عراق : بم دھماکوں میں بارہ افراد ہلاک

عراق : بم دھماکوں میں بارہ افراد ہلاک

عراق (جیوڈیسک) عراق کے دار الحکومت بغداد اور موصل میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں سکیورٹی اہلکار او ر فوجی سمیت بارہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی بغداد میں سڑک کنارے دو…

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 39 بھارتی ماہی گیر گرفتار

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 39 بھارتی ماہی گیر گرفتار

میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 39 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے 21کشتیاں قبضے میں لے لیں۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو پاکستان کے اکنامک زون میں 39 بھارتی ماہی گیر جال لگا کر اعلی نسل کی…

اصغرخان کیس : ق لیگ اور پی پی کا ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اصغرخان کیس : ق لیگ اور پی پی کا ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اصغر خان کیس کے حوالے سے مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان رابطے ہوئے ہیں ۔ رابطوں کے بعد فیصلہ کیا…

ہری پور جیل سے قتل کے 4 قیدی فرار ، ایک دوبارہ پکڑا گیا

ہری پور جیل سے قتل کے 4 قیدی فرار ، ایک دوبارہ پکڑا گیا

ہری پور (جیوڈیسک) ہری پور سنٹرل جیل سے قتل کے چار قیدی فرار ہوگئے۔ایک قیدی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صفدر سہراب، شیر افسر اور طارق جیل کی دیوار پھلانگ کر فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر قیدیوں کا…

اصغر خان کیس ، فیصلہ تاریخ ساز ہے : ایم کیو ایم

اصغر خان کیس ، فیصلہ تاریخ ساز ہے : ایم کیو ایم

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ ساز ہے۔ فیصلے پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے۔مشترکہ بیان میں رابطہ کمیٹی کے ارکان کا کہنا تھا کہ کیس سے…

پاکستان الیون اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی20 آج ہو گا

پاکستان الیون اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی20 آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب قدم رکھ دیا، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستانی اسٹارز الیون نے انٹرنیشنل ورلڈ الیون کو پہلے ٹی20 میں 84 رنز سے شکست دے دی ، دوسرا ٹی 20 میچ آج…

پٹرولیم مصنوعات اورسی این جی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

پٹرولیم مصنوعات اورسی این جی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

پٹرولیم (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق اتوار اور پیر کی درمیانی شب بارہ بجے سے ہو گا۔وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت دو روپے بتیس…

اورکزئی : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 شدت پسند ہلاک

اورکزئی : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 شدت پسند ہلاک

اورکزئی (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے علاقے ماموں زئی اور خادیزئی میں آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 7 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح سیکورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی…

پاکستانیوں نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

پاکستانیوں نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ستر ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ گنینز بک کے نمائندے گیرتھ ڈیوز نے باقاعدہ طور پر ایورڈ کا اعلان…

کراچی: فائرنگ و پرتشدد واقعات میں آج بھی 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ و پرتشدد واقعات میں آج بھی 6 افراد جاں بحق

کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ گزشتہ روز زخمی ہونے والا شخص دوران علاج چل بسا۔ نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے علی اصغر…

امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا، مارک گراسمین

امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا، مارک گراسمین

اسلام آباد پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی ایلچی مارک گراسمین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا۔ امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے…

چیف جسٹس نے وکلا کے پتلے جلانے اور ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے وکلا کے پتلے جلانے اور ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیا

کراچی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے خیرپور میں وکلا کے پتلے جلانے، حیدرآباد ہائیکورٹ میں ہوائی فائرنگ اور وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز اور سیکریٹری داخلہ کو 24 اکتوبر…

لاہور : ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کیلئے طلبہ و طالبات جمع ہونے شروع ہوگئے

لاہور : ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کیلئے طلبہ و طالبات جمع ہونے شروع ہوگئے

لاہور(جیوڈیسک)عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہزاروں طلبا و طالبات ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھیں گے۔ گنینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروانے کیلئے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہزاروں طلبا و طالبات کے ایک…

