اصغر خان کیس : آئی ایس آئی کے اکاونٹس کی تفصیلات پیش

اصغر خان کیس : آئی ایس آئی کے اکاونٹس کی تفصیلات پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغر خان کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ سماعت شروع ہوئی تو وزارت دفاع نے آئی ایس آئی اکاونٹس کی تفصیلات…

جنوبی افریقا کے 5 ، ویسٹ انڈیز کے 4 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

جنوبی افریقا کے 5 ، ویسٹ انڈیز کے 4 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل ورلڈ الیون اور پاکستان آل سٹارز الیون کے میچوں میں شرکت کے لئے جنوبی افریقا کی ٹیم کے پانچ اور ویسٹ انڈیز کے چار کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ کراچی میں انٹرنیشنل ورلڈ الیون اور پاکستان آل سٹارز الیون…

افغانستان :نیٹو اور افغان فوج کے اڈے پر حملہ ،چالیس ہلاک

افغانستان :نیٹو اور افغان فوج کے اڈے پر حملہ ،چالیس ہلاک

– افغانستان میں اتحادی افواج کے اڈے پر خودکش حملے میں چالیس افغان فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ نیٹو کے ترجمان میجر ایڈم ووجک نے حملے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس حملے میں متعدد افغان فوجی…

چاند نظر آگیا، عید الاضحی 27 اکتوبر کو ہوگی

چاند نظر آگیا، عید الاضحی 27 اکتوبر کو ہوگی

ذی الحج کاچاند نظر آگیا،پورے پاکستان میں عید الاضحی ایک ہی دن ستائیس اکتوبر کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس ہوئے۔ شام ہوتے ہی لاہور میں آسمان پر چاند واضح طور پر نمودار ہوا…

وزیرستان آپریشن، حکومت انتخابات ملتوی کرنا چاہتی ہے، چوہدری نثار

وزیرستان آپریشن، حکومت انتخابات ملتوی کرنا چاہتی ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد ملالہ پر دہشت گرد حملے کے بعد پارلے منٹ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے واضح حکمت عملی بنانے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکی، چوہدری نثار نے الزام لگایا ہے کہ حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بہانے انتخابات…

ڈرون حملوں سے امریکا کیخلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے، عمران خان

ڈرون حملوں سے امریکا کیخلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے، عمران خان

– اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے نائب امریکی وزیر خارجہ جیفری پائٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عمران خان نے پاکستان میں ڈرون حملے روکنے کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان کا کہنا…

افغانستان : نیٹو، افغان آرمی بیس پر خودکش حملہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان : نیٹو، افغان آرمی بیس پر خودکش حملہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان (جیوڈیسک) کابل افغانستان میں نیٹو افغان آرمی بیس پر کار خود کش حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔ آئی سیف ترجمان کے مطابق مشرقی افغانستان کے پکتیا صوبے میں علی الصبح یہ واقعہ پیش آیا، جہاں آئی سیف اور…

ملالہ کا صحت یابی کی طرف سفر جاری، قوت مدافعت سے ڈاکٹر متاثر

ملالہ کا صحت یابی کی طرف سفر جاری، قوت مدافعت سے ڈاکٹر متاثر

باہمت اور پرعزم ملالہ یوسف زئی کی صدمے سے بحالی اور قوت مدافعت سے کوئین الزبتھ اسپتال کے ڈاکٹر بہت متاثر ہیں اور اس کی صحت بارے میں پرامید ہیں ۔ملالہ یوسف زئی کی حالت میں بہتری آ رہی ہے لیکن صحت…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ سے مزید 3 افراد زندگی سے محروم

کراچی : ٹارگٹ کلنگ سے مزید 3 افراد زندگی سے محروم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کو بدامنی نے گھیر رکھا ہے، ٹارگٹ کلنگ نے آج مزید 3 افراد کو زندگی سے محروم کر دیا۔ پولیس اور رینجرز کی کارکردگی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔شہر روزگار میں موت کا کاروبار عروج پر ہے پاکستان کی…

پیسوں کی تقسیم میں پوری فوج ذمہ دار نہیں: سپریم کورٹ

پیسوں کی تقسیم میں پوری فوج ذمہ دار نہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ آئین کے تحت صدر ریاست کا سربراہ ہوتا ہے کسی پارٹی کا نہیں۔ ماضی میں صدر نے آئی جے آئی کی حمایت کی۔ صدر کی حمایت ان کے حلف کی نفی تھا۔…

امریکا سے ٹکر لینے والوں کو سبق سکھائیں گے : براک اوبامہ

امریکا سے ٹکر لینے والوں کو سبق سکھائیں گے : براک اوبامہ

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ جو بھی امریکا سے ٹکر لے گا اس کو سبق سکھائیں گے۔ ری پبلیکن صدارتی امیدوار مٹ رومنی کہتے ہیں صدر اوباما کی مشرق وسطی میں پالیسیاں ناکام ہو گئی ہیں۔ نیو…

