کمبوڈیا : سابق بادشاہ نورودم سہانوک انتقال کر گئے

کمبوڈیا : سابق بادشاہ نورودم سہانوک انتقال کر گئے

کمبوڈیا(جیوڈیسک)کمبوڈیا کے سابق بادشاہ نورودم سہانوک 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کمبوڈیا کے سابق بادشاہ نورودم سہانوک چین میں انتقال کر گئے ہیں۔ سہانوک 1941 میں اقتدار میں آئے اور 1953 میں انہوں نے کمبوڈیا کو فرانس سے آزادی…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دہشت گردی کا سلسلہ پھر زور پکڑ گیا، مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مذہبی تنظیم کے دو کارکنوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر اسکاٹ کالونی کے قریب دہشتگردوں نے ایک…

ملالہ پر حملے کی سازش پاک افغان بارڈر پر بنی: رحمان ملک

ملالہ پر حملے کی سازش پاک افغان بارڈر پر بنی: رحمان ملک

اسلام آباد( جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ملالہ پر حملے کی سازش پاک افغان بارڈر پر بنی، ملالہ پر دوبارہ حملے کی دھمکیاں دی گئی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کا کوئی ارادہ…

ملالہ یوسفزئی کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں گی: برطانیہ

ملالہ یوسفزئی کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں گی: برطانیہ

برطانیہ(جیوڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی پر وحشیانہ حملے کیخلاف پاکستانی عوام کا ردعمل ثابت کرتا ہے کہ اس قوم کو دہشتگرد شکست نہیں دے سکتے۔ برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ کا کہنا تھا کہ ملالہ…

پیٹرول، سی این جی سستی،ڈیزل،مٹی کا تیل مہنگا ہوگیا

پیٹرول، سی این جی سستی،ڈیزل،مٹی کا تیل مہنگا ہوگیا

پاکستان(جیوڈیسک)ہفتہ وار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں تعین کردیا گیا ہے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرول اور سی این جی کی قیمت میں کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے وزارت…

ایس پی رورل خورشید خان کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان

ایس پی رورل خورشید خان کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان

وزیر داخلہ رحمان ملک نے غازی آباد چوکی پر حملے میں شہید ہونے والے ایس پی رورل خورشید خان کیلئے ستارہ شجاعت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے غازی آباد چوکی پر حملے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے آئی جی…

سپریم کورٹ میں آج اصغر خان کیس اور ایفیڈرین کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں آج اصغر خان کیس اور ایفیڈرین کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت عظمی میں آئندہ ہفتے کیلئے پانچ بنچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو کئی اہم کیسز کی سماعت کریں گے۔ پیر کو چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ اصغر خان کیس کی سماعت…

پشاور : غازی آباد چوکی پر حملہ، 6 اہلکار شہید ، 12 زخمی

پشاور : غازی آباد چوکی پر حملہ، 6 اہلکار شہید ، 12 زخمی

پشاور (جیوڈیسک)پشاور میں غازی آباد چوکی پر شدت پسندوں کیحملے میں ایس پی رورل خورشید خان سمیت چھے اہلکار شہید، جبکہ پولیس اور ایف سی کے بارہ اہلکار زخمی ہو گئے۔متنی کے علاقے غازی آباد میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ…

ملالہ یوسفزئی کو علاج کیلئے برطانیہ بھجوا دیا گیا

ملالہ یوسفزئی کو علاج کیلئے برطانیہ بھجوا دیا گیا

سوات(جیوڈیسک)سوات میں دہشتگردوں کی گولی کا نشانہ بننے والی بچی ملالہ یوسفزئی کو علاج کیلئے برطانیہ بھجوا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملالہ کو ائیر ایمبیولینس کے ذریعے برطانیہ بھجوایا گیا ہے۔ بیرون ملک…

سکائی ڈائیور نے آواز کی رفتار کے ریکارڈ کو توڑاسکائی ڈائیور

سکائی ڈائیور نے آواز کی رفتار کے ریکارڈ کو توڑاسکائی ڈائیور

آسٹریا کے فلیکس بام گاٹنر ایسے پہلے سکائی ڈائیور ہیں جنہوں نے خلا کے نزدیک جا کرایک لاکھ اٹھائیس ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی اور زمین تک کا سفر ایک ہزار 342 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پورا…

پٹرول اور سی این جی سستی اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

پٹرول اور سی این جی سستی اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

پٹرولیم (جیوڈیسک) پٹرول اور سی این جی سستی جبکہ دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ ملک کی تاریخ میں پہلی بار مٹی کا تیل پٹرول سے بھی مہنگا ہوگیا ۔وزارت خزانہ نے پٹرول 2 روپے 9 پیسے فی…

غزہ : اسرائیلی طیاروں کی بمباری، ایک فلسطینی شہید ، ایک زخمی

غزہ : اسرائیلی طیاروں کی بمباری، ایک فلسطینی شہید ، ایک زخمی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے ایک فلسطینی شہید جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حملے میں غزہ سے تعلق رکھنے والے دو شرپسندوں کو ٹارگٹ کیا گیا جو اسرائیلی حدود میں راکٹ…

