بھارت میں سمندری طوفان ،8 افراد ہلاک

بھارت میں سمندری طوفان ،8 افراد ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں سمندری طوفان نیلم سے آٹھ افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی علاقے چنائے کے قریب ایک آئل ٹینکرمیں پھنسے پندرہ افراد کو بچا لیا گیا جبکہ پانچ لاپتہ افراد کی تلاش…

سعودی دار الحکومت ریاض میں دھماکا ، 14 افراد جاں بحق

سعودی دار الحکومت ریاض میں دھماکا ، 14 افراد جاں بحق

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق دھماکے میں 14 افراد جاں بحق ہوئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی نے عینی شاہد کے…

کیس کی سماعت مکمل ہونے تک سی این جی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم

کیس کی سماعت مکمل ہونے تک سی این جی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ سی این جی کیس کی سماعت مکمل ہونے تک قیمتیں برقرار رکھی جائیں۔ وزارت پٹرولیم بنیادی آئینی حقوق کا خیال رکھے۔ لاکھوں صارفین کے حقوق اورمفاد کا معاملہ ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری…

کراچی : ماہ اکتوبر میں بدامنی کے واقعات میں 277 افراد جاں بحق

کراچی : ماہ اکتوبر میں بدامنی کے واقعات میں 277 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ماہ اکتوبر کے دوران 259 افراد اور 18 پولیس اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لیکن پولیس ٹس سے مس نہ ہوئی۔ماہ اکتوبر بھی اہلیان کراچی کے لئے امن اور سکون کی کوئی نوید نہ لاسکا۔ اس…

امریکی ایئرپورٹ پر روکے جانے سے پاکستان کی توہین ہوئی ، عمران خان

امریکی ایئرپورٹ پر روکے جانے سے پاکستان کی توہین ہوئی ، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا میں انہیں ناجائز طور پر ائیر پورٹ پر روکا گیا جس سے ملک کی توہین ہوئی۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امریکا اور کینیڈا کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچے۔…

سی این جی کی قیمتوں پر تجاویز آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگی

سی این جی کی قیمتوں پر تجاویز آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سی این جی کی قیمتوں کا فارمولاطے کرنے کیلئے تجاویز تیار کر لی گئیں، یہ تجاویز اوگرا آج سپریم کورٹ میں پیش کرے گا۔اوگرا نے سی این جی پر سرچارج یکم جولائی 2012 کی سطح پر لانے اور سی…

کوئٹہ : ڈاکٹروں کی 16 ویں روز بھی ہڑتال ، مریض پریشان

کوئٹہ : ڈاکٹروں کی 16 ویں روز بھی ہڑتال ، مریض پریشان

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان کی عدم بازیابی کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں 16 روز بھی ڈاکٹر کی ہڑتال جاری ہے۔ مریضوں مشکلات کا سامنا ہے۔ڈاکٹر محمد سعید خان کو 16 اکتوبر کی…

سینڈی طوفان سے متاثرہ امریکی ریاستوں میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے

سینڈی طوفان سے متاثرہ امریکی ریاستوں میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں چونسٹھ سے زائد افراد کی جانیں لینے کیبعد سینڈی طوفان کینیڈاکے مشرقی علاقوں سے ٹکرا گیا، دوسر ی طرف متاثرہ امریکی ریاستوں میں معمولات زندگی بحال ہونیلگے ہیں۔ صدراوباما آفت زدہ ریاست نیو جرسی پہنچ گئے۔پیر کو آنے…

بھارت کے لیے کون بہتر، اوباما یا رومنی؟

بھارت کے لیے کون بہتر، اوباما یا رومنی؟

امریکہ میں آئندہ ماہ صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔ امریکہ میں کون سی پارٹی اقتدار میں آتی ہے اس کا اثر تمام ممالک کی طرح بھارت پر بھی پڑے گا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ بھارت کے لیے کون بہتر صدر ہوگا،…

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت96روپے تک پہنچ گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت96روپے تک پہنچ گئی

کراچی انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہونے کے باعث اوپن مارکیٹ میں یہ ایک بار پھر 96 روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے گزشتہ 5 ٹریڈنگ سیشن میں…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلوں کا انکشاف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلوں کا انکشاف

پشاورخیبر پختونخوا اور فاٹا میں محکمہ ڈاک کے ذریعے تقسیم کی جانے والی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 72 ہزار…

امریکہ کی 112 سالہ تاریخ میں 256 طوفان آ چکے ہیں

امریکہ کی 112 سالہ تاریخ میں 256 طوفان آ چکے ہیں

امریکا میں سمندری طوفان کوئی نئی بات نہیں۔ ایک سو بارہ سالہ امریکی تاریخ میں دو سو چھپن طوفان آ چکے ہیں۔ سینڈی کی تباہی اور بربادی سے پچاس ارب ڈالر نقصان کا خدشہ ہے۔ طوفان کی شدت کے باعث نقصان کا…

وفاقی کابینہ نے پاک بھارت ویزہ پالیسی کی توثیق کر دی

وفاقی کابینہ نے پاک بھارت ویزہ پالیسی کی توثیق کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی کابینہ نے انتخابی اصلاحات میں ترمیم کے بل 2012 کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے پاک بھارت ویزہ معاہدے کی بھی توثیق کر دی ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اسلام آباد میں…

