ینگ ڈاکٹرز کا 7 نومبر کو وزیر اعلی ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کا 7 نومبر کو وزیر اعلی ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سات نومبر کو وزیر اعلی ہاؤس کا گھیرا کرنے کا اعلان کر دیا۔ مسیحا کہتے ہیں پنجاب حکومت نے ہمیشہ جھوٹے وعدے کیے۔ ہمیں صرف طفل تسلیوں اور دلاسوں پر لگا رکھا ۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن…

سابق وفاقی وزیر یار محمد رند کی عبوری ضمانت منظور

سابق وفاقی وزیر یار محمد رند کی عبوری ضمانت منظور

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر یار محمد رند کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے چیف جسٹس کی سربراہی میں یار محمد رند کی قتل اور اغوا…

پنجاب بنک فراڈ کیس : ہمیش خان کا احتساب عدالت پر عدم اعتماد

پنجاب بنک فراڈ کیس : ہمیش خان کا احتساب عدالت پر عدم اعتماد

پنجاب بنک کیس (جیوڈیسک) پنجاب بنک فراڈ کیس کیملزم ہمیش خان نے کیس کی سماعت کرنے والے احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہائیکورٹ نے چئیرمین نیب اور جج سے19کو جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عمرعطا…

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی نااہلی کے کیس کی جلد سماعت کیلیے دائر درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمرعطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نواز چیمہ نے…

حکومتی اتحادیوں کے خلاف بڑا انتخابی اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل

حکومتی اتحادیوں کے خلاف بڑا انتخابی اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل

مسلم لیگ (ن) اور ہم خیال گروپ نے حکومتی اتحادیوں کے خلاف بڑا انتخابی اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل کر لیں، 4 رکنی کمیٹی کو ٹاسک دے دیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت حال ہی میں…

وسیم سجاد کی صدر زرداری سے ملاقات ، دو عہدوں سے متعلق کیس پر گفتگو

وسیم سجاد کی صدر زرداری سے ملاقات ، دو عہدوں سے متعلق کیس پر گفتگو

صدر آصف علی زرداری سے سابق چیئرمین سینٹ وسیم سجاد نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونی والی ملاقات میں لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت صدر کے دو عہدوں سے متعلق کیس پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر وسیم…

بدین : کار کھائی میں گرنے سے8 افراد ہلاک ، 2 زخمی

بدین : کار کھائی میں گرنے سے8 افراد ہلاک ، 2 زخمی

بدین (جیوڈیسک) تلہار کے قریب کار کھائی میں گرنے سے8 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ایک ہی خاندان کے دس افراد کار میں سوار ہو کر جامشورو سے اپنے آبائی علاقے تلہار جا رہے تھے کہ گاڑی تیز رفتاری کے باعث…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے، ڈیفنس گزری میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے اقوام متحدہ کا ڈرائیوار زخمی ہو گیا۔ پولیس نے 4 ڈاکوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔پاک کالونی…

کراچی : سی این جی اسٹیشن بند، شہری مارے مارے پھرتے رہے

کراچی : سی این جی اسٹیشن بند، شہری مارے مارے پھرتے رہے

کراچی (جیوڈیسک) سی این جی کی قیمت میں حالیہ کمی کو پمپ مالکان نے نقصان کا سودا قرار دیتے ہوئے شہر قائد میں بیشتر سی این جی اسٹیشن بند کردئیے ہیں، عوام سستی سی این جی کے حصول کیلئے مارے مارے پھر…

امریکی صدارتی انتخابی مہم کا آج آخری روز

امریکی صدارتی انتخابی مہم کا آج آخری روز

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں انتخابی مہم کے آخری روز صدارتی امیدواروں نے ایک دوسرے پر خوب تابڑ توڑ حملے کئے۔ ڈیمو کریٹ امیدوار اوباما کاکہنا ہے کہ مٹ رومنی کی پالیسیوں میں تبدیلی کی کوئی بات نہیں، ریپبلکن امیدوار مٹ رومنی نے…

جسٹس جواد ایس خواجہ کے خلاف ریفرینس صدر مملکت کو ارسال

جسٹس جواد ایس خواجہ کے خلاف ریفرینس صدر مملکت کو ارسال

سنیئر صحافی محسن بیگ نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جواد ایس خواجہ کے خلاف ریفرینس صدر مملکت کو ارسال کر دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کے خلاف ریفرنس آئین کے ارٹیکل 209 کے تحت جمع کروایا گیا ہے، محسن بیگ کی…

حج فلائٹس میں تاخیر کی وجہ سعودی قوانین ہیں ، خورشید شاہ

حج فلائٹس میں تاخیر کی وجہ سعودی قوانین ہیں ، خورشید شاہ

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حج فلائٹس میں تاخیر کی وجہ سعودی قوانین ہیں ڈیڑھ دو گھنٹے تاخیر معمول کی بات ہے پی آئی کو تاخیر کا نوٹس دیا ہے۔ سکھر میں ایک تقریب…