کیپ ٹاؤن : کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک ، 2 لاپتہ

کیپ ٹاؤن : کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک ، 2 لاپتہ

کیپ ٹاؤن (جیودیسک) جنوبی افریقہ میں ایک کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ دو لاپتہ سیاحوں کی تلاس کا کام جاری ہے۔کشتی الٹنے کا حادثہ دارلحکومت کیپ ٹاؤن کے قریب پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں غیرملکیوں سمیت…

پشاور میں شدت پسندوں کی فائرنگ ، ایف سی اہلکار شہید

پشاور میں شدت پسندوں کی فائرنگ ، ایف سی اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے باڑہ شیخان میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار شہید ہوگیا۔ فائرنگ کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ ایف سی کا خیبرایجنسی سے ملحقہ باڑہ شیخان میں سرچ آپریشن جاری تھا کہشدت پسندوں نے…

ملالہ کی صحت بہتر ہو رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ملالہ کی صحت بہتر ہو رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

قوم کی دعائیں رنگ لا رہی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے ہاتھ پاوں کو حرکت دی۔ ڈاکٹرز ریکوری سے مطمئن ہیں۔ ملالہ یوسف زئی کو وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ کل صبح کیا جائے گا۔ملالہ ملٹری اسپتال میں زیر علاج ہیں…

لاہور : تحریک انصاف کی ملالہ کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

لاہور : تحریک انصاف کی ملالہ کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کار کنوں نے لاہور میں ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا اور حملہ آوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔دعائیہ تقریب اور ریلی میں تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں نے…

شاہد آفریدی آج مستقبل کے بارے میں اہم اعلان کریں گے

شاہد آفریدی آج مستقبل کے بارے میں اہم اعلان کریں گے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ناکام کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل قومی آل راونڈر شاہد آفریدی اپنے مستقبل کے حوالے سے آج اہم اعلان کریں گے ۔ذرائع کے مطابق اگرچہ بوم بوم آفریدی حالیہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی…

جیل میں شکیل آفریدی سے سٹیلائٹ فون برآمد ، 4 اہلکار معطل

جیل میں شکیل آفریدی سے سٹیلائٹ فون برآمد ، 4 اہلکار معطل

پشاور (جیودیسک) سنٹرل جیل پشاور میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی سے سیٹلائٹ فون برآمد کر لیا گیا۔ سیکیورٹی پر تعینات چار اہلکار معطل کر دیئے گئے۔ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سنٹرل جیل میں قیدیوں سے الگ سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا تھا۔ تلاشی…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔گورنگی نمبر چار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ لیاقت آباد میں فائرنگ سے…

ملتان : یوسف رضا گیلانی کی جلسہ گاہ کے قریب سے بم برآمد

ملتان : یوسف رضا گیلانی کی جلسہ گاہ کے قریب سے بم برآمد

ملتان (جیودیسک) ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی جلسہ گاہ کے قریب سے آم کی پیٹی میں رکھا گیا بم برآمد ہوا ہے جس کے وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زرائع کے مطابق نانگ شاہ کے…

ملالہ کی حالت بہتر تاہم اب بھی وینٹی لیٹر پر ہے: آئی ایس پی آر

ملالہ کی حالت بہتر تاہم اب بھی وینٹی لیٹر پر ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک)ملالہ یوسف زئی کی حالت بہتر ہونا شروع ہوگئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملالہ کی حالت اطمینان بخش ہے اور تمام اعضا صحیح کام کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق ملالہ بدستور وینٹی…

درہ آدم خیل میں امن لشکر پر خودکش حملہ، 15 افراد جاں بحق

درہ آدم خیل میں امن لشکر پر خودکش حملہ، 15 افراد جاں بحق

درہ آدم خیل(جیوڈیسک)درہ آدم خیل میں خود کش حملے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں امن لشکر کو نشانہ بنا گیا ہے۔ حملہ جانان مارکیٹ میں کیا گیا۔ دھماکے سے 20 سے…

بنگلہ دیش میں طوفان، 20 افراد ہلاک، 1500 لاپتہ

بنگلہ دیش میں طوفان، 20 افراد ہلاک، 1500 لاپتہ

بنگلہ دیش(جیوڈیسک)بنگلہ دیش کے جنوبی ساحلی پٹی میں طوفان سے 20 افراد ہلاک، پندرہ سو لاپتہ اور ہزاروں مکان تباہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی جنوبی ساحلی پٹی والے ضلعوں میں سمندری طوفان سے بیس افراد ہلاک ، پندرہ سو…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں سے چار بوری بند لاشیں ملی ہیں، پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا لیاری کے علاقے موسی لین سے دو افراد کی لاشیں ملیں۔ ایک کی شناخت چھبیس سالہ علی شان کے…