بلوچستان (جیوڈیسک) ایک طرف بلوچستان میں آئینی بحران کی کیفیت ہے تو دوسری جانب دہشت گرد ی بھی جاری ہے۔ ضلع بولان کیشہر مچھ میں دکان پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد چار ہوگئی۔ کوئٹہ میں بھی ایک شخص کو…
انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2012 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو دہشت گرد عناصر کے خلاف کاروائی کرنے ، انکی املاک منجمد کرنے اورضبط کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔موصول ہونے والے انسداد دہشت گردی…
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں امن و امان کے لئیاقدامات کو فول پروف بنایا جائے اور عوام میں تحفظ کا احساس پیدا کیا جائے۔محرم الحرام کی…
کراچی کے علاقے سچل سے سی آئی ڈی پولیس نے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتارکر لیا جس کی نشاندہی پر 8 دہشت گرد پکڑے گئے، دیگر علاقوں میں کارروائی کے دوران 23 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ایس ایس پی…
کراچی (جیوڈیسک) امریکی تھنک ٹینک “یونائیٹڈ سٹیٹس آف پیس” نے کراچی میں جاری قتل و غارت کے کھیل کو خود پاکستان میں امن کے حوالہ سے خطرناک قرار دیدیا اور واضح کیا ہے کہ قتل و غارت کا یہ رجحان آنے والے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، سرکاری ملازمین صرف قانون کے مطابق احکامات پر عملدرآمد کریں۔ اسلام آباد میں آفس مینجمنٹ گروپ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مزید دس افراد لقمہ اجل بنا دیئے گئے، سہراب گوٹھ میں پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈالمیا میں سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔…
سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری نہ ہونے پر پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جی صاحبان کو طلب کر لیا۔سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد…
افغان نیشنل آرمی کی سرحد پار سے پاکستانی علاقے میں بلااشتعال گولہ باری سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ افغان آرمی نے ٹاپ چیک پوسٹ سے 122 ایم ایم کے 3 مارٹر گولے…
سپاٹ فکسنگ سکینڈل (جیوڈیسک) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں برطانوی صحافی نے پاکستانی کرکٹرز کو بے قصور قرار دے دیا ہے ۔برطانوی صحافی ایڈہاکنز نے بتایا کہ سلمان بٹ،محمد آصف اور محمد عامر بے قصور ہیں ،تینوں پاکستانی کھلاڑیوں کو غلط سزائیں دی…
الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے دہری شہریت نہ ہونے کا حلف نامے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ مدت میں تیس نومبر تک توسیع ارکان پارلیمنٹ…
ترکی (جیوڈیسک)ترکی کے جنوب مشرقی علاقے صوبے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں سترہ فوجی ہلاک ہو گئے۔ ترکی کے صوبے سیرت کے گورنر کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے…
امریکہ(جیوڈیسک)ڈیوڈ پیٹریاس کا بھانڈہ پھوڑنے والی خاتون ان کی اپنی خاندانی دوست نکلی۔امریکی اخبار کے مطابق فلاڈیلفیا کے شہر ٹیمپا میں رہنی والی خاتون کیلی اور ان کے شوہر ڈاکٹر اسکاٹ۔۔۔ ڈیوڈ پیٹریاس اور ان کی اہلیہ ہولی کے مشترکہ دوست نکلے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) دوہری شہریت کا حلف نامہ جمع نہ کرانے والوں کے معاملے پر غور کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنر انتخابات کی تیاریوں کی حوالہ سے…
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں گولی اور بارود کا کھیل بلا روک ٹوک جاری ہے، انسانی لاشے خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گرتے رہے۔ گولیوں نے مزید 14 زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے۔ صرف ایک گھنٹے میں 3 افراد کو قتل…
اسلام آباد (جیوڈیسک)پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کے اجلاس آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ سینیٹ کا اجلاس شام چار بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے شروع ہوگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی جبکہ سینیٹ…
عالمی اتحاد امت کانفرنس نے واضح کر دیا ہے کہ توہین رسالت کے قانون میں ترمیم برداشت نہیں کی جائے گی، ملک میں دہشت گردی اسلام کے خلاف سازش ہے اور امت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششیں کی…
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں سے اندرونی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک غیرملکی ٹی وی کوانٹرویو میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مستقبل میں…
بنوں بنوں میں پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے ، پولیس نے دعوی کیا ہے کہ مرنے والوں میں بیت اللہ محسود کا بھانجا بھی شامل ہے جبکہ واقعے میں ایک پولیس اہلکار…
ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف کا کہناہے کہ کراچی میں قتل و غارتگری پر پوری قوم کرب میں مبتلا ہے، حکومت شرپسندوں کیخلاف کارروائی کرے۔ کراچی میں قتل وغارت گری میں ملوث گروہوں کو حکومت طاقت کے زور پر کچل…
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے متنبہ کیا ہے کہ قومی و صوبائی پارلیمان کے گیارہ سو ستر میں سے دو سو اٹھائیس ارکان نے 9 نومبر کی ڈیڈ لائن کو نظر انداز کرتے ہوئے تاحال دوہری شہریت نا ہونے کا بیان حلفی…
پاکستان میں حقوق انسانی کی تحریک ان کے انتقال سے ایک سرگرم کارکن سے محروم ہو گئی ہے۔پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے قانون و انسانی حقوق، سابق سینیٹر اور انسانی حقوق کمیشن کے سابق شریک چیئرمین بیرسٹر اقبال حیدر کراچی میں…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وزیراعلی پنجاب کے خطاب کے دوران کارکن کے احتجاج پر شہباز شریف ناراض ہوگئے، اور اسٹیج سے چلے گئے۔وزیر اعلی پنجاب خطاب کریں اور کوئی انہونی نہ ہو ایسا ہو ہی نہیں سکتا، یوم اقبال کی تقریب پر…
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں موت کا رقص جاری ہے، انسانی لاشے خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گرتے رہے ، قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والوں کی تعدا دنو ہو گئی۔کراچی میں بارود کا…