راولپنڈی(جیوڈیسک) وزارت دفاع راولپنڈی میں دوروزہ پاک امریکا دفاعی تعاون مذاکرات جاری ہیں۔ سیکرٹری دفاع لیفٹنینٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک پاکستانی جبکہ نائب وزیردفاع جیمز ملرپاکستان میں سفیررچرڈاولسن سمیت 24 رکنی امریکی وفد کی قیادت کررہے ہیں۔ اجلاس میں پاکستان کی…
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں پی ایم اے کے ڈاکٹرز کا اپنے مطالبات کے لیے 47ویں روز بھی احتجاج جاری ہے علاج معالجے سے محروم دم توڑنے والوں کی تعداد 12 ہو گئی۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے مغوی کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پنجاب میں دھاندلی کے خدشے کے پیش نظر کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پنجاب میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام پولنگ اسٹیشنز…
لاہور(جیوڈیسک)لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کبے گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق آج صبح نو بج کر35 منٹ پر محسوس کبے جانے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر تین اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔…
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے بدامنی کیس کا فیصلہ موخر کردیا ۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بینچ نے 26 اور 27 نومبر کو دو روز تک کراچی بدامنی عملدرآمد کیس…
پشاور (جیوڈیسک)پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس وین پر بم دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا کوہاٹ روڈ پر شہاب خیل پولیس چوکی کے قریب ہوا۔ ایس پی رورل…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گارڈن شو مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے عدنان نامی شخص جاں بحق،اور دانش زخمی ہوگیا۔ تھانہ عوامی کالونی کی حدود میں…
سوات (جیوڈیسک) سوات کی تحصیل کبل کے نواحی علاقے قلاگے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے چار کارکن جاں بحق، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو مقامی لوگوں نے اپنی…
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی۔وہ دوسرے پاکستانی کیوئسٹ عالمی چمپئن بنے ہیں۔فائنل میں انہوں نے انگلینڈ کے گیری ولسن کو شکست د ی۔ان کی کامیابی کا اسکور آٹھ دس فریم رہا۔ اٹھارہ سال بعد پاکستان…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سے اسلام آباد جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو ٹیک آف سے پہلے روک لیا گیا ۔پی آئی اے کے جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی جس کے بعد پرواز کو ٹیک آف سے پہلے روک دیا گیا ۔جہاز…
کراچی (جیوڈیسک) مراد علی شاہ ، صادق میمن ، اور خواجہ اظہار الحسن نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے دوبارہ حلف اٹھا لیا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے حلف لیا ادھر ، رضا ہارون کو وزیر اعلی کا مشیر مقرر کردیا…
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد دہری شہریت کے معاملے پر قومی اسمبلی سے ایم کیو ایم کے چار ارکان کا استعفی منظور کیا گیا ہے جن میں حیدر عباس رضوی،فوزیہ اعجاز، ندیم احسان اور طیب حسین شامل ہیں۔ استعفے 29 نومبر سے منظورکئے…
جلال آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں امریکی فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں چھ افغان فوجیوں سمیت بارہ افراد مارے گئے۔پورا علاقہ دھماکوں اور فائرنگ سے گونجتا رہا۔ افغان پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے…
کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں ایف سی کی کاروائی، تخریب کاری کی کوشش ناکام، 6 ہزار کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد، 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف سی کے مطابق انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ایک کوچ میں بھاری مقدار…
رینالہ خورد وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں ضرورت پڑنے پر فوج کو بلایا جاسکتا ہے۔ مسائل سارے صوبوں میں ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ امن و امان کے لیے شہباز شریف کو الزام نہیں دینا…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گھریلو جھگڑے اور لین کے تنازع پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مناواں میں ملزم نا صر اپنی بیوی رفیعہ کو منانے کے لئے سسرال گیا۔دونوں کے درمیان شدید تلخ کلامی…
بلوچستان (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں سینتالیسویں روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریضوں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ و ئٹہ سریاب روڑ سے اغوا ہونے ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان تو بازیاب ہوکر گھر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں صدر کی کراچی میں مصروفیات،…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے یکا توت میں دھماکا دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ یکا توت میں رنگ روڈ کے قریب ایک خالی پلاٹ میں دھماکا ہوا جس سے دو افراد ہلاک اور ایک موٹر سائیکل تباہ ہو گیا۔ پولیس…
بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں آئینی بحران شدت اختیار کر گیا، اسپیکر اسمبلی اسلم بھوتانی نے ایک بار پھر اجلاس کی صدارت سے انکار کر دیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا۔ ایک مرتبہ پھر اسپیکر اسمبلی محمد اسلم بھوتانی اور وزیر…
سلوانیا (جیوڈیسک) سلوانیا کے دارالحکومت “لجب جانا” میں حکومت کی بچت مہم کے خلاف مظاہرہ میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا، جھڑپوں میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر ہزار وں افراد نے بجٹ کٹوتیوں اور بدعنوانی کے خلاف…
افریقا(جیوڈیسک)ری پبلک آف کانگو میں مسافر طیارہ آبادی پر جا گرا، 30 افراد ہلاک ہو گئے۔مسافر بردار طیارہ عملے کے چار افراد کے ساتھ اپنی منزل کی جانب گامزن تھا۔ موسم کی خرابی کے باعث توازن برقرار نہ رکھ سکا اور آبادی…
لاہور(جیوڈیسک) اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی. قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2013 سے ہوگا۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے اوگرا نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں الگ الگ سماعتیں کیں۔…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں باپ بیٹے سمیت آٹھ افراد کی زندگی کی چراغ گل کر دیئے گئے، قانون نافذ کرنے والے ادارے امن وامان کنٹرول کرنے میں بے بس اور شہری خوف کے سائے میں زندگی گزارنے پر…