہڑتال کا اعلان

پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی آج سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کیمطابق یہ فیصلہ ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور ٹرک ڈرائیوروں کے ساتھ سرکاری اداروں کی طرف سے روا رکھی…

بچوں کو تعلیم دے کر دہشت گردوں کو شکست دینگے : صدر زرداری

بچوں کو تعلیم دے کر دہشت گردوں کو شکست دینگے : صدر زرداری

پیرس (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے جمہوریت کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں۔جمہوریت کے ذریعے ہی امن قائم کیا جاسکتا ہے۔آئندہ انتخابات کو صاف اور شفاف بنائیں گے۔ ملالہ پر تعلیم دشمن قوتوں نے حملہ کیا تھا۔تعلیم…

چارسدہ : اے این پی کے جلسہ گاہ کے قریب دھماکہ، تین افراد زخمی

چارسدہ : اے این پی کے جلسہ گاہ کے قریب دھماکہ، تین افراد زخمی

چارسدہ (جیویسک)کلہ ڈھیر میں اے این پی کے جلسہ کے قریب پارکنگ میں دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ دھماکہ جلسہ گاہ کے قریب پارکنگ میں ہوا۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور امدادی…

ججوں کی تقرری کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے منظور

ججوں کی تقرری کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(جیویسک) سپریم کورٹ نے ججوں کی تقرری کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججوں کی تقرری کے معاملے پر رائے طلب کرنے کے لیے صدارتی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔…

کسی کی پروا نہیں، غلط کام کرنیوالا خمیازہ بھگتے گا: چیف جسٹس

کسی کی پروا نہیں، غلط کام کرنیوالا خمیازہ بھگتے گا: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیویسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریکوڈک کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ہمیں پروانہیں کہ کس وقت کیا ہونے والا ہے۔غلط کام کرنے والے کو خمیازہ بھی بھگتنا پڑے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں…

صدر آصف علی زرداری فرانس کے دو روزہ دورے پر فرانس کے دارلحکومت پیرس پہنچ گئے

صدر آصف علی زرداری فرانس کے دو روزہ دورے پر فرانس کے دارلحکومت پیرس پہنچ گئے

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )صدر آصف علی زرداری فرانس کے دو روزہ دورے پر فرانس کے دارلحکومت پیرس پہنچ گئے ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری کے دورہ میں وفاقی وزیر تعلیم شیخ وقاص اکرم بھی ساتھ ہیں ۔شیخ وقاص اکرگزشتہ کئی ماہ سے…

امریکی گلوکارہ جینی رویرا کا جہاز شمالی میکسیکو میں گر کر تباہ

امریکی گلوکارہ جینی رویرا کا جہاز شمالی میکسیکو میں گر کر تباہ

معروف امریکی گلوکارہ جینی رویرا شمالی میکسیکو میں طیارے کے حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ جینی رویرا میکسیکو کے شہر ”مونٹیری” میں میوزیکل کنسرٹ کے بعد وسطی شہر ”تلوکا” جا رہی تھیں۔ میکسیکو کی وزارت مواصلات کی جانب سے جاری بیان میں…

یمن: جنگجوئوں کا حملہ، افسر سمیت نو فوجی ہلاک، سات زخمی

یمن: جنگجوئوں کا حملہ، افسر سمیت نو فوجی ہلاک، سات زخمی

یمن(جیوڈیسک)یمن میں جنگجوئوں کے ایک حملے میں کم سے کم نو فوجی ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ صنعا: مسلح جنگجوئوں نے فوجی گشتی پارٹی پر یہ حملہ جنوبی یمن کے شہر مارب میں گھات لگا کر کیا۔ ہلاک ہونے والوں…

کراچی : مزید 3 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے گئے

کراچی : مزید 3 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات 3افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے، اورنگی میں دکانداروں نے 2 بھتہ خور پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیئے۔ کراچی میں قتل و غارت کا سلسلہ نہ رک سکا۔ گارڈن مین فائرنگ سے…

بنوں : تھانہ لکی پر دہشت گردوں کا حملہ ،پانچ افراد جاں بحق،چار اہلکار زخمی

بنوں : تھانہ لکی پر دہشت گردوں کا حملہ ،پانچ افراد جاں بحق،چار اہلکار زخمی

بنوں(جیوڈیسک)بنوں کے تھانہ ککی پر شدت پسندوں کے حملے میں پانچ افراد جاں بحق اورایس ایچ او سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ اس دوران دو حملہ آور وں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دستی بموں اور جدید ہتھیاروں سے لیس…

شجاع آباد میں زمیندار نے مبینہ طور پر محنت کش پر کتے چھوڑ دئیے

شجاع آباد میں زمیندار نے مبینہ طور پر محنت کش پر کتے چھوڑ دئیے

شجاع آباد (جیوڈیسک) شجاع آباد میں زمیندار نے مبینہ طور پر محنت کش پر کتے چھوڑ دئیے، جو نشتراسپتال میں چل بسا۔ خبر اےآر وائی نیوز پر نشر ہونے کے بعد سی پی او نے انچارج انوسٹیگیشن تھانہ سٹی کو معطل کردیا…

پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ بنگلہ دیشی ہیکرز نے ہیک کر لی

پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ بنگلہ دیشی ہیکرز نے ہیک کر لی

پنجاب اسمبلی کی آفیشیل ویب سائٹ بنگلہ دیشی ہیکرز نے ہیک کرلی۔ بنگلہ دیشی ہیکرز نے ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں لکھاہے کہ پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ ہیکنگ پاکستانی ہیکرز کی جانب سے بنگلہ دیشی ویب سائٹ ہیک کرنے کا…

کراچی ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رکا، سچل میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ کراچی میں صبح سویرے سچل کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب فائرنگ سے…

شمالی وزیرستان ، ڈرون حملے میں تین شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان ، ڈرون حملے میں تین شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں ڈرون حملے میں تین شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ سے 8 کلومیٹر شمال کی جانب علاقہ تبی میں امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گھر پر چار…

اربوں روپے کے فلاحی منصوبوں سے غریبوں کو حق دے رہے ہیں ، شہباز شریف

اربوں روپے کے فلاحی منصوبوں سے غریبوں کو حق دے رہے ہیں ، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک) لاھور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت غریبوں کے فلاحی منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کر کے انہیں ان کا حق دے رہی ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت میٹرو بس پراجیکٹ پر پیش…

یوم شہدا پر قائد تحریک الطاف حسین کا کارکنوں کو سلام تحسین

یوم شہدا پر قائد تحریک الطاف حسین کا کارکنوں کو سلام تحسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کارکنان نے حق پرستی کے نظریے کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ دے دیا لیکن باطل قوتوں کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ یوم شہدا کے موقع پر جاری ایک بیان میں…

پنجاب ، ٹریفک حادثات میں بائیس سو سے زائد افراد جاں بحق ہوئے

پنجاب ، ٹریفک حادثات میں بائیس سو سے زائد افراد جاں بحق ہوئے

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں رواں سال بائیس سوسے زائد افراد حادثات کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ انتالیس سو سے زائد افراد ٹریفک حادثات کی وجہ سے شدید زخمی ہوئے۔ پنجاب میں بڑھتے ہوئے حادثات ٹریفک پولیس…

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان نے بھارت کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان نے بھارت کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) میلبورن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو تین دوسے شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں تیسری پوزیشن کے لیے روایتی حریف پاکستان اور بھارت میدان میں اترے ۔…