چیف جسٹس نے سرکاری افسران کو ہراساں کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے سرکاری افسران کو ہراساں کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے سرکاری افسران کو ہراساں کرنے کا از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی کی میں تین رکنی بنچ کل کیس کی سماعت کریگا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ایڈیشنل ڈپٹی سیکرٹری مریم خان…

شعیب سڈل کمیشن رپورٹ : ملک ریاض اور ارسلان ملزم قرار

شعیب سڈل کمیشن رپورٹ : ملک ریاض اور ارسلان ملزم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار کیس کی سماعت کرنے والے شعیب سڈل کمیشن نے تحقیقات مکمل کر کے عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، رپورٹ میں ملک ریاض اور ارسلا ن افتخار کو ٹیکس چوری کے ملزم قرار دے کر…

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، کالا باغ ڈیم کے خلاف قرار داد پیش کی جائے گی

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، کالا باغ ڈیم کے خلاف قرار داد پیش کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں کالا باغ ڈیم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف مشترکہ قرارداد لائی جائے گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھ سول سرونٹس ترمیمی بل سمیت سات بل متعارف کرانے اور منظوری…

کوئٹہ : ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، مریض پریشان

کوئٹہ : ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، مریض پریشان

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں پچاسویں روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مغوی ڈاکٹر محمد سعید خان تو بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے لیکن…

مصر : صدر کے خلاف مظاہروں میں 4افراد ہلاک، 300 زخمی

مصر : صدر کے خلاف مظاہروں میں 4افراد ہلاک، 300 زخمی

مصر(جیوڈیسک)مصر میں صدر محمد مرسی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔اسماعلیہ میں حکومتی مخالفین نے اخوان المسلمین کا دفتر کو آگ لگادی۔ جھڑپوں کے دوران چار افراد ہلاک جبکہ تین سوسے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔…

میران شاہ : میر علی میں ڈرون حملہ ، 4 افراد ہلاک ہوگئے

میران شاہ : میر علی میں ڈرون حملہ ، 4 افراد ہلاک ہوگئے

شمالی وزیرستان(جیوڈیسک)شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے تحصیل میر علی کے گاں مبارک شاہی میں ایک مکان کو نشانہ بنایا۔ حملے کے بعد مکان…

جنوبی فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 238 ہو گئی

جنوبی فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 238 ہو گئی

جنوبی فلپائن (جیوڈیسک) منیلا جنوبی فلپائن میں سمندری طوفان بوپا Bopha سے ہلاکتوں کی تعداد دو سو اڑتیس ہو گئی جبکہ دو سو اکتالیس افراد لاپتا اور متعدد زخمی ہیں۔ حکام کے مطابق جنوبی صوبے مندانا کے پہاڑی قصبے نیو باتان میں…

شام : دمشق کے اسکول میں دھماکا ، 26 بچے اور ایک استاد جاں بحق

شام : دمشق کے اسکول میں دھماکا ، 26 بچے اور ایک استاد جاں بحق

شام (جیوڈیسک) دمشق شام کے ایک اسکول میں مارٹر حملے میں 26 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئے۔ دارالحکومت دمشق کے قریب وافیدین خیمے میں قائم اسکول میں مارٹر شیل گولے سے حملہ کیا گیا، جس میں 26 بچے اور ایک…

مصر : ایک لاکھ سے زائد افراد نے صدارتی محل کا گھیراؤ کرلیا

مصر : ایک لاکھ سے زائد افراد نے صدارتی محل کا گھیراؤ کرلیا

قاہرہ(جیوڈیسک) مصر میں صدر محمد مرسی کے خلاف ایک لاکھ سے زائد افراد نے صدارتی محل کا گھیراؤ کرلیا۔ مصر میں صدر محمد مرسی کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔ ایک لاکھ سے زائد افراد نے قاہرہ میں صداتی محل…

کراچی : فوج کی مدد سے گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کرانے کا حکم

کراچی : فوج کی مدد سے گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کرانے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے کراچی میں فوج کی مدد سے گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم بوگس انتخابی فہرستوں کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دیا۔ کیس کی…

وانا فوجی کیمپ میں دھماکا ، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید

وانا فوجی کیمپ میں دھماکا ، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید

وانا(جیوڈیسک) وانا جنوبی وزیرستان کے فوجی کیمپ میں دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔ دہشت گردوں نے آج علی الصبح جنوبی وزیرستان کے…

ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے پنجاب کی سات نشستوں پر میدان مار لیا

ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے پنجاب کی سات نشستوں پر میدان مار لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے، غیر سرکاری نتائج کے مطابق انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا پلا بھاری رہا۔ اسلام آباد غیر سرکای نتائج کے مطابق این…

