کیل سیکٹر : برفانی تودہ گرنے سے تین جوان شہید ہو گئے

کیل سیکٹر : برفانی تودہ گرنے سے تین جوان شہید ہو گئے

لائن آف کنٹرول کے کیل سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے تین جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر برفبانی تودہ گرنے کا واقعہ کیل سیکٹر میں شادرہ کے علاقے میں پیش آیا ، برفانی تودہ گرنے سے تین جوان شہید…

ساتھی کی بازیابی کے باوجود کوئٹہ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری

ساتھی کی بازیابی کے باوجود کوئٹہ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں 45 روز بھی بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامناہے۔کو ئٹہ سے اغوا ہونے والا ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان…

عدلیہ ہر چیلنج کا سامنا کرنے کو تیار ہے ، چیف جسٹس

عدلیہ ہر چیلنج کا سامنا کرنے کو تیار ہے ، چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ ہر قسم کے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے۔ آزاد اور غیر جانبدارانہ فیصلوں سے عوام کا عدالتوں پر اعتماد بڑھا ہے۔ کراچی میں عدالتی افسروں کے…

انسداد پولیو عالمی بورڈ کی پاکستان پر سفری پابندیوں کی سفارش

انسداد پولیو عالمی بورڈ کی پاکستان پر سفری پابندیوں کی سفارش

پاکستان (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ پر اسرار وائرس پاکستان کے لاکھوں بچوں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ وائرس کی دریافت کے بعد انسداد پولیو کے عالمی مانیٹرنگ بورڈ نے پاکستان پر سفری پابندیاں…

افغانستان سے تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں، حناربانی کھر

افغانستان سے تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں، حناربانی کھر

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں ۔افغان امن کونسل کا دورہ پاکستان کامیاب رہا۔ افغان وزیر خارجہ کے ساتھ مشرکہ پریس کانفرنس کے دوران انھوں نے کہا کہ افغان…

کوئٹہ میں کھلونا بم دھماکے سے دو بچے زخمی ہوگئے

کوئٹہ میں کھلونا بم دھماکے سے دو بچے زخمی ہوگئے

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے شاوکشاہ روڈ پر کھلونا بم کا دھماکہ دو بچے زخمی ہوگئے۔ وی او کوئٹہ کے علاقے شاوکشاہ روڈ پر کھلونا بم سے دو بچے کھیل رہے تھے جس کی وجہ سے دھماکا ہوگیاجس کے نتیجے میں دو بچے زخمی…

میاں محمد نواز شریف کی فلسطینی عوام کو مبارکباد

میاں محمد نواز شریف کی فلسطینی عوام کو مبارکباد

صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطین کو مبصر ریاست کا درجہ دینے پر فلسطینی عوام کو مبارکباد دی ہے۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں بھاری اکثریت سے قرارداد کی حمایت…

افغانستان : سڑک کنارے نصب بم دھماکہ 10 شہری جاں بحق

افغانستان : سڑک کنارے نصب بم دھماکہ 10 شہری جاں بحق

افغانستان(جیوڈیسک)جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 10 شہریوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جنوبی افغانستان میں جمعرات کو ایک وین سڑک کنارے نصب بم کی زد میں آنے سے 10 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں…

سندھ بھر میں دہرے بلدیاتی نظام کیخلاف شٹر ڈاون ،پہیہ جام ہڑتال

سندھ بھر میں دہرے بلدیاتی نظام کیخلاف شٹر ڈاون ،پہیہ جام ہڑتال

سندھ بھر میں قوم پرست جماعتوں کی کال پر شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال ، حیدر آباد میں فائرنگ ، نامعلوم افراد نے ٹرالر کو آگ لگا دی۔ دہرے بلدیاتی نظام کے خلاف سندھ کی قوم پرست جماعتوں کی کال پر…

فلسطین کو مبصر ریاست کا درجہ مل گیا

فلسطین کو مبصر ریاست کا درجہ مل گیا

فلسطین (جیوڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو مبصر ریاست کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ قرارداد کے حق میں ایک سو اڑتیس جبکہ امریکا سمیت نو ارکان نے مخالفت کی ۔ پاکستان نے بھی فلسطین کے حق میں…

کراچی میں میاں، بیوی اور سیاسی کارکن سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی میں میاں، بیوی اور سیاسی کارکن سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں قتل و غارت گری میں ایک بار پھر تیزی آگئی۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں میاں بیوی اور سیاسی کارکنان سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ شہر قائد میں آج پھر گولیاں چلتی رہیں۔ بدامنی کے واقعات میں سیاسی…

راولپنڈی :کمرے میں گیس سے دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی :کمرے میں گیس سے دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں دم گھٹنے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔۔واقعہ کمرے میں گیس بھرنے کے نتیجے میں پیش آیا۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں پانچ مزدور سردی سے بچنے کے لئے کمرے میں کوئلہ جلا…

