نوشہرہ (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی پر حملے کے الزام میں نوشہرہ سے 3 بھائیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ زرائع کے مطابق پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے اکبر پورہ میں چھاپہ مارا اور عرفان، عبدالحاجی اور انعام کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر…
نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسفزئی ساری دنیا کے لئے رول ماڈل ہے، اس پر حملہ قابل مذمت ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مسعود خان سے ملاقات میں بانکی…
ملالہ یوسف زئی کی زندگی کی امید پیدا ہوگئی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے تمام اندرونی اعضا مکمل طور پر کام کر رہے ہیں لیکن زندگی کا امتحان ابھی باقی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے اہم قرار دیے جا رہے ہیں۔ سی ٹی اسکین…
پاکستان (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل کی اپیل وکلا ہڑتال کر رہے ہیں۔ بار روز پر احتجاجا سیاہ پرچم لہرادیے گئے ہیں۔لاہور ،فیصل آباد، ملتان ، گوجرانوالہ، پنڈی، کراچی، سکھر،…
تحریک طالبان پاکستان کے ایک ترجمان کی طرف سے ملالہ یوسفزئی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی تھی کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود نے پاکستان کے مختلف شہروں میں ذرائع ابلاغ کے ملکی اور غیرملکی…
October 12, 2012Comments Off on طالبان کا ذرائع ابلاغ کو نشانہ بنانے کا فیصلہRead More
راولپنڈی(جیوڈیسک)ملالہ کی صحت کیلئے آئندہ چھتیس سے اڑتالیس گھنٹے اہم ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ملالہ پر حملے کی تحقیقات ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کا عمل جاری ہے۔ راولپنڈی میں…
صدر آصف علی زرداری نے ملالہ یوسف زئی کے والد ضیا یوس فزئی کو ٹیلیفون کیا اور کہا کہ ملالہ میری بیٹی ہے اس کاعلاج میری ذمہ داری ہے۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ملالہ کے علاج کے تمام اخراجات میں…
آسٹریلیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے سیاحتی مقام بالی میں بم دھماکوں کو دس برس بیت گئے۔ بالی اور آسٹریلیا میں برسی منائی گئی جس میں آسٹریلوی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ نے بھی شرکت کی۔ بارہ اکتوبر دو ہزار دو کو بالی کے ساحلی…
راولپنڈی(جیوڈیسک)عزم و ہمت کی علامت ملالہ یوسف زئی ہسپتال میں اپنی موت سے بھی بھرپور انداز میں لڑ رہی ہے۔ سی ٹی سکین رپورٹ کے مطابق ملالہ کے دماغ کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا۔ امن کی سفیر ملالہ یوسف زئی نے محض…
ڈاکٹر شیر افگن نیازی کو سپرد خاک کردیا گیا جبکہ اس سے قبل میانوالی میں آئین کے حافظ ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی نماز جنازہ گورنمنٹ ہائی اسکول گراؤنڈ میں اداکی گئی۔نماز جنازہ میں کئی سیاسی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت…
افغانستان (جیوڈیسک)برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ افغانستان میں قتل کے شبے میں سات رائل میرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق عام شہریوں کے قتل نہیں بلکہ مزاحمت کاروں سے ایک جھڑپ کے معاملے پر سات فوجی…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 11 افراد جا ں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ڈالمیا میں سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو مشتبہ قرار دے کر حراست میں لے لیا۔ کراچی میں جاری خونریزی کسی طور…
راولپنڈی (جیوڈیسک)جبر اور انتہاپسندی کے خلاف مزاحمت کی علامت ملالہ یوسف زئی کو راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ ملالہ کی حالت میں بہتری کے لئے ڈاکٹر پرامید ہیں۔ آج ملک میں یو م دعا منایا…
سبی(جیوڈیسک)سبی کے علاقے نشتر چوک میں دھماکے سے 5 افراد کی ہلاکت جبکہ 15 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے کریم چوک میں ہونے والے دھماکے کا بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا…
پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے گورنر مسعود کوثر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی گولی کا نشانہ بننے والی بچی ملالہ یوسف زئی کی حالت خطرے سے باہر نہیں ہے، ملالہ کو راولپنڈی منتقل کیا جا رہا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں پاک فوج کے سابق بریگیڈئیر(ر) طاہر مسعود کو اغواء کر لیا گیا، مزاحمت پر اغوا کاروں کی فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے میں اعلی عہدے پر تعینات رہنے والے پاک فوج…
سابق وفاقی وزیر شیر افگن خان نیازی انتقال کر گئے ہیں، وہ گزشتہ 4 روز سے نیم بے ہوشی کی حالت میں تھے۔ ذرائع کے مطابق ان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر شیر افگن خان نیازی گزشتہ 6 ماہ…
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں القاعدہ کا ماسٹر ٹرینر ابو ولید سمیت چار شدت پسند ہلاک ہو گئے۔جاسوس طیارے نے میرعلی کے علاقے ہرمز میں ایک کمپاونڈ کو نشانہ بنایا اور چار میزائل داغے۔ انٹیلی جنس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہورہی ہے، سپریم کورٹ کے عبوری حکم جاری کئے جانے کا امکان ہے۔گذشتہ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا بلوچستان کیس کی تقریبا 70…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حکومتی دعووں اور انتظامیہ کی یقین دہانیوں کے با وجود لاشیں گرنے کا سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف علاقوں میں مزید 14 افراد کو قتل کردیا گیا۔کراچی میں جاری خونریزی کسی طور تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔…
قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون ،امریکی صدر براک اوباما، وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن اورافغان صدرحامدکرزئی نے ملالہ یوسف زئی پرحملیکی شدید مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ملالہ یوسفزئی پر حملے کی شدید مذمت کرتے…
کوئٹہ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈیرہ بگٹی انتظامیہ کو قبائلی جرگہ کی جانب سے ونی کی گئیں تیرہ لڑکیوں کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی…
پشاور (جیوڈیسک) کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پشاور میں زیر علاج ملالہ یوسفزئی کی حالت بہتر ہو رہی ہے تاہم ابھی بھی اسے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے اڑتالیس گھنٹے اہم قراردیے تھے۔ گزشتہ رات راولپنڈی سے…
کشمیر کے معروف علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی نے چودہ سالہ ملالہ یوسف زئی پر طالبان کے حملے کو وحشیانہ اور اخلاق باختہ قرار دیا ہے۔ بدھ کوبھارت کے زیرانتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں اپنی کتاب ولر کنارے کی…
October 10, 2012Comments Off on ملالہ پر حملہ وحشیانہ ،اخلاق باختہ ۔ سید علی گیلانیRead More