بلوچستان حکومت ہر چیز اپنے ہاتھ سے دیتی جا رہی ہے: چیف جسٹس

بلوچستان حکومت ہر چیز اپنے ہاتھ سے دیتی جا رہی ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت ہر چیز اپنے ہاتھ سے دیتی جا رہی ہے۔ریکوڈک کا معاملہ اسمبلی میں لے جانا چاہیے تھا۔ ریکوڈک کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بینچ…

مہمند ایجنسی : قاضی حسین احمد کے قافلے پر خاتون کا خود کش حملہ

مہمند ایجنسی : قاضی حسین احمد کے قافلے پر خاتون کا خود کش حملہ

مہمند ایجنسی(جیوڈیسک)مہمند ایجنسی میں سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کے قافلے خود کش حملہ میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ قاضی حسین احمد جلسہ عام سے خطاب کے لیے پشاور سے مہمند ایجنسی جارہے تھے علاقہ گندو کے قریب خود کش…

ڈی8 سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی

ڈی8 سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک)ترقی پذیرممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کی سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی ہے جبکہ بائیس نومبر کو سربراہ کانفرنس میں کئی تجارتی معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ ٹریڈ ڈیلوپلمنٹ اتھارٹی پاکستان کے سیکرٹری کے مطابق چار روزہ…

سپریم کورٹ : بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہو گی

سپریم کورٹ : بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہوگی۔ وزیر اعلی نواب اسلم رئیسانی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ بلوچستان حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا بھرپور دفاع کرنے کافیصلہ کرلیا…

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، ایک ٹرک جلا دیا گیا

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، ایک ٹرک جلا دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، سیکورٹی ہائی الرٹ کے باوجود نامعلوم افراد نے ایک ٹرک جلا دیا۔ کراچی میں سپر ہائی وے افغان کیمپ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں…

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے

پاکستان (جیوڈیسک) فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کئے گئے، مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اوآئی سی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔ کراچی میں فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام احتجاجی…

امام بارگاہوں کے قریب گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں نہ کھڑی کرنیکا حکم

امام بارگاہوں کے قریب گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں نہ کھڑی کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ امام بارگاہوں سے ایک کلومیٹر تک گاڑیاں اور آدھا کلو میٹر تک موٹر سائیکل نہ کھڑی کی جائے۔ پاکستان میں فرقہ واریت نہیں۔ شیعہ اور سنی کبھی آپس میں نہیں…

تھائی لینڈ : ٹرین میں بم دھماکہ 2 جاں بحق ،15 زخمی ہو گئے

تھائی لینڈ : ٹرین میں بم دھماکہ 2 جاں بحق ،15 زخمی ہو گئے

تھائی لینڈ(جیوڈیسک)تھائی لینڈ میں ٹرین میں بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہو گئے۔امریکی صدر بارک اوبامہ نے تھائی لینڈ کا دورہ کرنا تھا کہ تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے رویوسو میں نامعلوم شرپسندوں ٹرین میں نصب…

صدر کا کچھ دیر میں خیبر پختونخوا اسمبلی سے خطاب ، سیکیورٹی سخت

صدر کا کچھ دیر میں خیبر پختونخوا اسمبلی سے خطاب ، سیکیورٹی سخت

صدر آصف علی زرداری کے خیبر پختونخوا اسمبلی سے کچھ دیر میں خطاب کریں گے۔ اس موقع پر شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ مال روڈ اور خیبر روڈ پر اضافی ٹریفک پولیس اور سیکیورٹی اہلکار گشت کررہے ہیں جو باقاعدہ…

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہدا کی تعداد 75 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہدا کی تعداد 75 ہو گئی

غزہ(جیوڈیسک)میں اسرائیلی بربریت چھٹے روز بھی جاری ہے، تازہ فضائی حملوں میں مزید چھے فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ شہدا کی تعداد 75 ہو گئی ہے۔ فرانس نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے مدد کی پیشکش کر دی۔ اسرائیل کی جانب…

لندن : تحریک انصاف کرپٹ افراد کو ٹکٹ نہیں دے گی، عمران خان

لندن : تحریک انصاف کرپٹ افراد کو ٹکٹ نہیں دے گی، عمران خان

لندن(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کلین سویپ کر کے نیا پاکستان بنائے گی۔ لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے فنڈریزنگ ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارا…

غزہ:اسرائیلی حملوں میں مزید 13 فلسطینی شہید، تعداد 65ہوگئ

غزہ:اسرائیلی حملوں میں مزید 13 فلسطینی شہید، تعداد 65ہوگئ

غزہ غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں 13 فلسطینی شہید ہوگئے، 5 روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہو گئی ہے جبکہ 600 سے زائد افراد زخمی ہیں، اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے کئے جارہے ہیں،…