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار ہوگیا

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار ہوگیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایک فرار ہوگیا۔ سی آئی اے نوان کوٹ پولیس نے شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے بند روڈ پر تین موٹر سائیکل سوار افراد کو روکنے کی کوشش کی۔…

ایران نے امریکی ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

ایران نے امریکی ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

ایران (جیوڈیسک) تہران ایران نے امریکی ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا،امریکی ڈرون طیارہ ایرانی سمندری حدود میں پرواز کررہا تھا۔ پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ڈرون طیارہ خلیج فارس پر پرواز کر رہا…

لاہور : نا معلوم افراد کی فائرنگ، وکیل عابد مقصود نقوی زخمی

لاہور : نا معلوم افراد کی فائرنگ، وکیل عابد مقصود نقوی زخمی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک وکیل کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق چالیس سالہ وکیل عابد مقصود نقوی اپنی گاڑی پر ہائیکورٹ کی طرف جا رہے تھے کہ فرید کورٹ ہاوس کے…

میٹرک پاس کو رعایت دے کر ایم بی بی ایس نہیں لگا سکتے: چیف جسٹس

میٹرک پاس کو رعایت دے کر ایم بی بی ایس نہیں لگا سکتے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ قانون واضح ہے کہ کن شرائط پرکسی کورعایت دی جاسکتی ہے اگرکوئی شخص میڑک پاس ہے تورعایت دے کرایم بی بی ایس ڈاکٹرنہیں لگایا جاسکتا۔ سپریم کورٹ میں ریکوڈک…

سوات : گیس کے اخراج سے مکان میں دھماکا، خاتون جاں بحق

سوات : گیس کے اخراج سے مکان میں دھماکا، خاتون جاں بحق

سوات (جیوڈیسک) مینگورہ سوات کے شہر مینگورہ میں ایک گھر میں دھماکے سے ایک خاتون جاں بحق اور6 افراد زخمی ہوگئے۔ مینگورہ کے علاقے مکان باغ میں محمد ظاہر نامی شخص کے گھر میں صبح 6 بج کر 10 منٹ پر دھماکا ہوا۔…

دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے : صدر زرداری

دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے : صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پر عزم ہیں۔افغان جنگ کی وجہ سے پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ اپنے جنوبی ہم منصب کی طرف سے دیے…

کراچی ، ہوٹل پر فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ، تین ملزم گرفتار

کراچی ، ہوٹل پر فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ، تین ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے بنارس میں ہوٹل پر فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ گلشن معمار میں رینجرز نے کالعدم تنظیم کے تین ملزم حراست میں لے لیے۔ بنارس میں موٹر سائیکل سواروں نے ہوٹل پر اچانک اندھا دھند فائرنگ کر…

سرحد پار سے ہونیوالی جارحیت کسی صورت قبول نہیں : رحمان ملک

سرحد پار سے ہونیوالی جارحیت کسی صورت قبول نہیں : رحمان ملک

چترال (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا سرحد پار سے ہونے والی جارحیت کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ افغان حملے سے ایک بھی پاکستانی شہری مارا گیا تو بھرپور جواب دیں گے۔ انہوں نے ایک…

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9نشستوں پرضمنی انتخابات ،پولنگ شروع

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9نشستوں پرضمنی انتخابات ،پولنگ شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی دو ،پنجاب اسمبلی کی چھ اور سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ NA 107 گجرات 4 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے 281 پولنگ سٹیشن پر پولنگ کا…

سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سی این جی ایسوسی ایشن نے قائمہ کمیٹی کو ہڑتال ختم کرنے کی یقین دہانی کروا دی ۔ اوگرا نے ذاتی استعمال کی گاڑیوں میں سی این جی پرپابندی لگا نے کی سفارش کر دی ۔ قومی…

پاکستان کا جمہوری نظام عوام کی بہتری کے لیے نہیں ، عمران خان

پاکستان کا جمہوری نظام عوام کی بہتری کے لیے نہیں ، عمران خان

اٹک (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام فیصلہ کرے کہ نیا پاکستان بنانا ہے یا ملک کو تباہی کی طرف لے کر جانا ہے۔ پاکستان کا جمہوری نظام عوام کی…

ملک تباہی کے راستے پر چل رہا ہے : نواز شریف

ملک تباہی کے راستے پر چل رہا ہے : نواز شریف

مردان (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موٹر وے کے نام پر کبھی ووٹ نہیں مانگے۔ عوام کی خدمت میرا اور ن لیگ کا منشور ہے۔ مردان میں تحریک انصاف کے رہنما محمد خان…