ڈیرہ بگٹی(جیوڈیسک)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں گول چوک کے قریب دھماکے میں رکن قومی اسمبلی میر احمدان بگٹی سمیت بارہ افراد زخمی ہو گئے۔ لیویزکے مطابق مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی میر احمدان نماز جمعہ کے بعد…
شیخوپورہ (جیوڈیسک)شیخوپورہ میں بس الٹنے سے8افراد ہلاک اور 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بس مریدکے سے نارووال جا رہی تھی کہ شیخوپورہ کے قریب الٹ گئی۔حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں…
گوادر(جیوڈیسک)وزیر اعطم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بلوچستان کا احساس محرومی ختم کرنا ہوگا۔تنکا تنکا کرکے جمہوریت بنی ،ٹکراو سے تباہی ہوگی۔ہمیں کسی کو نفرت کی نگاہ سے نہیں دیکھنا۔ گوادر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا…
کوئٹہ(جیوڈیسک)ارباب کرم خان روڈ کلی شیخان میں مسلح افراد نے ایک شخص غلام رسول پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے گھر سے شہر کی جانب آ رہا تھا۔فائرنگ سے غلام رسول شدید زخمی ہوا جیسے فوری طور پر کوئٹہ کے…
لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے رائے ونڈ میں بھارتی پنجاب کے نائب وزیر اعلی سکھبیر سنگھ بادل نے ملاقات کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کو…
جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک)جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں سکیورٹی قلعے پر شدت پسندوں کے حملہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وانا کے علاقے طوے خلہ میں سیکیورٹی قلعے پر شدت پسندوں نے آج علی الصبح بھاری ہتھیاروں سے حملہ…
آج مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 136 واں یوم پیدائش روایتی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ قوم نے مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا فلسفہ خودی بھلا دیا، ایک سو چھتیس ویں یوم پیدائش پر فراموش کیا گیا…
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی۔ دو مبینہ اغوا کار اور دو بھتہ خور گرفتار کرلئے گئے۔ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک…
اقوام متحدہ (جیوڈیسک)اقوام متحدہ نے کل دن بھر میں یوم ملالہ منانے کا اعلان کر دیا۔ ملالہ یوسفزئی نے دنیا بھر سے نیک خواہشات کا پیغام بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے…
سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی کا مقصد سرحدوں کی حفاظت ہے۔ صدر، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے…
لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں۔ آئندہ کبھی ہڑتال نہیں کریں گے۔ ینگ ڈاکٹروں نے عدالت کو یقین دہانی کروادی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو پنجاب حکومت…
سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی کا مقصد سرحدوں کی حفاظت ہے۔ صدر، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے…
سپریم کورٹ(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا نیب کیس کو مس ہینڈل کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ٹیکنیکل طور پر معاملہ ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف صدر الیکٹرونکس مارکیٹ اینڈ سمال ٹریڈرز نے احتجاجاً آج مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ الیکٹرونکس مارکیٹ اینڈ سمال ٹریڈرز کے صدر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ شہر میں تاجروں کا قتل…
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطا ف حسین نے کہاہے کہ تمام ادارے ایک دوسرے کااحترام کریں اور اپنے اپنے دائرے میں رہ کرکام کریں۔الطا ف حسین نے ایک بیان میں کہا کہ قابل حل اختلافات کو ناقابل حل اختلافات کی شکل دینا…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے گیٹ پر خودکش حملے میں دواہلکار شہید اور اکیس افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی جگہ سے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔پشاورکے بعد دہشت گردوں نے شہرقائد کو نشانہ بنایا ہے…
پاکستان نے امریکہ کے بعد 49 نیٹو ممالک کے ساتھ بھی پاکستان کے راستے افغانستان جانے والی نیٹو سپلائی کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت دفاع نے معاہدے کا مسودہ نوک پلک سنوارنے کے لئے وزارت…
امریکہ(جیوڈیسک)صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد نو منتخب صدر براک اوباما شکاگو سے واشنگٹن روانہ۔ اراکین کانگریس سے ٹیلی فون پر گفتگو میں ری پبلکن کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعادہ۔ اوباما کا کہنا ہے کہ متوسط طبقے کو ٹیکس…
وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے حکم پر مقدمات کھولنے کیلئے سوئس حکام کو خط لکھ دیا ہے ۔ وزارت خارجہ نے سوئٹزر لینڈ کے حکام کو مقدمات دوبارہ کھولنے کے لیے باقاعدہ طور پر منگل کو خط بھجوا دیا ۔ خط…
مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ کرپشن اور بد انتظامی ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے جسے اقتدار میں آتے ہی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس…
کوئٹہ (جیوڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ملک میں حکومت کرنا عدلیہ کا کام ہے اور نہ فوج کا.یہ حق عوام کے نمائندوں کا ہے .پارلمینٹ کی سپر میسی کا تمام ادارے احترام کریں۔عوام کو الیکشن…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایس پی اور محافظ سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔زرائع کے مطابق خان رزاق پولیس سٹیشن کے قریب ایس پی انوسٹی گیشن ہلال حیدر کی گاڑی کو…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قتل وغارت کا سلسلہ نہ رک سکا، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی ۔اورنگی ٹاؤن میں نشان حیدر چوک کے قریب گھر کے باہر بیٹھے نوجوان جہانگیر اور رضا…
لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز کے لانگ مارچ میں شرکت کے لئیڈاکٹرز پنجاب بھر سے لاہور پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ڈیرہ غازی خان اور راجن پور سے آنے والے ینگ ڈاکٹرز کا سروسز ہسپتال میں شاندار استقبال کیا گیا۔ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اپنے…