کراچی: عباس ٹاون میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب دھماکا،2 ہلاک

کراچی: عباس ٹاون میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب دھماکا،2 ہلاک

کراچی کراچی کے علاقے عباس ٹاون میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں2افراد جاں بحق اور 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ دھماکے کی شدت کے باعث ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے…

خاموش تماشائی بنے رہنے کا کوئی جواز نہیں . ڈاکٹر نزار بن عبید مدنی

خاموش تماشائی بنے رہنے کا کوئی جواز نہیں . ڈاکٹر نزار بن عبید مدنی

فلسطینی شہر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کی روک تھام کے لیے جرات مندانہ اقدام کیا جائے۔ سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ ڈاکٹر نزار بن عبید مدنی نے…

میٹرو بس منصوبے سے ٹرانسپورٹ کلچر میں تبدیلی آئے گی ، شہباز شریف

میٹرو بس منصوبے سے ٹرانسپورٹ کلچر میں تبدیلی آئے گی ، شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوامی منصوبوں پر تنقید کرنے والے عوام کی بھلائی نہیں چاہتے ہیں۔ شہباز شریف نے میٹرو بس پر اجیکٹ کا دورہ کیا اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا ۔ اس موقع…

شمالی وزیرستان ، فورسز کے قافلے پر بم حملہ ، دو اہلکار شہید

شمالی وزیرستان ، فورسز کے قافلے پر بم حملہ ، دو اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں دو اہلکار شہید اوردو زخمی ہو گئے عسکری زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو میر علی کے مقام پر نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں…

ن لیگ نئے صوبوں کے قیام کیلئے مخلص نہیں ، منظور وٹو

ن لیگ نئے صوبوں کے قیام کیلئے مخلص نہیں ، منظور وٹو

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظو ر وٹو نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے سپیکرقومی اسمبلی سے رابطے کا فیصلہ کیاہے تاکہ نئیصوبوں کے معاملے پر قائم کمیشن کی رپورٹ کو جلدمکمل کرکے آئینی ترمیم کے لئے ایوان میں پیش کیاجاسکے۔وفاقی وزیر…

چین میں بدترین ٹریفک حادثہ ،70 گاڑیاں ٹکرا گئیں ،9 افرادہلاک

چین میں بدترین ٹریفک حادثہ ،70 گاڑیاں ٹکرا گئیں ،9 افرادہلاک

چین (جیوڈیسک) بیجنگچین میں آئل ٹینکر سمیت 70 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ آگ بھڑک اٹھی ،حادثے میں9 افراد ہلاک 19 زخمی ہوگئے ۔ چین کے جنوب مشرقی صوبے گزہو میں دو اطراف سے آنے والی گاڑیوں کو حادثہ پیش آیا، شنگھائی…

کراچی :گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ، سات افراد زخمی

کراچی :گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ، سات افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اورسات افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ گیس سلنڈر دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے آس پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے…

انتخابات میں عدالتی عملہ الیکشن کمیشن کے ساتھ ہو گا

انتخابات میں عدالتی عملہ الیکشن کمیشن کے ساتھ ہو گا

عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کو عدالتی عملے کی بطور ریٹرننگ آفیسر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں عام انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے یا…

اسرائیل کا غزہ پر تازہ حملہ ، 8 فلسطینی شہید

اسرائیل کا غزہ پر تازہ حملہ ، 8 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کے غزہ پر تازہ فضائی حملوں میں مزید 8 فلسطینی شہید سات سے زائد زخمی ہو گئے، چار روز کے دوران اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد48 ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد بڑھنے پرغزہ سٹی کے…

فیصل آباد : ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق،چار زخمی

فیصل آباد : ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق،چار زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ جھنگ سے ایمبولینس میں مریض کو فیصل آباد لایا جا رہا تھا کہ سدھار بائی پاس کے قریب ٹرک…

دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدے کے قریب ہیں ، امریکی سفیر

دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدے کے قریب ہیں ، امریکی سفیر

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا دو طرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ امریکہ کے پاکستان میں سفیررچرڈ اولسن نے کہا کہ پاکستان اورامریکہ کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری…

بلوچستان ، آج غیر حاضر ہڑتالی ڈاکٹروں کیخلاف کاروائی کا حکم

بلوچستان ، آج غیر حاضر ہڑتالی ڈاکٹروں کیخلاف کاروائی کا حکم

بلوچستان (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان نے آج ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے والے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نیصوبے میں پاک فوج کے ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرنے کا اشارہ بھی دیا۔ وزیراعلی کی جانب سے چیف سیکرٹری…