شمالی وزیر ستان (جیوڈیسک)شمالی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میرانشاہ کے علاقے تپی میں امریکی طیاروں نے ایک گھر پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز کوکالعدم قرار دیتے ہوئے وصول شدہ رقم صارفین کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ…
میانمار (جیوڈیسک)میانمار کی مغربی راکھین ریاست میں مسلمان روہنگیا اور بدھ مت پیروکاروں کے درمیان تازہ نسلی جھڑپیں پھوٹ پڑی ہیں۔ راکھین ریاست کے چیف جسٹس ہلاتھین نے بتایا کہ ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ تین افراد جن میں ایک مرد اور…
شام(جیوڈیسک)شام کے شہر حلب میں فوج کی بمباری سے 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔انٹرنیٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو سے پتہ چلتا ہے شامی فضائیہ نے حلب کے علاقے کی ایک بیکری کو نشانہ بنایا جہاں شہریوں کی بڑی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لی مارکیٹ سے صبح سویرے تشدد زدہ لاش ملی۔ فائرنگ اور تشددکے تازہ واقعات میں خاتون سمیت مزید پانچ افراد لقمہ اجل بن گئے۔پولیس کے مطابق لی مارکیٹ کے اسٹاپ سے ایک لاش ملی جسے تشدد کے…
لاہور کے جناح ہسپتال میں کئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کے باعث خاتوں سینٹری ورکر صدمے سے جاں بحق ہوگئی جناح ہسپتال میں زبیدہ بی بی گزشتہ کئی سال سے بطور سینیٹری ورکر ملازمت کررہی تھی،مگر ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے…
سعودی عرب (جیوڈیسک) عازمین کی آمد کے ساتھ ہی منٰی میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد ہوگئی ہے۔عازمین مسجدنمرہ میں خطبہ حج سنیں گے ،ظہر اورعصر ایک ساتھ ادا کریں گے۔ سورج غروب ہونے کے بعد حجاج مزدلفہ روانہ…
سوات (جیوڈیسک) سوات کے علاقے ننگو لئی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت 5 افرادجاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت افراد کو ملبے تلے سے نکالا اور ہسپتال منتقل کیا۔ڈاکٹروں کے…
امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اسے دونوں ممالک کے درمیان بین الاقوامی سرحد سمجھتے ہیں۔ امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان وکٹور یا نو لینڈ نے پریس…
کراچی بدامنی (جیوڈیسک) کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے۔ سپریم کورٹ کا لارجر بنچ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ ڈی جی رینجرز اور چیف سیکرٹری سندھ عدالت میں پیش ہو گئے۔ جسٹس انور ظہیر…
مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) تعلیم کے دشمنوں نے مہمند ایجنسی میں دو پرائمری سکول دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیے۔دہشت گردمسلسل سکولوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ مہمند ایجنسی کی تحصیل حلیم زئی میں تعلیم دشمنوں نے لڑکوں کے دو پرائمری سکولوں کو…
– امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ہے، اگر اسامہ پر حملے کیلئے پاکستان سے اجازت مانگتے تو نہ ملتی، ری پبلکن امیدوار مٹ رومنی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ہر حال میں تعلقات بہتر…
بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے دہشت گردوں کی مدد کا الزام پاکستان نے مسترد کر دیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے…
پندرہ دن گزرجانے کے باوجود چارسوبیالس اراکین اسمبلی نے دوہری شہریت سے متعلق حلف نامے الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرائے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق بیاسی اراکین کے حلف نامے تصدیق شدہ نہیں چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینٹ سپیکراورڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی مولانا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)عید الاضحی کے دنوں میں ایک بار پھر موبائل سروس معطل ہونے کا امکان ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث فون سروس معطل کی جا سکتی ہے۔ رحمان ملک شریف برادران پر بھی گرجے برسے۔ اسلام…
کراچی بدامنی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کا مسئلہ ہے تو صدر پوری سڑک کیوں نہیں خرید لیتے۔زمینوں پر قبضہ منظم جرم بن چکا ہے۔عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ اور ڈی جی رینجرز کو کل پیش ہونے کا حکم…
نیپرا (جیوڈیسک) نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کا بحران اور نرخوں میں اضافہ پاور سیکٹر میں بدانتظامی اور کرپشن کی وجہ سے ہے۔ گیس کی قلت کے باعث ڈیزل پر پلانٹ چلانے سے ٹیرف میں ہوش ربا اضافہ ہورہا ہے۔توانائی سے…
مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) مکہ المکرمہ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔ حج کا رکن اعظم وقوفِ عرفات جمعرات کواداکیاجائے گا۔لاکھوں مسلمان مناسک حج کی ادائیگی کیلئے کل شام مکہ مکرمہ سے منی پہنچیں گے اور…
جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے دارالحکومت جوہانسبرگ میں قیدیوں کے وین پر بم حملے کے نتیجے میں پانچ قیدی ہلاک جبکہ متعدد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی…
دوہری شہریت کیس میں وزیر داخلہ رحمان ملک نے نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔ رحمان ملک نے کہا ہے کہ صادق و امین نہ ہونے کا فیصلہ مجھے سنے بغیر دیا گیا۔ نظر ثانی کی درخواست میں مزید کہا…
کراچی بدامنی (جیوڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ملک نے کراچی میں بدامنی سے متعلق حکومت سندھ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی۔ سماعت میں پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری وسیم احمد، ایڈیشنل آئی جی کراچی، سندھ رینجرز کے نمائندے بھی عدالت میں…
بیگم نصرت بھٹو کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے آج گڑھی خدابخش بھٹو میں منائی جا رہی ہے ۔گڑھی خدا بخش بھٹو میں بیگم نصرت بھٹو کی پہلی برسی کل عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے اس موقع پر سکیورٹی کیسخت…
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی باڑہ فرنٹیر روڈ پر سٹرک کنارے نصب بم دھماکے سے تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب سیکیورٹی فورسز کے اہلکار شدت پسندوں کے خلا ف سرچ آپریشن میں مصروف تھے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد زخمی اور تین ماہ قبل زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا۔ دوسری جانب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا۔کھوکراپار کے علاقے میں فائرنگ…