ن لیگ نے صدر زرداری سے استعفی کا مطالبہ کردیا

ن لیگ نے صدر زرداری سے استعفی کا مطالبہ کردیا

– مسلم لیگ ن کے رہنماں نے اصغر خان کیس کے فیصلے کے بعد صدر آصف زرداری سے استعفی کا مطالبہ کر دیا، سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی سازشی عناصر کے ہاتھ کی چھڑی اور جیب کی گھڑی ہے۔…

رقم لینے والوں کو قوم شاید معاف کردے، سزا سے نہیں بچ سکتے، وزیراعظم

رقم لینے والوں کو قوم شاید معاف کردے، سزا سے نہیں بچ سکتے، وزیراعظم

اسلام آباد وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ پیپلزپارٹی اور عوام کی فتح ہے، اسٹیبلشمنٹ سے پیسے لینے والے قوم سے معافی مانگیں، ہوسکتا ہے کہ قوم انہیں معاف کردے لیکن…

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 12 افراد جاں بحق

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 12 افراد جاں بحق

– کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے،جبکہ فائرنگ سے پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی کلثوم چانڈیو زخمی ہوگئیں پولیس کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پر موٹر سائیکل…

عدالتی فیصلے پر سو فی صد عمل کریں گے، وزیرِاعظم

عدالتی فیصلے پر سو فی صد عمل کریں گے، وزیرِاعظم

کراچی پاکستان کے وزیرِاعظم راجہ پرویز اشرف نے سپریم کورٹ کی جانب سے اصغر خان کیس میں دیے جانیو الے فیصلے پر “سو فی صد” عمل کرنے کا اعلان کرتیہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت عدالتی فیصلے کی روشنی میں معاملے…

افغانستان میں بم دھماکہ،18 افراد ہلاک،15زخمی ہو گئے

افغانستان میں بم دھماکہ،18 افراد ہلاک،15زخمی ہو گئے

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے اٹھارہ افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ بلخ صوبے کے دولت آباد ضلع میں اس وقت پیش آیا جب باراتیوں کو لے جانے والی بس سڑک کنارے…

سپریم کورٹ کا فیصلہ توقعات کے مطابق آیا : اصغر خان

سپریم کورٹ کا فیصلہ توقعات کے مطابق آیا : اصغر خان

ریٹائرڈ ائرمارشل اصغر خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو توقعات کے مطابق قرار دیا۔سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ تفصیلی فیصلے میں مزید اقدامات کر سکتی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

حکومت اسلم بیگ اور اسد درانی کیخلاف کارروائی کرے: سپریم کورٹ

حکومت اسلم بیگ اور اسد درانی کیخلاف کارروائی کرے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں مختصر فیصلہ سنادیاہے.فیصلہ چیف جسٹس نے لکھا اور انہوں نے ہی پڑھ کر سنایا. فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ یہ مختصر فیصلہ ہے تفصیلی فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا. فیصلہ میں مزید…

کراچی میں قتل و غارت جاری، مزید 3 افراد جاں بحق، 5 ڈاکو گرفتار

کراچی میں قتل و غارت جاری، مزید 3 افراد جاں بحق، 5 ڈاکو گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں قتل وغارت اور لوٹ مار جاری ہے۔ ٹارگٹ کلنگ نے مزید 3 افراد کی جان لے لی۔ دوسری طرف پولیس نے 5 ڈاکو گرفتار کرلیے۔ شہرقائد میں شہریوں کے جان ومال کا تحفظ حکومت کے بس کی بات نظر نہیں…

سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو اب سے کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ سیاستدانوں میں رقوم تقسیم سے متعلق پٹیشن کی سماعت شروع ہوتے ہی اٹارنی جنرل نے جسٹس جواد کے ریمارکس…

سی آئی اے کا پاکستان میں ڈرون کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ

سی آئی اے کا پاکستان میں ڈرون کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ

سی آئی اے (جیوڈیسک)سی آئی اے نے وائٹ ہاؤس سے ڈرون کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سی آئی اے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حملوں کے لیے صلاحیتوں کو بڑھایا جائے گا۔ امریکی اخبار نے دعوی کیا…

لاہور ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ، سینئر وکیل شاکر رضوی جاں بحق

لاہور ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ، سینئر وکیل شاکر رضوی جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سینئر وکیل شاکر علی رضوی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع  کے مطابق شاکر علی رضوی کیس کی پیروی کے لیے ہائیکورٹ جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں…

تشدد کیس : وزیر اعلیٰ کے داماد کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

تشدد کیس : وزیر اعلیٰ کے داماد کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیر اعلی پنجاب کے داماد علی عمران کی ضمانت منظور کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ کینٹ کچہری میں آج صبح سماعت شروع ہوئی تو علی عمران کے وکلا…

موجودہ حالات میں ملک کا تنہا دفاع نہیں کرسکتے: پاک فوج

موجودہ حالات میں ملک کا تنہا دفاع نہیں کرسکتے: پاک فوج

پاک فوج نے دفاعی منصوبہ سازی کو پہلی بار تحریری شکل دیدی، دفاعی منصوبہ سازی 13 باب پر مشتمل ہے، ملٹری ڈاکٹرائن میں حکومت سمیت تمام فریقین کو شامل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ مسلح افواج نے پہلی بار ملک کی…

