اسرائیلی وزیر دفاع ایھود باراک نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسرائیلی وزیر دفاع ایھود باراک نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع ایھود باراک نے اپنے عہدے کو چھوڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے عملی سیاست سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کیا ہے،ایھود آئندہ سال جنوری میں اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ اسرائیلی وزیر دفاع ایہود بارک نے…

کوئٹہ : اغوا کیے گئے ماہر امراض چشم ڈاکٹر سعید احمد خان بازیاب

کوئٹہ : اغوا کیے گئے ماہر امراض چشم ڈاکٹر سعید احمد خان بازیاب

کوئٹہ(جیوڈیسک) ماہر امراض چشم ڈاکٹر سعید احمد خان کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ صدر پی ایم اے بلوچستان نے بتایا کہ ڈاکٹر کی رہائی میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔ ڈاکٹرکو تاوان کی ادائیگی کے بعد راہا کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹر…

کراچی : کثیرالمنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی : کثیرالمنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے زینب مارکیٹ کے سامنے واقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔آگ سے بچنے کی کوشش میں ایک شخص نے عمارت سے باہر نکلنے کی کوشش کی تاہم وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور آٹھویں منزل سے…

پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے حتف سیریز کے بیلسٹک میزائل حتف پانچ (غوری ) میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جوہری اور روائیتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا حامل درمیانی فاصلے تک مار کرنے والا غوری میزائل 1300کلومیٹر تک کامیابی سے اپنے ہدف کو…

حج کرپشن کیس ، سابق وزیراعظم گیلانی کی آج طلبی

حج کرپشن کیس ، سابق وزیراعظم گیلانی کی آج طلبی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے حج کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو آج طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔ وفا قی تحقیقاتی ادارے نے را شکیل کی تقرری سے متعلق سوالنانہ بھی یوسف رضا گیلانی کو…

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، انتخابی اصلاحات میں ترمیم کا بل پیش ہو گا

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، انتخابی اصلاحات میں ترمیم کا بل پیش ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں انتخابی اصلاحات میں ترمیم کا بل منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا۔ اسلام آباد کابینہ کا اجلاس وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہو…

سبی : یو اے ای کے شہزادے کے قافلے کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

سبی : یو اے ای کے شہزادے کے قافلے کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

سبی (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے سبی میں ڈاکوؤں نے متحدہ عرب امارات کے شہزادے شیخ محمد کے قافلے کو لوٹ لیا۔ پاکستان میں آئے متحدہ عرب امارات کے شہزادے شیخ محمد کے قافلے کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا۔ زرائع کے مطابق ڈاکو…

شہداد کوٹ : پولیس ہیڈا کورٹرز سے لاکھوں روپے مالیتی اسلحہ غائب ہونے کا انکشاف

شہداد کوٹ : پولیس ہیڈا کورٹرز سے لاکھوں روپے مالیتی اسلحہ غائب ہونے کا انکشاف

شہداد کوٹ (جیوڈیسک) محافظ ہی چور نکلے۔ قمبر شہداد کوٹ میں پولیس اہلکاروں نے لاکھوں روپے کا اسلحہ بیچ کھایا۔دو اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ غائب ہونے والے اسلحہ میں ایک لاکھ سے زائد کلاشنکوف کی گولیاں اور 18 ہزار جی تھری…

مصری صدر کے خلاف مظاہرے، پولیس شیلنگ سے ایک شخص ہلاک

مصری صدر کے خلاف مظاہرے، پولیس شیلنگ سے ایک شخص ہلاک

مصر (جیوڈیسک)مصر میں صدارتی اختیارات میں اضافے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی شیلنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ قاہرہ میں امریکی سفارتخانے کے نزدیک رات گئے سیکڑوں افراد نے احتجاج کیا اور ٹائروں کو آگ لگا کر…

پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی مستعفیٰ

پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی مستعفیٰ

امریکا (جیوڈیسک)پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ ڈیوڈ ڈی پیئرس عارضی طور پر نمائندہ خصوصی ہوں گے۔ مارک گراسمین چودہ دسمبر کو باقاعدہ طور پر اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ان کا کہنا…

پاکستانی جوہری اثاثوں کی حفاظتی ٹیم میں مزید اہلکار شامل

پاکستانی جوہری اثاثوں کی حفاظتی ٹیم میں مزید اہلکار شامل

جوہری اثاثوں کی حفاظتی ٹیم مزید پانچ سو پچاس سیکیورٹی اہلکار شامل کر لئے گئے، نئی ٹیم پہلے سے مامور بیس ہزار اہلکاروں پر مشتمل فورس کا حصہ ہوگی۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پانچ سو…

سنی اتحاد کونسل اور مسلم لیگ قاف کے درمیان عام انتخابات کے لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

سنی اتحاد کونسل اور مسلم لیگ قاف کے درمیان عام انتخابات کے لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

فیصل آباد میں نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی، ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سنی اتحاد کونسل کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں عام انتخابات کے لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…