ہلہ اور کربلا میں 3 بم دھماکے ، 23 افراد جاں بحق

ہلہ اور کربلا میں 3 بم دھماکے ، 23 افراد جاں بحق

عراق (جیوڈیسک) عراق کے جنوبی شہر وں ہلہ اور کربلا میں تین بم دھماکوں میں 23 افراد جاں بحق اور چوراسی زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق ہلہ شہر میں ایک ہوٹل کے قریب دو دھماکے ہوئے۔ بم سڑک کنارے نصب…

وانا : طالبان رہنما ملانذیر خوکش حملے میں زخمی، 2 افراد ہلاک

وانا : طالبان رہنما ملانذیر خوکش حملے میں زخمی، 2 افراد ہلاک

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں خود کش حملے میں طالبان کمانڈر ملا نذیر زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ حملہ وانا کے رستم بانا بازار میں اس وقت ہوا جب ملا نذیر اپنی گاڑی میں جا…

لاہور ہائیکورٹ نے کالاباغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے کالاباغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دیدیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو کالا باغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت آرٹیکل 154 کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ لاہور ہائیکورٹ نے آج کالا باغ ڈیم کی تعمیرکے…

ڈاکٹر سعید کی بازیابی کے باوجود ڈاکٹروں کی ہڑتال ، 15 سو آپریشن ملتوی

ڈاکٹر سعید کی بازیابی کے باوجود ڈاکٹروں کی ہڑتال ، 15 سو آپریشن ملتوی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سرکلاری ہسپتالوں میں مریضوں کا علاج خواب بن گیا۔ ڈاکٹر سعید کی بازیابی کے باوجود ہڑتال ختم نہیں ہوئی جس سے صوبے کے دو لاکھ مریض متاثر اور 1500 آپریشن ملتوی ہو چکے ہیں۔ ڈیڑھ ماہ بعد ڈاکٹر سعید احمد…

کراچی میں 8 سال کے بچے سمیت 7 افراد قتل

کراچی میں 8 سال کے بچے سمیت 7 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں امن اب ڈرانا خواب بن گیا، ٹارگٹ کلنگ دوبارہ ہونے لگی۔ ایک ہی روز میں دہشت گردوں نے آٹھ سالہ بچے سمیت سات افراد کوموت کی نیند سلادیا۔ کراچی میں امن ایک عارضی وقفہ ثابت ہوا، مو…

کراچی : فائرنگ کر کے 4 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی : فائرنگ کر کے 4 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات کے دوران چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ کراچی اورنگی ٹاون کے علاقے علی گڑھ میں فائرنگ سے ایک شخص جنید جاں بحق ہو گیا جبکہ دو افراد ناصر اور مشتاق زخمی ہو…

لاہور اور کراچی میں سی این جی سٹیشز نہ کھل سکے ، شہری پریشان

لاہور اور کراچی میں سی این جی سٹیشز نہ کھل سکے ، شہری پریشان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تین روزہ اور کراچی میں ایک روزہ بندش کے بعد بھی بیشترسی این جی سٹیشنز نہیں کھل سکے۔ خیبر پختونخوا میں بھی 70 فیصد سی این جی سٹیشن بند ہیں۔ کھلے ہوئے سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں…

چیئرمین پی ٹی اے کی غیر قانونی تقرری پر حکومت سے جواب طلب

چیئرمین پی ٹی اے کی غیر قانونی تقرری پر حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کی میرٹ سے ہٹ کر تقرری پر وفاقی حکومت کو 17 دسمبر کے لیے نوٹسز جاری کر دیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو…

ڈرون حملوں کا جواز پیش کیا جائے ، امریکی رکن کانگریس

ڈرون حملوں کا جواز پیش کیا جائے ، امریکی رکن کانگریس

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کے تین ارکان نے ڈرون حملوں کے جواز اور ان میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس کے رکن ڈینس کوسینچ، رون پال اور رش ہالٹ کی قرارداد میں…

کراچی : بلڈنگ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا شخص چل بسا

کراچی : بلڈنگ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا شخص چل بسا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زینب مارکیٹ کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ وقت پر نہ پہنچ سکی۔ ایک شخص جان بچانے کے لیے عمارت سے کودکر جانبر نہ ہوسکا۔ عبد اللہ ہارون روڈ پر واقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ…

عوام میرے ساتھ ہیں ، آئندہ الیکشن جیتیں گے ، نواز شریف

عوام میرے ساتھ ہیں ، آئندہ الیکشن جیتیں گے ، نواز شریف

سوات(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام میرے ساتھ ہیں ،ہم آئندہ الیکشن جیتیں گے۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ فاصلے ختم کرنا چاہتا ہوں…

بے نظیر کی شہادت کے بعد سرکاری زمینوں کی منتقلی غیر قانونی قرار

بے نظیر کی شہادت کے بعد سرکاری زمینوں کی منتقلی غیر قانونی قرار

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران بے نظیر کی شہادت کے بعد سے تمام سرکاری زمینوں کی منتقلی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے محکمہ ریونیو کو زمین کی منتقلی سے روک دیا…