پاک چین تعاون خطے میں امن کے لیے ناگزیر ہے، نواز شریف

پاک چین تعاون خطے میں امن کے لیے ناگزیر ہے، نواز شریف

– لاہور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعاون دونوں ملکوں کے مفاد میں ہونے کے ساتھ خطے میں امن اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لاہور کے…

پاکستان میں 51 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے، یونیسکو کی رپورٹ

پاکستان میں 51 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے، یونیسکو کی رپورٹ

اسلام آباد یونیسکو نے تعلیم پر گلوبل مانیٹرنگ رپورٹ 2012 جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 51 لاکھ بچے سکول نہیں جاتے جن میں 63 فیصد لڑکیاں ہیں۔ اسلام آباد میں یونیسکو کی منعقدہ تقریب کو ملالہ…

تحریک انصاف کا سونامی نومبر میں دیہات کا رخ کرے گا: عمران

تحریک انصاف کا سونامی نومبر میں دیہات کا رخ کرے گا: عمران

ملتان (پاکستان اپ ڈیٹس) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کا سونامی نومبر میں دیہات کا رخ کرے گا۔ ملتان پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مظلوموں کی…

جنوبی یمن میں ڈرون حملہ ، القاعدہ کے 7 ارکان ہلاک

جنوبی یمن میں ڈرون حملہ ، القاعدہ کے 7 ارکان ہلاک

جنوبی یمن(جیوڈیسک) جنوبی یمن میں ڈرون حملے سے القاعدہ کے 7 اہلکار ہلا ک ہوگئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق شمال مغربی شہر جار میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا اور کئی راکٹ بھی فائر ہوئے ، جس سے القاعدہ کے مشتبہ…

فوج بھی ججوں اور حکومت کی طرح آئین کی پابند ہے : چیف جسٹس

فوج بھی ججوں اور حکومت کی طرح آئین کی پابند ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغرخان کیس میں بریگیڈیئر (ر) حامد سعید نے بیان جمع کرادیا۔ عدالت نے وزارت دفاع کی جانب سے 8 کروڑ روپے کے حوالے سے جمع کرائے گئے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے درست معلومات آج ہی…

ڈاکٹروں کے قتل و اغوا پر بلوچستان کے ہسپتالوں میں ہڑتال

ڈاکٹروں کے قتل و اغوا پر بلوچستان کے ہسپتالوں میں ہڑتال

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں گزشتہ دس روز میں دو ڈاکٹر قتل اور ایک اغوا ہوا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے ان واقعات کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔ صوبے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کا یہ عالم…

کراچی : موٹر سائیکل اور کار کی ٹکر ، 2 افراد جاں بحق

کراچی : موٹر سائیکل اور کار کی ٹکر ، 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل اور کار کی ٹکرمیں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے جبکہ گاڑی کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔کراچی کے علاقہ شارع فیصل پر ایئر پور ٹ جانے والی سٹرک پر موٹر سائیکل اور کار کی ٹکر…

بیکری ملازم تشدد کیس ، شہباز شریف کے داماد کی آج عدالت میں پیشی

بیکری ملازم تشدد کیس ، شہباز شریف کے داماد کی آج عدالت میں پیشی

بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیراعلی پنجاب کے داماد علی عمران کو گرفتار کر کے تھانہ ڈیفنس کی حوالات میں بند کر دیا گیا ، انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا بیکری ملازم پر تشدد کے کیس میں وزیر اعلی…

نیو یارک : ریزرو بینک کی عمارت کو اڑانے کی منصوبہ بندی کرنے والا ملزم گرفتار

نیو یارک : ریزرو بینک کی عمارت کو اڑانے کی منصوبہ بندی کرنے والا ملزم گرفتار

نیو یارک(جیوڈیسک) امریکی ایجنسی ایف بی آئی نے نیو یارک میں فیڈرل ریزرو بینک کی عمارت کو دھماکا خیز مواد سے اڑانے کی منصوبہ بندی ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔ منصوبہ بندی کرنے والے بنگلہ دیشی باشندے کو گرفتار کر لیا…

سانحہ کارساز کو 5 سال مکمل ، قاتلوں کو گرفتار نہ کیا جا سکا

سانحہ کارساز کو 5 سال مکمل ، قاتلوں کو گرفتار نہ کیا جا سکا

سانحہ کارساز کو پانچ برس ہوگئے لیکن اس دلخراش واقعے کی یادیں آج بھی رونگٹے کھڑی کردیتی ہیں۔ زندگی کا جشن موت کے ہولناک رقص میں کیسے بدل گیا۔اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات کو بینظیر کی طویل جلاوطنی کے بعد کراچی ایئرپورٹ…

کینیا : گرنیڈ حملے میں 10 پولیس اہلکار زخمی، 2 حملہ آور ہلاک

کینیا : گرنیڈ حملے میں 10 پولیس اہلکار زخمی، 2 حملہ آور ہلاک

کینیا(جیوڈیسک)کینیا میں نامعلوم افراد کے گرنیڈ حملے میں 10 پولیس اہلکار شدید زخمی جبکہ دو حملہ آور بھی مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق کینیا کے علاقائی پولیس چیف اگری ڈولی نے بتایا ہے کہ پولیس اور مسلح افراد کے درمیاں جھڑپ ہوئی…