ویمنز ایشیا کپ : بھارت پاکستان کو ہرا کر چیمپئن بن گیا

ویمنز ایشیا کپ : بھارت پاکستان کو ہرا کر چیمپئن بن گیا

ویمنز ایشیا کپ (جیوڈیسک) بھارت ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پاکستان کو 18رنز سے شکست دے کر ایشیائی چیمپئن بن گیا۔پاکستان کی ٹیم تمام تر کوششوں کے باوجود صرف 63رنز ہی بنا سکی۔ وہ شروع ہی سے مشکلات کا…

بلوچستان حکومت سرکاری خزانے سے خرچ نہ کرے: چیف جسٹس

بلوچستان حکومت سرکاری خزانے سے خرچ نہ کرے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے آج حکم جاری کریں گے کہ بلوچستان حکومت سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہ کرے۔صوبائی حکومت کے پاس آئینی اتھارٹی نہیں تو پھر حکومت کیسے کام کررہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری…

باغیوں کے حملے میں شامی فضائیہ کا جنرل ہلاک ہوگیا

باغیوں کے حملے میں شامی فضائیہ کا جنرل ہلاک ہوگیا

شام(جیوڈیسک)شام کی فضائیہ کے ایک جنرل کو باغیوں نے دمشق کے مضافات میں حملہ کرکے ہلاک کر دیا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق عبداللہ محمود الخالدی رات گئے رکن الدین کے علاقے میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔…

سپریم کورٹ کا سرکاری زمینوں کا سروے 90 دن میں کرنیکا حکم

سپریم کورٹ کا سرکاری زمینوں کا سروے 90 دن میں کرنیکا حکم

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ سروے کے لئے ایک سال کی ضرورت نہیں ، زمینوں کا سروے تین ماہ میں کرکے رپورٹ پیش کی جائے ۔جسٹس انور ظہیر جمالی کی…

سینڈی طوفان ، حافظ سعید کی واشنگٹن انتظامیہ کو امداد کی پیشکش

سینڈی طوفان ، حافظ سعید کی واشنگٹن انتظامیہ کو امداد کی پیشکش

جماعت الدعوتہ کے امیر حافظ سعید نے امریکہ کوسینڈی طوفان کی تباہی سے نمٹنے کے لیے ہرممکن امدادکی پیش کش کردی ہے ۔ اپنے بیان میں حافظ محمد سعید نے کہا کہ اگر امریکی حکومت اجازت دے تووہ ڈاکٹرز، ادویہ ،رضاکاراور امدادی…

ویمن ایشیا کپ : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویمن ایشیا کپ : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویمن ایشیا کپ (جیوڈیسک) ویمن ایشیا کپ کے فائنل بھارت نے پاکستا ن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔گرین شرٹس ایک بار پھر چیمپئن بننے کے لیے پرعزم ہیں ۔چین کے شہر گوآنگزو میں ہونے والے…

پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن پہلے ہی دن تاخیر کا شکار

پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن پہلے ہی دن تاخیر کا شکار

پی آئی اے (جیوڈیسک) پی آئی اے نے گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی حج پروازوں میں تاخیر کی روایت برقرار رکھی ہے اور پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن پہلے ہی دن تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ جدہ سے…

عطا اللہ سمیت ملالہ پر حملے کی سازش میں ملوث تمام ملزمان گرفتار کرلیے، رحمٰن ملک

عطا اللہ سمیت ملالہ پر حملے کی سازش میں ملوث تمام ملزمان گرفتار کرلیے، رحمٰن ملک

لندن (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ ملالہ پر حملے کی سازش میں ملوث تمام ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں جن میں عطا اللہ اور اس کی منگیتر بھی شامل ہے ۔ملالہ کی حالت بہتر ہے انہیں مزید احتیاط…

امریکہ وکینیڈا میں سینڈی سے 50 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

امریکہ وکینیڈا میں سینڈی سے 50 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

امریکہ و کینیڈا (جیوڈیسک) سمندری طوفان سینڈی کے امریکی ساحل سے ٹکرانے کے بعد پورا خطہ موسلا دھار بارش، تیز ہواں اور شدید سیلاب کی زد میں ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث اب تک امریکہ و کینیڈا میں…

بلجیم کی لیوون یونیورسٹی میں کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام سمپوزیم کاانعقاد

بلجیم کی لیوون یونیورسٹی میں کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام سمپوزیم کاانعقاد

برسلز(پ۔ر) بلجیم کی لیوون یونیورسٹی میں کشمیرکونسل ای یوکے زیراہتمام کشمیرپر ایک سپوزیم کے دوران مقررین نے کشمیریوں کے حقوق کی حمایت کی اور مسئلہ کشمیرکے پرامن حل پرزوردیا ۔ یہ ایک روزہ تقریب ”پولیٹیکاانٹرنیشنل” اور پاکستان سٹوڈنس فورم کے تعاون سے…

ملالہ پر حملے سے طالبان کا کوئی تعلق نہیں‘ یہ امریکی کارروائی ہے: حکیم اللہ محسود

ملالہ پر حملے سے طالبان کا کوئی تعلق نہیں‘ یہ امریکی کارروائی ہے: حکیم اللہ محسود

وانا (اے پی اے) تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود نے ایک بار پھر ملالہ یوسف زئی پر طالبان کی جانب سے حملے سے انکار کرتے ہوئے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ یہ امریکہ کی کارروائی ہے جو اس خطے…