میانمر میں زلزلہ ،13 افراد ہلاک، 22 زخمی ،کئی مکانات تباہ

میانمر میں زلزلہ ،13 افراد ہلاک، 22 زخمی ،کئی مکانات تباہ

میانمر (جیوڈیسک)ینگون میانمر میں اتوار کے روز آنے والے شدید زلزلے کے باعث کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ کئی مکانات ، عمارتیں اور زیر تعمیر پل منہدم ،ریکٹر سکیل پر شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی…

عام انتخابات 2013 ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہو گا

عام انتخابات 2013 ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی فہرستوں کی تیاری، مستقل پولنگ اسٹیشنزکے قیام، انتخابی عملے کی تربیت، ضابطہ اخلاق کے نفاذ اور بیلٹ پیپرزکی چھپائی سمیت دیگر تمام انتخابی امور پر غور ہوگا اسلام آباد عام انتخابات 2013کی تیاریوں کوحتمی شکل دینے کے لیے…

کوئٹہ : ایک ماہ کے دوان مختلف واقعات میں 40 افراد مارے گئے

کوئٹہ : ایک ماہ کے دوان مختلف واقعات میں 40 افراد مارے گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں ایک ماہ کے دوران2 بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں قانون نافذ کرنیوالے چار اہلکاروں سمیت چالیس افراد جاں بحق اورچھیالیس زخمی ہوئے جبکہ چار افراد کو اغوا بھی کیا گیا۔6 نومبر کو اسپنی روڈ پر شہر…

جہانگیر بدر مجھے اپنی بہو بناناچاہتے ہیں ، لیلی کا دعوی

جہانگیر بدر مجھے اپنی بہو بناناچاہتے ہیں ، لیلی کا دعوی

لاھور (جیوڈیسک) لاھور پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر نے ایک تقریب کے دوران اداکارہ لیلی سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا جس پر دلبرداشتہ ہوکر اداکارہ لیلی نے دعوی کردیا کہ جہانگیر بدر مجھے اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں کیونکہ ان…

غزہ : اسرائیلی فوج کی شیلنگ، 4 فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیلی فوج کی شیلنگ، 4 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی شیلنگ سے چار فلسطینی شہید اور 25 زخمی ہو گئے ہیںاسرائیلی ٹینکوں نے رات گئے غزہ پر شیلنگ کی۔ شیلنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کا…

لانگ مارچ کے شرکا کا ملتان پہنچنے پر شاندار استقبال

لانگ مارچ کے شرکا کا ملتان پہنچنے پر شاندار استقبال

سنی اتحا د کونسل کے راولپنڈی سے چلنے والا لبیک یا رسول اللھ لانگ مارچ کے شرکا کا ملتان پہنچنے پرشانداراستقبال کیا گیا۔سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کی قیادت میں راولپنڈی سے چلنے والے لانگ مارچ کے شرکا ملتان…

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے جس کے بعد شہر کے بڑے تجارتی مراکز بند کر دیئے گئے۔ مشتعل مظاہرین نے جناح روڈ اورقندھاری بازارمیں روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا۔بلوچستان…

کراچی ، سابق وفاقی وزیر قانون اقبال حیدر انتقال کر گئے

کراچی ، سابق وفاقی وزیر قانون اقبال حیدر انتقال کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی، سابق وفاقی وزیر قانون اقبال حیدر انتقال کرگئے ۔اقبال حیدر کو پھیپھڑوں کا عارضہ لاحق تھا۔سابق وزیر قانون کراچی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔مرحوم ہیومن رائٹس کمیشن کے شریک چیئرپرسن بھی تھے ۔ اقبال حیدر کی…

بے گناہ شہریوں کا خون بہانا بند کیا جائے : الطاف حسین

بے گناہ شہریوں کا خون بہانا بند کیا جائے : الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپیل کی ہے کہ فرقہ واریت کی بنیاد پر بے گناہ شہریوں کا خون بہانا بند کیا جائے۔ گورنر سندھ شہر کی صورتحال پر اجلاس بلائیں۔لندن سے جاری ایک بیان میں الطاف حسین نے…

آئین کا احترام ہر کسی پر لازم ہے ، افتخار محمد چودھری

آئین کا احترام ہر کسی پر لازم ہے ، افتخار محمد چودھری

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ آئین کا احترام کرنا ہر کسی پر لازم ہے ۔قوم انصاف کے لیے بڑی سے بڑی قربانی دے سکتی ہے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں…

ورلڈکپ 2011 میں پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل فکس تھا ، برطانوی اخبار

ورلڈکپ 2011 میں پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل فکس تھا ، برطانوی اخبار

ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ پر میچ فکسنگ کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ برطانوی اخبارنے ورلڈ کپ 2011 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا سیمی فائنل فکس قراردے دیا۔برطانوی اخبار نے ایک صحافی ایڈ ہاکینزکی کتاب کے اقتباسات شائع…

