ملک بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

ملک بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پاکستان (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم کی رات تک سیکیورٹی انتہائی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج اور کل ملک بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ اسلام آباد، حیدرآباد اور کوئٹہ میں…

49 شہروں میں 9 اور10 محرم کو موبائل سروس بند

49 شہروں میں 9 اور10 محرم کو موبائل سروس بند

اسلام آباد(جیوڈیسک)آج اور کل ملک بھر کے 49 شہروں میں صبح 6 سے رات دس 10 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی، وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ججز کالونی، بلوچستان ہاس اور اس کے ملحقہ…

کرک : بس اور ٹریلر میں تصادم، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی ہوگئے

کرک : بس اور ٹریلر میں تصادم، 10 افراد جاں بحق، 25 زخمی ہوگئے

کرک (جیوڈیسک)کرک میں انڈس ہائی وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم، 10 افراد جاں بحق،25 زخمی ہو گئے ہیں۔ انڈس ہائی وے اسپینہ کے مقام پر پشاور سے آنی والی مسافر بس جو کراچی جارہی تھی، سامنے سے آنے والے ٹریلر…

لکی مروت:خودکش حملہ آور ہلاک،گلگت میں دھماکہ

لکی مروت:خودکش حملہ آور ہلاک،گلگت میں دھماکہ

لکی مروت میں محلہ سیدان میں امام بارگاہ کو تخریبی کارروائی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ، خود کش حملہ آور نے روکنے پر خود کو رکشے میں اڑادیا، گلگت میں بھی پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا۔ لودھراں…

صدرزرداری سے آرمی چیف کی ملاقات ،وزیراعظم بھی موجود

صدرزرداری سے آرمی چیف کی ملاقات ،وزیراعظم بھی موجود

صدر آصف علی زرداری سیچیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں فوج کیپیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملک میں امن وامان سے متعلق معاملات بھی زیرغورآئے۔…

ایران کا پاکستان کو توانائی بحران سے نکالنے کااعلان

ایران کا پاکستان کو توانائی بحران سے نکالنے کااعلان

لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ ایرانی صدر نے پاکستان کوتوانائی بحران سے نکالنے کیلئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ کہاوت ہیدوست وہ جو مشکل میں کام آئے،،دوستی نبھانے کااس سے بہتر موقع کیاہوسکتاہیکہ…

کراچی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی ہے: رحمان ملک

کراچی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی ہے: رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)کراچی اور کوئٹہ میں موبائل سروس بند کر دی گئی۔راولپنڈی اوراسلام آباد میں دہشت گردی کا خطرہ بدستور موجود ہے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ وی وی آئی پیزسے جیمرز لے کر جلوسوں کے راستوں پر لگائیں گے۔…

وفاقی وزیر نجکاری غوث بخش مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وفاقی وزیر نجکاری غوث بخش مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے نجکاری کے وفاقی وزیر غوث بخش مہر کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ غوث بخش مہر مسلم لیگ ق لیگ کے ٹکٹ پر سندھ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور مسلم ق کے کوٹے…

ججز تقرری کیس : صدر کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

ججز تقرری کیس : صدر کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ ججز تقرری کیس میں صدر نے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے پندرہ روز میں ریفرنس نہ آیا تو مقدمے کو دوبارہ سماعت کے لئے لگا دیا جائیگا۔ سپریم کورٹ میں ججز…

کوئٹہ : نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

کوئٹہ : نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کو ئٹہ میں شالکوٹ پولیس تھانے کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق شالکوٹ کیتھانے کی حدود میں واقع کلی سردہ میں نامعلوم افراد نے نذیراحمد نامی شخص پر فائرنگ کردی جس سے وہ…

اسرائیل اپنے تمام مقاصد میں ناکام رہا ہے: خالد مشعل

اسرائیل اپنے تمام مقاصد میں ناکام رہا ہے: خالد مشعل

قاہرہ(جیوڈیسک) حماس کے سربراہ خالد مشعل نے غزہ میں امن معاہدہ طے پانے کے بعد کہا ہے کہ اسرائیل اپنے تمام مقاصد میں ناکام رہا ہے۔ مشعل کا کہنا تھا کہ آٹھ روز کے بعد اللہ تعالی نے ان کے ہاتھ غزہ…

آٹھ اور نو محرم الحرام کو ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

آٹھ اور نو محرم الحرام کو ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی (جیوڈیسک)دہشت گردی کے واقعات کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ یوم عاشورپر سات شہرانتہائی حساس قرار دے دیئے گئے ہیں۔ بلوچستان اور پشاور میں آج سیتین روزکے لئے تعطیل ہو گی۔ کراچی اور…

