ڈی آئی خان : گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان : گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی اسماعیل خان میں گاڑی پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سبزی منڈی کے آڑھتی انس گل اپنے چھوٹے بھائی احسن اور پانچ دیگر افراد کے ساتھ منڈی کی…

پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کیلئے بند

پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کیلئے بند

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں گیس بحران سنگین ہو گیا ہے اور صوبے بھر کی صنعتوں کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…

کراچی : 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن دو بارہ کھل گئے

کراچی : 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن دو بارہ کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشز دو بارہ کھل گئے ۔ شہریوں کی بڑی تعداد فلنگ اسٹیشن پہنچ گئی۔ کراچی میں سی این جی کی بندش ختم ہوتے ہی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔…

افغان انٹیلی جنس سربراہ پر حملہ کرنیوالا پاکستان سے آیا، حامد کرزئی

افغان انٹیلی جنس سربراہ پر حملہ کرنیوالا پاکستان سے آیا، حامد کرزئی

کابل (جیوڈیسک)افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے انٹیلی جنس سربراہ پر خودکش حملہ کرنے والا پاکستان سے آیا۔ اسلام آباد تعاون کرے تاکہ غلط فہمیاں ختم ہوسکیں۔ حامد کرزئی نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا خیز مواد…

شکار پور : پولیس گردی کی وجہ سے پانچ ماہ کی بچی بھوکی پیاسی دم توڑ گئی

شکار پور : پولیس گردی کی وجہ سے پانچ ماہ کی بچی بھوکی پیاسی دم توڑ گئی

شکارپور(جیوڈیسک)شکارپور میں پولیس نے ایک ہی گھر کے گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا، گھر میں تنہا رہ جانے والی پانچ ماہ کی بچی بھوک ، پیاس کے باعث دم توڑ گئی۔ نواحی گاؤں رستم کے رہائشی امان اللہ جتوئی کو کارو…

عمران فاروق قتل : چھاپے سے نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہے، دفتر خارجہ

عمران فاروق قتل : چھاپے سے نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ عمران فاروق کے قتل سے متعلق اسکاٹ لینڈ یارڈ کے لندن میں کاروباری آ فس پر چھاپے سے کوئی بھی نتیجہ اخذ کرنا قبل از وقت ہے،یقین ہے تحقیقات کے بعد ایم کیوایم سے متعلق غلط…

ملکی معاشی خود مختاری کیلئے کالا باغ ڈیم ناگزیر ہے، ڈاکٹر قدیر

ملکی معاشی خود مختاری کیلئے کالا باغ ڈیم ناگزیر ہے، ڈاکٹر قدیر

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا ہے کہ ملکی معاشی خود مختاری کیلئے کالا باغ ڈیم ناگزیر ہے ۔ایٹمی پروگرام نے پاکستان کو دفاعی خود مختاری سے ہمکنار کیا۔ اگر کالا باغ ڈیم بنا دیا جائے تو بجلی کے بحران سمیت تمام…

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) میلبورن ہاکی چیمپئز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں پانچ دو سے شکست ہو گئی، گرین شرٹس نے مایوس کن کھیل پیش کیا ، گول کرنے کے کئی مواقع ضائع کیے۔ آسٹریلیا کے شہر…

ایمن الظواہری کا نائب شیخ خالد ڈرون حملے میں ہلاک ، امریکی میڈیا

ایمن الظواہری کا نائب شیخ خالد ڈرون حملے میں ہلاک ، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ رہنماء ایم الظواہری کا جانشین شیخ خالد بن عبد الرحمان گزشتہ روز میزائل حملے میں ہلاک ہو گیا۔ امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ خالد بن عبد الرحمان کو اس وقت نشانہ…

کراچی : فائرنگ اور اغوا ، 8 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی : فائرنگ اور اغوا ، 8 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور اغوا کے بعد آج مزید 8 افراد قتل کر دیئے گئے۔ کراچی خوف، دہشت اور بربریت کے سائے تلے زندگی گزارتے شہری آج بھی گولیوں کا نشانہ بنتے رہے۔ لانڈھی نمبر 2 میں مسلح افراد کی…

جعلی کال ریسیو کرنیوالی برطانوی نرس نے خودکشی کر لی

جعلی کال ریسیو کرنیوالی برطانوی نرس نے خودکشی کر لی

لندن(جیوڈیسک)ملکہ الزبتھ اور شہزادہ چارلس کی جعلی کال ریسیو کرنے والی برطانوی نرس نے خودکشی کر لی ہے۔ خودکشی کرنے والی نرس جاسنتھا سلڈانا Jacintha Saldanha لندن کے کنگ ایڈورڈ اسپتال میں تعینات تھی۔ چند روز قبل شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ…

