اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیراعلی بلوچستان اسلم ریئسانی کی گاڑی اسلام آباد میں شہری کی کار سیٹکرا گئی، حادثے میں وزیر اعلی کی گاڑی میں سوار ایک شخص معمولی زخمی ہو گیا۔ حادثہ سیونتھ ایوینو کے قریب پیش آیا،اسلم ریئسانی غیر ملکی نمبر، یو…
امریکا (جیوڈیسک)باراک حسین اوباما دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں. انہوں نے 281 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ان کے مخالف امیدوار مٹ رومنی 203 تین ووٹ حاصل کیے ہیں. اس الیکشن میں دس کروڑ سے زائد شہریوں…
امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں نیا صدر منتخب کرنے کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق صدر اوباما کو رومنی پر برتری حاصل ہو گئی ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز ریاست نیوہیمپشائر کے قصبے ڈکس وِل ناچ سے…
پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں شمشتو چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو حملہ آور بھی مارے گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ارمر کی حدود میں شمشتو چیک پوسٹ کے قریب دو فریقین کے مابین فائرنگ…
عراق (جیوڈیسک) بغد ادعراق میں فوجی اڈے پر خودکش حملے میں 27 افراد ہلاک 50 زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال میں تاجی کے علاقے میں دھماکا کیاگیا ، فوجی اڈے پر خود کش حملہ آور نے خود…
امریکا (جیوڈیسک)ریپبلکن امیدوار مٹ رومنی نے دعوی کیا ہے کہ صدر امریکا منتخب ہونے کی صورت میں وہ حقیقی تبدیلی لائیں گے۔ مٹ رومنی نے ری پیبلکن امیدواروں کے لئے انتہائی اہم سمجھی جانے والی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں انتخابی…
لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی چینلز پر عدلیہ مخالف پروگرام نشر کرنے کیخلاف حکم امتناعی میں تیرہ نومبر تک توسیع کردی، پیمرا نے تحریری جواب عدالت میں داخل کروا دیا۔لاہورہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی توعدالت کے روبرو…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کرکے مجلس وحدت المسلین کے رہنما آغا آفتاب جعفری ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ مشتعل افراد نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کے دوران سڑک بند کردی جبکہ ایک بس بھی نذر آتش…
سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس نے ایبٹ آباد آپریشن کے بعد آئی ایس پی آر کی تمام پریس ریلیزیں طلب کرلیں۔جسٹس افتخار چودھری کا کہنا ہے عدلیہ کمزورنہیں۔ سپریم کورٹ حتمی فیصلہ کرنے والا ادارہ ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے…
امریکا(جویڈیسک)امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ نیو ہمپشائر کے قصبے میں اوباما اور رومنی پانچ ،پانچ ووٹ لے کر برابر ہیں ۔انتخابات میں دس کروڑ سے زائد شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ رائے عامہ…
میلان (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے عالمی سطح پر قانون سازی کی ضرورت ہے، دنیا کو باور کرانا چاہتے ہیں کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔ میلان میں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن کا قیام خواب بن گیا، کریم آباد آباد سے تین افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں جبکہ گلستان جوہر میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ رینجرز نے تین…
امریکا (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے عافیہ صدیقی کی اپیل مستر کردی ، سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر 2008 میں امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا جس پر انہیں 86 برس قید…
اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے امریکا کی جانب سے حقانی نیٹ ورک پر عائد عالمی پابندیوں کی توثیق کر دی۔سلامتی کونسل نے امریکی پابندیوں کی توثیق کرتے ہوئے افغان دہشت گرد تنظیم حقانی نیٹ ورک کے تمام اثاثے منجمد کرنے اور…
امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں صدارتی انتخابات آج ہوں گے لیکن دونوں امیدوار اب بھی اپنا بھرپور زور لگا رہے ہیں۔ ووٹنگ کے باقاعدہ آغاز سے چند گھنٹے قبل بھی دونوں امیدوار امریکہ کی مختلف ریاستوں کے طوفانی دورے کر رہے ہیں۔امریکا میں…
راولپنڈی آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم انتہائی نازک دورسے گزررہے ہیں،کسی فردیاادارے کوحق نہیں کہ ملکی مفادکاحتمی تعین کرسکے،ملکی مفادکاتعین اتفاق رائے سے ممکن ہے،افواج کی قیادت اورسپاہ میں رشتہ تقسیم کرنیکی کوشش برداشت نہیں کی…
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے رکھوالے کی حیثیت سے جج صاحبان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، اداروں اور اتھارٹیز کے اقدامات پر آئین کی بالادستی رکھنا سپریم کورٹ…
لاہوربھارتی پنجاب کے نائب وزیراعلی سکھ بیر سنگھ بادل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے ۔واہگہ بارڈڑ پر اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ، صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔ بھارتی پنجاب کے…
مزاحیہ اداکاری کے باعث مداحوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دینے والے سکندر صنم گزشتہ کچھ عرصے سے جگر کے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ڈاکٹروں کے مطابق سکندر صنم کی طبعیت تسلی بخش نہیں تھی جس کے باعث وہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے کہا ہے کہ انتخابات کسی اورادارے کی نگرانی میں نہیں ہوں گے۔ حساس مقامات پر فوج تعینات کی جائے گی۔اسلام آباد میں بریفنگ دیتے ہوئے افضل خان نے کہا کہ انتخابی مہم…
وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ سب سے بڑے سونے تابنے کیملکی منصوبے ریکوڈک کو کسی کی خوارک نہیں بنے دیں گے یہ بلوچستان کے عوام کی امانت ہے جس میں خیانت کا تصور بھی نہیں کر سکتا ۔یہ بات انہوں…
لاپتہ افراد سے متعلق قائم کمیشن نے رپورٹ جاری کردی۔ گزشتہ ڈیڑھ سال میں 758 مزید لاپتہ افراد کے کیسزرپورٹ ہوئے۔جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق جنوری 2011 میں لاپتہ افراد کی تعداد 138 تھی،…
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ایشیا اور یورپ دونوں معاشی بحران کا شکار رہے ہیں اور وقت آگیا ہے کہ معاشی بحران سے باہر نکلا جائے۔لاس میں نویں ایشیا یورپ سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے وزیر اعظم نے…
اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کا نہیں کہا گیا۔ سپریم کورٹ کے باہر ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا کہ انھیں عدالت سوئس حکام کو خط لکھنے کا…