جمعہ سے عاشورہ کے اختتام تک موبائل فون سروس بند رہے گی

جمعہ سے عاشورہ کے اختتام تک موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی، (جیوڈیسک)محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کے خطرے کے باعث کراچی، کوئٹہ، لاہور اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں آج نماز جمعہ سے عاشورہ کے اختتام تک موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختون خوا اور بلوچستان…

ججوں کی تقرری کے حوالے سے صدر کے پاس کوئی اختیار نہیں: سپریم کورٹ

ججوں کی تقرری کے حوالے سے صدر کے پاس کوئی اختیار نہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)ججز تقرری کیس میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فریقین سے چار سوالوں کے جواب مانگ لیے۔ سپریم کورٹ نے جسٹس انور کاسی اور جسٹس ریاض کے درمیان سینیارٹی کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔ ججز تعیناتی کیس کی سماعت جسٹس…

پنڈی خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی، تحقیقات شروع

پنڈی خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی، تحقیقات شروع

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی۔ تحقیقاتی ٹیموں نے مبینہ خودکش بمبار کا سر اور فنگر پرنٹس حاصل کرلیے۔راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کھبہ میں محرم کے جلوس میں دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔ ٹیموں نے…

خیبر ایجنسی میں دو دھماکے، اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے

خیبر ایجنسی میں دو دھماکے، اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)خیبر ایجنسی میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں خاصہ دار فورس کے اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پہلا دھماکا جمرود بائی پاس کے قریب ہوا جس میں نیٹو کنٹینر کو نشانہ بنایا گیا تھا ۔…

سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی اورنگی دھماکوں پر مذمت

سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی اورنگی دھماکوں پر مذمت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اورنگی ٹاؤن قطراسپتال کے قریب دھماکے کی نواز شریف، عمران خان، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں نے پر…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 1 جاں بحق ، 3 ڈاکو گرفتار

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 1 جاں بحق ، 3 ڈاکو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب پولیس مقابلے کے بعد تین مبینہ ڈاکو گرفتار اور سی آئی ڈی پولیس کی مختلف کاروائیوں میں دو ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ تیموریہ تھانے کے حدود میں…

ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی۔ نائیجیریا، انڈونیشیا ,مصر اور ایران کے صدور اورترکی کے وزیراعظم طیب اردگان پاکستا ن پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ڈی ایٹ کانفرنس کے سلسلے میں سربراہان مملکت…

بنوں : پولیس موبائل پر فائرنگ ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید

بنوں : پولیس موبائل پر فائرنگ ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں موٹر سائیکل سواروں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت چار اہلکار شہید ہوگئے۔ایس ایچ او جانی خیل اپیل خان معمول کی گشت پر تھے کہ موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ…

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں مصریال روڈ پر دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں مصریال روڈ پر دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں مصریال روڈ پر دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق دھماکہ محر الحرام کے جلوس میں ہوا جس میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ…

اسرائیل اور فلسطینی تنظیمیں مصر کی ثالثی میں جنگ بندی سمجھوتے پر متفق

اسرائیل اور فلسطینی تنظیمیں مصر کی ثالثی میں جنگ بندی سمجھوتے پر متفق

اسرائیل اور غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی تنظیموں نے مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کے سمجھوتے سے اتفاق کیا ہے اور اس پر منگل اور درمیانی شب گرینچ معیاری وقت کے مطابق 2200 بجے سے عمل درآمد کیا…

ترک وزیرخارجہ اسرائیلی فوج کے مظالم پر آبدیدہ ہوگئے

ترک وزیرخارجہ اسرائیلی فوج کے مظالم پر آبدیدہ ہوگئے

غزہ شہر کے دورے کے موقع پر ترک وزیرخارجہ احمد داؤد اوغلو اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے ہونے والی تباہی اور فلسطینیوں کی شہادتوں پر اپنے جذبات قابو میں نہ رکھے اور وہ ایک شہید فلسطینی کے والد سے گلے لگ…

کوئٹہ : بم دھماکے سے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق

کوئٹہ : بم دھماکے سے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق

کوئٹہ(جیوڈیسک) شہباز ٹائون میں دھماکے سے تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ افرادجاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ بیس سے زائدافراد زخمی ہوگئے ۔بم ایک سائیکل میںنصب کیا گیا تھا .سی ایم ایچ ہپستال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے .دھماکے میں پندرہ کلو…