بھارت میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلا دیا گیا

بھارت میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلا دیا گیا

بنگلور(جیوڈیسک)پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی کو بھارت میں مبینہ طور پر تیزاب پلا دیا گیا ہے۔ بنگلور میں جاری پہلے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے آج بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنا تھا۔…

لندن میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ

لندن میں ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ

لندن میں میٹروپولیٹن پولیس نے ایم کیو ایک کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں ایجویئر کے علاقے میں واقع ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ مارنے اور تلاشی لینے کی تصدیق کی ہے۔ ایم…

پہلی بار عدالت سے ریلیف ملا، ملک ریاض

پہلی بار عدالت سے ریلیف ملا، ملک ریاض

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)بحریہ ٹاؤن کے سابق سربراہ ملک ریاض حسین نے کہا ہے پہلی بار عدالت سے ریلیف ملا، شعیب سڈل کمیشن کو شٹ اپ کال دے کر ان کے اصولی موقف کو تسلیم کیا گیا، ڈان اور شعیب سڈل کو شکست ہوئی۔…

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم اور شہباز شریف کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم اور شہباز شریف کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

کراچی(جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران کالا باغ ڈیم کی تعمیر اور شہباز شریف کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر بحث میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی،اراکین اسمبلی نے ایک…

جاپان میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی ساحل سے ٹکرا گیا

جاپان میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی ساحل سے ٹکرا گیا

جاپان(جیوڈیسک)جاپان کے شمال مشرقی ساحل کے قریب سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ ایک میٹر بلند سونامی کی لہریں ایشینو ماکی کے ساحل سے ٹکرا گئیں۔ زلزلے سے دارالحکومت ٹوکیو میں بھی عمارتیں لرز اٹھیں۔ جاپانی خبر رساں ایجنسی…

سپریم کورٹ کا شعیب سڈل کمیشن ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا شعیب سڈل کمیشن ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک ریاض کی درخواست تسلیم کرتے ہوئے ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کرنے والے شعیب سڈل کمیشن کو ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں آج شعیب سڈل کمیشن بنانے کے فیصلے کے…

فلپائن : طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 477 ہوگئی

فلپائن : طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 477 ہوگئی

فلپائن(جیوڈیسک)فلپائن میں سمندری طوفان سے تین روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد چار سو ستتر ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی مطابق فلپائن کے جنوبی علاقوں نے طوفان سے تباہی مچا دی۔ دو لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے اور…

ججوں کی تقرری : صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر

ججوں کی تقرری : صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کی تعیناتی کے تنازع پر صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکر دیا گیا۔اس ریفرنس میں عدالت سے تیرہ سوالات پر رہنمائی مانگی گئی۔ وزارت قانون کی جانب سے سپریم کورٹ کو بھیجے گئے 12 صفحات پر…

امریکی ڈرون حملے نقصان دہ ہیں امریکا متبادل ذرائع استعمال کرے۔ پرویز اشرف

امریکی ڈرون حملے نقصان دہ ہیں امریکا متبادل ذرائع استعمال کرے۔ پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ڈرون حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ سے ڈرون حملے روکنے کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے غیر موثر اور نقصان دہ ہیں، دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے متبادل…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گارڈن سے تین لاشیں ملی ہیں جبکہ کنواری کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ شہر قائد میں نبی بخش تھانے کے علاقے میں ایک رکشے سے تین لاشیں ملیں جن کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس…

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم کیخلاف قرار داد پیش کرنے کے دوران ہنگامہ

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم کیخلاف قرار داد پیش کرنے کے دوران ہنگامہ

کراچی(جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف پیپلز پارٹی کی جانب سے قرار داد پیش کے دوران شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جس پر سپیکر نے برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر…

فلپائن : سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 475 ہو گئی ، 4 سو افراد لاپتا

فلپائن : سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 475 ہو گئی ، 4 سو افراد لاپتا

فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن کے جنوبی حصے میں آئے سمندری طوفان بوپا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار سو پچہتر ہو گئی ہے، جبکہ چار سو افراد لاپتا ہیں۔ طوفان سے ہلاکتیں فلپائن کے آٹھ صوبوں میں ہوئیں۔ سب سے…

چین : کوئلے کی کان میں دھماکہ ، 17 کان کن ہلاک

چین : کوئلے کی کان میں دھماکہ ، 17 کان کن ہلاک

چین (جیوڈیسک) چین میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکہ کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیجنگ چین کے جنوب مغرب میں صوبہ یونان کے علاقے فیوجان کانٹی میں ہونگ لی ٹاؤن شپ میں کوئلے کی کان سینگ…