لاکھوں عازمین حج آج منٰی روانہ ہوں گے

لاکھوں عازمین حج آج منٰی روانہ ہوں گے

سعودی عرب (جیوڈیسک) مناسک حج کی ادائیگی کے لئے لاکھوں مسلمان مکہ مکرمہ میں جمع ہو چکے ہیں، عازمین آج منٰی کے لئے روانہ ہوں گے۔ منی کے میدان میں دنیاکی سب سیبڑی خیمہ بستی آباد ہوگئی ہے۔ سعودی عرب میں دنیا…

سپریم کورٹ میں آج کراچی بدامنی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں آج کراچی بدامنی کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی بدامنی کیس کی سماعت کرے گا، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔پانچ رکنی بینچ میں جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس خلجی عارف حسین،…

برطانیہ کا افغانستان میں ڈرون کی تعداد دوگنی کرنے کا فیصلہ

برطانیہ کا افغانستان میں ڈرون کی تعداد دوگنی کرنے کا فیصلہ

برطانیہ(جیوڈیسک)برطانیہ نے افغانستان میں ڈرون کی تعداد دوگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایئر فورس فوری طور پر پانچ خفیہ طیاروں کی خریداری کرے گی۔ ڈرونز کوافغانستان بھیجا جائے گا اور یہ طیارے آئندہ چھ ہفتوں میں آپریشن شروع…

افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے: مٹ رومنی

افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے: مٹ رومنی

افغانستان (جیوڈیسک)امریکی صدارتی امیدار مٹ رومنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے۔ پاکستان خطے اور امریکہ دونوں کیلئے اہمیت رکھتا ہے۔ فلوریڈا میں امریکی صدر براک اوباما سے تیسرے اور آخری مباحثے کے دوران…

24ہزار200افرادنے پاکستانی پر چم بنا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

24ہزار200افرادنے پاکستانی پر چم بنا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

لاہورکے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں انسانوں کی مددسے سب سے بڑاپرچم تیارکرکے ورلڈریکارڈقائم کردیا۔نمائندہ گنیزورلڈرکارڈ کے مطابق 24ہزار200افرادنے پرچم تیارکیا۔اس سے پہلے2007میں ہانگ کانگ میں21ہزار726افرادنے پرچم بنایاتھا ۔نمائندہ گنیزورلڈرکارڈ نے کہا کہپاکستانی شہریوں نے حیرت انگیزاتحادکامظاہرہ کیا۔گینز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے گیرتھ…

کارکن آئندہ الیکشن کی بھرپور تیاری کریں، میاں نواز شریف

کارکن آئندہ الیکشن کی بھرپور تیاری کریں، میاں نواز شریف

لاہور مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام جھوٹے پروپیگنڈے سے ہرگز متاثر نہیں ہوں گے، آنے والا کل صرف اور صرف مسلم لیگ ن کا ہے، کارکن الیکشن کی تیاری کریں۔ مسلم لیگ ن کے…

عیدالاضحی پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں،وزیراعظم

عیدالاضحی پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں،وزیراعظم

– وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزیرداخلہ رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران کسی بھی قسم کی ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں۔ وزیرداخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم…

قانون و آئین کی معطلی سے حکومتی رٹ کمزور ہوتی ہے،چیف جسٹس پاکستان

قانون و آئین کی معطلی سے حکومتی رٹ کمزور ہوتی ہے،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آبادچیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہاہے کہ ماضی میں آئینی حکم پر عمل میں کم عزمی سے پاکستانی معاشرے میں دہشت گردی اور شدت پسندی بھی بڑھی، پاکستان اور بھارت کا کوئی مسئلہ ایسا نہیں جو پرامن مذاکراتی طریقہ سے…

اسرائیلی فضائی حملے میں 2 فلسطینی شہید ، 2 زخمی

اسرائیلی فضائی حملے میں 2 فلسطینی شہید ، 2 زخمی

اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں دو فلسطینی شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ کے قصبے بیت حنون پر حملہ کیا۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال لے جایا گیاجہاں سے دو شدید زخمیوں کو غزہ کیمرکزی شفا ہسپتال منتقل کر…

لاہور ائیرپورٹ پر جیالوں اور اے ایس ایف اہلکاروں میں جھڑپ

لاہور ائیرپورٹ پر جیالوں اور اے ایس ایف اہلکاروں میں جھڑپ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں. پی پی کے کارکن ائیرپورٹ پر پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو کے استقبال کے لیے جمع تھے…

امریکہ ، بیوی پر شوہر کی فائرنگ ، تین افراد زد میں آ کر ہلاک

امریکہ ، بیوی پر شوہر کی فائرنگ ، تین افراد زد میں آ کر ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے شہروسکانسن میں ایک شخص نے شاپنگ مال میں فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر کے خود کشی کر لی۔بروک فیلڈ پولیس کے مطابق براں ڈیئر کے علاقے کا رہائشی ریڈ کلف ہاگن مردہ حالت میں ملا…