سری لنکا میں جیل توڑنے کے دوران تیرہ قیدی ہلاک ، افسر زخمی

سری لنکا میں جیل توڑنے کے دوران تیرہ قیدی ہلاک ، افسر زخمی

سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکا میں کولمبو کے اہم جیل ویلی کاڈا سے قیدیوں کے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا،جیل کے قیدیوں نے بھاری اسلحے کے سہار یپولیس سے مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں تیرہ قیدی ہلاک…

لاہور ، نویں اوردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

لاہور ، نویں اوردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نویں اور دسویں محرم کو دفعہ 144 اور ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔سی سی پی او لاہور اسلم ترین کے مطابق محرم الحرام کی سیکورٹی کے تناظر میں شہر میں دفعہ 144 اور ڈبل سواری…

کوئٹہ ، ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، مریض پریشانی سے دوچار

کوئٹہ ، ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، مریض پریشانی سے دوچار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ماہر اضراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان کی عدم بازیابی کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں 25 روز بھی ڈاکٹر کی ہڑتال جاری ، مریضوں کو مشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے ۔ آنکھوں کے ہسپتال ایل آر بی ٹی…

کراچی پولیس ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر ٹوٹ پڑی

کراچی پولیس ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر ٹوٹ پڑی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے قتل وغارت کا خاتمہ تو نہ کرسکے لیکن ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر ٹوٹ پڑے، مشتعل افراد نے 2 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔کراچی میں پاسبان عزا نے نمائش چورنگی…

کراچی : 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی : 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زندگی امن کی بھیک مانگتی رہی، آج بھی 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے دومبینہ بھتہ خوراور دواغوا کار گرفتار کر لئے۔شہر قائد میں قاتلوں نے تعطیل پر بھی خون بہانے کا سلسلہ…

کراچی : دو ہفتوں کے دوران 104 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار

کراچی : دو ہفتوں کے دوران 104 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کو ٹارگٹ کلرز نے یرغمال بنالیا ۔دو ہفتوں کے دوران 104 افراد کو موت کی نیند سلادیا گیا ،، پویس بے بس ہوگئی۔27 اکتو بر کو 4 افراد کو قتل کردیا گیا،28اکتوبر کو بھی چار افراد اندھی گولیوں کا…

ن لیگ ایوان صدر کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گی

ن لیگ ایوان صدر کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گی

مسلم لیگ ن نے صدر آصف زرداری کی طرف سے صوبوں کے گورنرز اور ایوان صدر کے سیاسی استعمال کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مانیٹرنگ سیل اور کارروائی کے لیے وکلا کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔مسلم…

ترکی : فوج اور کرد باغیوں کے مابین جھڑپ، 14 افراد ہلاک

ترکی : فوج اور کرد باغیوں کے مابین جھڑپ، 14 افراد ہلاک

ترکی(جیوڈیسک)ترکش فوج اور کرد باغیوں کے مابین ایک جھڑپ میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مقامی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ملک کے جنوب مشرقی صوبہ چکاری میں کرد علیحدگی پسندوں اور ترک فوج کے درمیان…

سی آئی اے چیف ڈیوڈ پیٹریاس اپنے عہدے سے مستعفیٰ

سی آئی اے چیف ڈیوڈ پیٹریاس اپنے عہدے سے مستعفیٰ

امریکہ(جیوڈیسک)سی آئی اے چیف ڈیوڈ پیٹریاس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل موریل قائم مقام سربراہ کے فرائض انجام دیں گے۔ ڈیوڈ پیٹریاس نے اپنا استعفی امریکی صدر کو بھجوایا جسے منظور کر لیا گیا۔ براک اوباما نے اس…

سیاسی سیل کی بندش کا حکم نامہ جاری نہیں ہوا

سیاسی سیل کی بندش کا حکم نامہ جاری نہیں ہوا

اب آئی ایس آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ اس سیل بند کر دیا ہے پاکستان کے اہم ترین انٹیلی جنس ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) میں قائم سیاسی سیل کے خاتمے کا اعلان تو کر دیا…

وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد

وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے امریکی فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے ویزا سیکشن نے امریکا میں داخلے…

کراچی: زندگی امن کی بھیک مانگتی رہی، 6 افراد قتل

کراچی: زندگی امن کی بھیک مانگتی رہی، 6 افراد قتل

کراچی میں زندگی آج بھی امن کی بھیک مانگتی رہی، خاتون سمیت چھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس نے دو مبینہ بھتہ خور اور دو اغوا کار گرفتار کر لئے۔ شہر قائد میں قاتلوں نے تعطیل پر بھی…

اٹھاسی ہزار افراد کا ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دینے کا مطالبہ

اٹھاسی ہزار افراد کا ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دینے کا مطالبہ

برطانوی ویب سائیٹ چینج ڈاٹ کام پر اٹھاسی ہزار افراد نے ایک پٹیشن پر دستخط کئے ہیں کہ جس میں کہا گیا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دیا جائے جبکہ اقوام متحدہ کے تحت کل ملالہ ڈے منایا جائے گا۔…