کور کمانڈر کانفرنس ، شمالی وزیرستان میں محدود آپریشن پرغور

کور کمانڈر کانفرنس ، شمالی وزیرستان میں محدود آپریشن پرغور

کور کمانڈر کانفرنس میں آج اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ دو روزہ اجلاس میں شمالی وزیرستان میں محدود آپریشن اور بلوچستان کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کیا جا رہا ہے۔کانفرنس میں ملک اور خطے کی سیکورٹی صورتحال کا بھی…

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی وفد کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ ایم آئی کے سابق بریگیڈئیر حامد…

ملالہ یوسفزئی کو امن کا نوبل انعام دیا جائے : انجلینا جولی

ملالہ یوسفزئی کو امن کا نوبل انعام دیا جائے : انجلینا جولی

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) معروف اداکارہ اور اقوام متحدہ کی مہاجرین کے حوالے سے خصوصی سفیر انجلینا جولی نے دہشت گردوں کے حملے کا شکار ہو کر برطانیہ کے ہسپتال پہنچنے والی 14 سالہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کوامن کا نوبل انعام دینے…

عید ے قرباں پر بھی خواتین کی شاپنگ میں دلچسپی برقرار

عید ے قرباں پر بھی خواتین کی شاپنگ میں دلچسپی برقرار

عیدالاضحی پر ہر چھوٹے بڑے کی جانوروں کی خریداری میں دلچسپی کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ خواتین اپنی تیاریاں بھول گئی ہیں، بچوں اور خواتین کی عید شاپنگ نے بازاروں کی رونقیں بڑھا دی ہیں۔ عید ہو یا کوئی اور…

کراچی: نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی: نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی میں قتل وغارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی جماعت کے علاقائی عہدیدار، بلدیہ عظمی کے ڈائریکٹر ایجوکیشن اور پولیس اہلکار سمیت نو افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔ گلشن اقبال بلاک فائیو میں گاڑی پر…

اصغر خان کیس، اب کوئی آئی جے آئی نہیں بنے گی: چیف جسٹس

اصغر خان کیس، اب کوئی آئی جے آئی نہیں بنے گی: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کا کہنا ہے کہ اب کوئی آئی جے آئی نہیں بنے گی۔ اب وہی ہوگا جو آئین کہے گا۔ آئین کا حلیہ بگڑانے کی کوشش کی گئی فرد واحد کا نام آئین میں ڈالا گیا۔ ماضی میں…

نواب شاہ : قومی شاہراہ پر بس الٹنے سے 8 مسافر جاں بحق

نواب شاہ : قومی شاہراہ پر بس الٹنے سے 8 مسافر جاں بحق

نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ کے علاقے مورو میں قومی شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مسافر بس سکھر سے کراچی جا رہی تھی کہ مورو کے قریب الٹ گئی۔ حادثے میں تین…

برطانیہ: گھر میں آگ لگنے سے پاکستانی خاتون اور 4 بچے جاں بحق

برطانیہ: گھر میں آگ لگنے سے پاکستانی خاتون اور 4 بچے جاں بحق

برطانیہ(جیوڈیسک)برطانیہ میں ایک پاکستانی نژاد فیملی کے گھر کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،جس کے نتیجےمیں ایک خاتون اور اس کے چاربچے جاں بحق ہوگئے۔ آتشزنی کے واقعے میں تین سالہ بچی شدید زخمی ہوئی۔خاندان کا سربراہ بھی ہسپتال میں زیرعلاج…

نواب سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی آج ہو رہی ہے

نواب سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی آج ہو رہی ہے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) چھوٹے نواب سیف علی خان اور بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور آج شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔ شادی کی تیاریاں سیف کی بہنیں اداکارہ سوہا علی خان اور صباء علی خان کر رہی ہیں اور دلی…

لاہور ہائیکورٹ : ٹی وی چینلز پر ججز کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ : ٹی وی چینلز پر ججز کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی چینلز پر ججزکیخلاف بیان بازی سے روکتے ہوئے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلیے5 نومبر کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ناصرسعید شیخ نے کیس کی سماعت شروع کی…

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرکی روڈ پر نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعہ…

اصغر خان کیس ، صدر کا عہدہ انتہائی اہم ہے ، اسے احتیاط کرنا چاہیے : چیف جسٹس

اصغر خان کیس ، صدر کا عہدہ انتہائی اہم ہے ، اسے احتیاط کرنا چاہیے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت آج بھی جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی بچن کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اصغر خان کے وکیل سلمان راجہ نے…

شمالی نائیجیریا : ڈاکووں کی فائرنگ سے 24 افراد ہلاک

شمالی نائیجیریا : ڈاکووں کی فائرنگ سے 24 افراد ہلاک

شمالی نائیجیریا (جیوڈیسک)شمالی نائیجیریا میں بھاری ہتھیاروں سے لیس ڈاکووں نے فائرنگ کر کے 24 افراد کو ہلاک کر دیا۔ نائیجیرین حکام کے مطابق ریاست کا دونا کے گاوں ڈو گو داوا میں 50 سے زائد ڈاکووں نے دھاوا بول دیا۔ پولیس…