اصغر خان کیس، سیاستدانوں کیخلاف کارروائی نہیں کر سکتے: فخرو الدین ابراہیم

اصغر خان کیس، سیاستدانوں کیخلاف کارروائی نہیں کر سکتے: فخرو الدین ابراہیم

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس میں سیاستدانوں کیخلاف کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن کے پاس آئینی گنجائش نہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن…

پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفوں پر پابندی کا حکم

پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفوں پر پابندی کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفوں پر پابندی کا حکم دے دیاہے۔ خلاف ورزی پر شیشہ کیفوں کے خلاف کارروائی کا بھی حکم دیا ہے۔ آج لاہور ہائیکورٹ میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد…

شمالی کوریا کی دھمکی، جنوبی کوریا کی فوج ہائی الرٹ

شمالی کوریا کی دھمکی، جنوبی کوریا کی فوج ہائی الرٹ

شمالی کوریا(جیوڈیسک)جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔ شمالی کوریا نے دھمکی دی تھی کہ اگر اس کے علاقے میں کمیونسٹ حکومت کے خلاف لٹریچر کا بھیجا جانا بند…

امریکا : شاپنگ مال میں فائرنگ،7 افراد زخمی

امریکا : شاپنگ مال میں فائرنگ،7 افراد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست وسکونسن میں مسلح شخص نے شاپنگ مال میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے سات افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ وسکونسن کے شہر ملواکی میں پیش آیا جہاں ایک سیاہ فام نے مصروف شاپنگ مال میں اندھا دھند…

کراچی : فائرنگ سے 3 افراد قتل ،2 زخمی

کراچی : فائرنگ سے 3 افراد قتل ،2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت تین افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ سیاسی جماعت کے کارکن کی ہلاکت پر سول اسپتال میں مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ بھی کی۔ بھتہ خور سمیت…

ہزاروں افراد آج قومی پرچم بلند کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرینگے

ہزاروں افراد آج قومی پرچم بلند کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرینگے

لاہور (جیوڈیسک)آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہزاروں افراد قومی پرچم بلند کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کریں گے۔پنجاب یوتھ فیسٹول کے زیر اہتمام نیا عالمی ریکارڈ بنانے کا مظاہرہ آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کیا جائے گا جہاں ہزاروں…

لاہور میں ایک اور پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک ، کانسٹیبل زخمی

لاہور میں ایک اور پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک ، کانسٹیبل زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک اور پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ ایک کانسٹیبل بھی شدید زخمی ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق ڈاکو شاہدرہ میں شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ ایک شہری…

کراچی : انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے 9 کھلاڑی واپس چلے گئے

کراچی : انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے 9 کھلاڑی واپس چلے گئے

انٹر نیشنل ورلڈ الیون کے 9 کھلاڑی دو ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کے بعد کراچی ایئر پورٹ سے وطن واپس لوٹ گئے، کھلاڑیوں نے سیکیورٹی انتظامات کو فول پروف قرار دیا ہے۔انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے 9 کھلاڑی رات گئے اپنے وطن روانہ…

شمالی وزیرستان : صبح 6 سے شام 4 بجے تک کرفیو میں نرمی

شمالی وزیرستان : صبح 6 سے شام 4 بجے تک کرفیو میں نرمی

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں چار روزہ کرفیو کے بعد آج صبح چھ بجے سے شام چار بجے تک نرمی کا اعلان کر دیا گیا ۔پولیٹکل انتظامیہ نے چار روز قبل میران شاہ چیک پوسٹ پر حملے کے بعد غیر معینہ…

سپریم کورٹ ، کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ ، کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی میں بد امنی کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اطہر سعید کی علالت کے باعث بینچ کے ججوں کی تعداد کم ہونے کا امکان ہے۔ لارجر بنچ بد امنی کیس کی سماعت…

پلگ وائرنگ اور زیادہ ککس لگانے کا ریکارڈ پاکستان کے نام

پلگ وائرنگ اور زیادہ ککس لگانے کا ریکارڈ پاکستان کے نام

یوتھ فیسٹیول (جیوڈیسک) پنجاب یوتھ فیسٹیول میں عالمی ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی نوجوانوں نے مختلف مقابلوں میں اپنا نام گینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا ۔نعمان انجم نے پینتیس سیکنڈ میں پاور سوئچ بنانے کا…

وزیراعظم آج گوجرخان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

وزیراعظم آج گوجرخان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف آج گوجر خان میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ایک انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے راہنماء راجہ جاوید اشرف نے کہا کہ جلسے کی تیاری کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور گوجر خان کے لوگوں…

اپوزیشن سے اتفاق رائے کی بات کرنا بے سود ہے : صدر زرداری

اپوزیشن سے اتفاق رائے کی بات کرنا بے سود ہے : صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملالہ سمیت دہشتگردی کا شکار ہر بچے کا دکھ میرا دکھ ہے۔ صدر پاکستان کی حیثیت میں قوم کو جوابدہ ہوں۔سیفما کے زیر اہتمام میڈیا ، عسکریت پسندی اور شفاف انتخابات کے موضوع پر…