یمن : فوجی اڈے پر حملہ ، 10 فوجی اور 11 شدت پسند ہلاک

یمن : فوجی اڈے پر حملہ ، 10 فوجی اور 11 شدت پسند ہلاک

یمن (جیوڈیسک) یمن کے جنوبی علاقے میں فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں کے حملے میں دس فوجی اور گیارہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شدت پسندوں نے…

ایران میں طلبہ سے بھری بس الٹ گئی ، 21 جاں بحق

ایران میں طلبہ سے بھری بس الٹ گئی ، 21 جاں بحق

ایران (جیوڈیسک) ایران میں طلبہ سے بھری بس الٹنے کے نتیجے میں 21 طلبہ جاں بحق اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔ سینئر پولیس آفیسر کرنل رضا نے سرکاری ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حادثہ جنوب مغربی ایران میں تیز…

مستقبل میں کوئی غیر آئینی اقدام نہیں ہوگا: چیف جسٹس پر امید

مستقبل میں کوئی غیر آئینی اقدام نہیں ہوگا: چیف جسٹس پر امید

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل اور امن کے لیے قانون کے تحت چلنا ضروری ہے۔ سپریم کورٹ ملک میں عدلیہ کی بالادستی کے لیے بہت محنت کر رہی ہے۔ امید ہے کہ مستقبل میں…

پیرو : مٹی کے تودے گرنے سے 11 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

پیرو : مٹی کے تودے گرنے سے 11 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

پیرو(جیوڈیسک)پیرو میں مٹی کے تودے گرنے سے بچوں سمیت 11 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پتھروں اور مٹی کے تودے صبح کو سان مارٹن کے شمالی محکمہ میں الپوروینر گاوں پر آگرے۔ امدادی کارکنوں نے 11…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، مزید 12 جاں بحق

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، مزید 12 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈھائی نمبر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ کراچی میں پولیس فائرنگ کے واقعات میں شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ روکنے میں بری طرح…

لندن: آتشزدگی میں جھلسنے والی کمسن ماہین بھی دم توڑ گئی

لندن: آتشزدگی میں جھلسنے والی کمسن ماہین بھی دم توڑ گئی

لندن(جیوڈیسک)لندن کے علاقے اسیکس میں گھر میں لگنے والی آگ میں بچنے والی پاکستانی بچی بھی زندگی کی لڑائی ہار گئی۔ پیر کو روز ہارلو میں اسیکس میں ایک گھر میں اچانک آک بھڑک اٹھی تھی جس میں خاتون صبا عثمانی تین…

بولیویا : بس گہری کھائی میں گرنے سے سات افراد ہلاک

بولیویا : بس گہری کھائی میں گرنے سے سات افراد ہلاک

بولیویا (جیوڈیسک)بولیویا میں ایک دشوار گزار پہاڑی سے گزرتے ہوئے ایک چھوٹی بس 400 میٹر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔ ہائی وے پولیس کمانڈر وکٹورینو توریس نے اربول ریڈیو کو…

یمن : فوجی اڈے پر حملہ، 13 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

یمن : فوجی اڈے پر حملہ، 13 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

یمن(جیوڈیسک)یمن میں فوجی اڈے پر حملے میں تیرہ سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ سرکاری حکام کے مطابق بارودی مواد سے بھری گاڑی کو فوجی اڈے کے باہر دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے بعد فوجی وردیوں میں ملبوس شدت پسندوں…

لاہور: سینئرایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور: سینئرایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وکیل کے قتل کے خلاف وکلا کی ہڑتال سے عدالتی کام مکمل طور پر بند ہے۔ سینئر وکیل شاکرعلی رضوی کو گذشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا۔ پنجاب بار کونسل نے…

کراچی : گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 4 ڈاکو ہلاک

کراچی : گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 4 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ ڈسکو بیکری کے قریب ڈاکو ایک گھر میں لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے…

انٹرنیشنل ورلڈالیون اور پاکستانی کھلاڑی آج میدان میں اتریں گے

انٹرنیشنل ورلڈالیون اور پاکستانی کھلاڑی آج میدان میں اتریں گے

کراچی (جیوڈیسک) ساڑھے تین سال بعد پاکستان میں کرکٹ میدانوں کی رونقیں آج بحال ہو جائیں گی، پاکستان آل اسٹارز الیون اور انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فلڈلائٹس میں میچ شام سات…