میکسیکو : فوجیوں اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ ، بیوٹی کوئن ہلاک

میکسیکو : فوجیوں اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ ، بیوٹی کوئن ہلاک

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو سٹی میکسیکو میں فوجیوں اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے بیوٹی کوئن گولی لگنے سے ہلاک ہوگئیں۔ میکسیکو کی بیس سالہ بیوٹی کوئن فلوریس گامز Flores Gamez کی لاش پہاڑی علاقوں سے ملی ہے۔ چیف اسٹیٹ پروسیکیوٹرکے…

کوئٹہ : ہڑتالی ڈاکٹرز سے سرکاری رہائش گاہیں واپس لینے کا فیصلہ

کوئٹہ : ہڑتالی ڈاکٹرز سے سرکاری رہائش گاہیں واپس لینے کا فیصلہ

کوئٹہ(جیوڈیسک) بلوچستان حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی سول اور بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ سرکاری رہائش گاہیں خالی کرانے اور کنڑیکٹ کی بنیاد پر ریٹائرڈ فوجی ڈاکٹروں کی بھرتی فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومت نے ینگ ڈاکٹرز اور…

سپریم کورٹ میں ریکوڈک گولڈ مائینز کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ریکوڈک گولڈ مائینز کیس کی سماعت

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں ریکوڈک گولڈ مائینز کیس کی سماعت ،جسٹس گلزار کہتے ہیں معاہدہ کی دستاویزات میں گورنر کی مہر بھی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں ریکوڈک گولڈ مائینز کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین…

کراچی : مختلف واقعات میں خاتون جاں بحق ، ایک شخص زخمی

کراچی : مختلف واقعات میں خاتون جاں بحق ، ایک شخص زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ کراچی میں سرجانی ٹاؤن فیز 2 کیفلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق 27 سالہ مقتولہ عروج قادری کو سر پر چوٹ…

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار خان کھچی انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار خان کھچی انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی سردار خان کھچی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ وہ پی پی 239 وہاڑی سے ایم پی اے تھے۔ سردار خان کھچی یکم ستمبر 1958 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1983 میں گورنمنٹ…

کوئٹہ : ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروس بحال کر دی گئی

کوئٹہ : ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروس بحال کر دی گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ہسپتالوں میںایمرجنسی سروس بحال کردی گئی ہے۔ شعبہ حادثات کو بند کرانے کی کوشش کرنے والے تین ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا۔ ہڑتالی ڈاکٹروں میں سے چند ڈیوٹی پر واپس آگئے ہیں جبکہ نئے ڈاکٹروں کی بھرتی کے…

لاہور : ناقص سیرپ پینے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

لاہور : ناقص سیرپ پینے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) شاہدرہ ٹاؤن میں کھانسی کا زہریلا سیرپ پینے سے ہلاک افراد کی تعداد سولہ تک پہنچ گئی جبکہ مزید پانچ افراد موت وزیست کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔گزشتہ تین روز کے دوران شاہدرہ ٹاؤن میں کھانسی کے زہریلے سیرپ سے…

کراچی : مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کا رکن اور ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کا رکن اور ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں اورنگی ٹان اور سائٹ سیحساس اداروں نے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے داتا نگر میں رات گئے حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رکن انیس الرحمان کو…

ایران سے پاکستانی علاقے میں بلااشتعال فائرنگ

ایران سے پاکستانی علاقے میں بلااشتعال فائرنگ

ایران کے سرحدی علاقے سے فائر کیے گئے بارہ مارٹر گولے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کی حدود میں آکر گرے ہیں اور پاکستان نے اس واقعہ پر ایرانی حکومت سے احتجاج کیا ہے۔ صوبہ بلوچستان کے سیکرٹری داخلہ اکبردرانی…

لاہور : وین کا سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے6 مسافر جاں بحق

لاہور : وین کا سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے6 مسافر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)ملتان روڈ پر مانگا منڈی کے قریب مسافر ویگن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، چھ مسافر جھلس کر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسافر ویگن ساہیوال سے لاہور آرہی تھی کہ ملتان روڈ پر مانگا…

پندرہ افراد کی ہلاکت ،کھانسی کے سیرپ ٹائینو کی فروخت پر پابندی عائد

پندرہ افراد کی ہلاکت ،کھانسی کے سیرپ ٹائینو کی فروخت پر پابندی عائد

پنجاب (جیوڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے ہلاکتوں کا سبب بننے والے کھانسی کے شربت ٹائنو کی فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھوانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ شاہدرہ کے علاقے میں کھانسی کے شربت ٹائنو کے…

کسی کو ملک لوٹنے کی اجازت نہیں دینگے، چیف جسٹس

کسی کو ملک لوٹنے کی اجازت نہیں دینگے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ فیصل صالح حیات نے بڑا سکینڈل بے نقاب کیا۔ رقم ادا کیے بغیرکارکے کو جانے…