تربت ، ہوٹل پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے

تربت ، ہوٹل پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے

ضلع کیچ کے سرحدی علاقہ مند بلو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔عینی شاہدین کے مطابق تینوں افراد مند کے ایک ہوٹل میں بیٹھے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد نے ان…

امریکہ : پولیس ہیلی کاپٹر تباہ ، دو ہلاک

امریکہ : پولیس ہیلی کاپٹر تباہ ، دو ہلاک

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں پولیس ہیلی کاپٹر گر تباہ ہونے سے دو اہل کار ہلاک ہوئے امریکہ کی ریاست جارجیا میں پولیس ہیلی کاپٹر گرنے سے دو اہل کار ہلاک ہو گئے۔حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر گنجان آباد علاقے میں سٹرک کے…

سی این جی سستی کرنے کا فیصلہ عملی طور پر مسترد

سی این جی سستی کرنے کا فیصلہ عملی طور پر مسترد

سپریم کورٹ نے سی این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلا ن کیا تو اکثرمالکان نے گیس سٹیشن بند کرکے عملا اس فیصلے کو مسترد کردیا۔ پنجاب ، سندھ اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں نے تو ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن…

کلرکہار ، دیر بالامیں ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ،40 زخمی

کلرکہار ، دیر بالامیں ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ،40 زخمی

کلرکہار (جیوڈیسک) پشاورسے رائے ونڈ جانے والی بس موٹروے پر کلرکہارکے قریب حادثے کا شکارہوئی۔بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت نہیں ہو سکی۔ چالیس زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہسپتال چکوال منتقل کردیا گیا۔ ۔دوسری جانب میت لے کرجانے والی…

کراچی ، چمڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

کراچی ، چمڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی انڈسٹریل ایریا سیکٹر سیون اے میں لیدر فیکٹری کی پہلی منزل پر رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں اور ایک بازرنے ایک گھنٹے بعد آگ پرقابو پالیا۔ کولنگ کے دوران آگ دوبارہ بھڑک اٹھی،…

حج پروازوں میں تاخیر پر پی آئی اے کو بھی نوٹس

حج پروازوں میں تاخیر پر پی آئی اے کو بھی نوٹس

وزارت مذہبی امورنے حج پروازوں میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے پی آئی اے انتظامیہ کو بھی شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔وزارت مذہبی امور نے پی آئی اے سے حج پروازوں میں 24 گھنٹے سے بھی زائد تاخیر کی وجوہات…

کراچی : جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی، 2 ڈاکو گرفتار کرنیکا دعویٰ

کراچی : جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی، 2 ڈاکو گرفتار کرنیکا دعویٰ

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز تو کراچی امن قائم نہ کر سکے مگر شہر میں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ نشتر روڈ سے دو بوری بند لاشیں ملنے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد سات ہو گئی۔ ماڑی پور اور کورنگی کے علاقے…

الطاف حسین کی حیدرآباد میں ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت

الطاف حسین کی حیدرآباد میں ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے سابق تعلقہ سٹی ناظم جلیل الرحمان کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی سے قاصر ہیں تو مستعفی ہو…

حیدرآباد : سابق تعلقہ سٹی ناظم جلیل الرحمان فائرنگ سے جاں بحق

حیدرآباد : سابق تعلقہ سٹی ناظم جلیل الرحمان فائرنگ سے جاں بحق

حیدر آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے راہنماء اور سابق تعلقہ سٹی ناظم حیدر آباد جلیل الرحمان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے، فائرنگ کے دوسرے واقعے میں دو سگے بھائی بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ایم کیو ایم سیکٹر بی…

بلوچستان : ایف سی کو دیے گئے اختیارات میں 1 ماہ کی توسیع

بلوچستان : ایف سی کو دیے گئے اختیارات میں 1 ماہ کی توسیع

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال میں بہتری کے لیے ایف سی کودئیے جانے والے اختیارات میں ایک ماہ کی مزید توسیع کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔شہر میں ایف سی کو انسداد دہشت گردی کی…

بونیر میں خود کش حملہ : سربراہ امن لشکر سمیت 6 افراد جاں بحق

بونیر میں خود کش حملہ : سربراہ امن لشکر سمیت 6 افراد جاں بحق

بونیر (جیوڈیسک) بونیر میں خود کش حملے کے نتیجے میں امن لشکر کے سربراہ سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بونیر کے علاقے ڈگر میں امن لشکر کے دفتر کے باہر موٹر سائیکل سوار نے امن لشکر کے سربراہ…

کراچی : سپریم کورٹ کا پیرول پر رہا 35 قیدیوں کی گرفتاری کا حکم

کراچی : سپریم کورٹ کا پیرول پر رہا 35 قیدیوں کی گرفتاری کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بد امنی کیس پر عملدر آمد کے حوالے سے عبوری حکم جاری کردیا گیا ۔ فیصلے کے مطابق غیرملکی تارکین کو شہر سے نکالنے کے اقدامات کیے جائیں۔ عدالتیں پیرول پر رہا 35 قیدیوں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری…