بھارت میں دماغی سوزش کی وباء سے 390 ہلاک

بھارت میں دماغی سوزش کی وباء سے 390 ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں دماغ کی سوزش کی وبا پھیلنے سے کم از کم 390 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں بیشتر بچے ہیں۔ بھارتی طبی حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی ضلع…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 5افراد ہلاک ہو گئے۔ رنچھوڑ لائن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔شریں جناح کالونی میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا، لانڈھی میں فائرنگ سے…

ابو حمزہ الصری سمیت 5 افراد امریکہ کے حوالے

ابو حمزہ الصری سمیت 5 افراد امریکہ کے حوالے

برطانیہ (جیوڈیسک)برطانیہ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ابو حمزہ المصری سمیت پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو امریکہ کے حوالے کردیا گیا۔ ابو حمزہ المصری سمیت پانچ مشتبہ دہشت گردوں میں ریڈیکل مبلغ بابر احمد، سید طلحہ احسن، عادل عبدل باری…

امن مارچ شروع ، طالبان نہیں سیاستدانوں سے خطرہ ہے : عمران خان

امن مارچ شروع ، طالبان نہیں سیاستدانوں سے خطرہ ہے : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے طالبان کے حملوں نہیں ، سیاستدانوں سے خطرہ ہے۔ مولانا فضل الرحمن جیسے منافق لوگ زہر پھیلا رہے ہیں کہ یہود و نصاری آ رہے ہیں۔ اسلام آباد…

واشنگٹن : عوام ڈرون حملوں سے ناخوش ہیں ، رحمان ملک

واشنگٹن : عوام ڈرون حملوں سے ناخوش ہیں ، رحمان ملک

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان نے امریکی حکام پر واضح کر دیا کہ ڈرون حملوں کی مخالفت سیاسی مصلحت کے تحت نہیں کر رہے اور عوام حملوں سے ناخوش ہیں۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں زرائع سے…

ریاست لاپتہ افراد کے اغوا میں ملوث نہیں: حنا ربانی کھر

ریاست لاپتہ افراد کے اغوا میں ملوث نہیں: حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کے دورہ پاکستان سے عالمی دنیا کو پیغام ملا ہے کہ پاکستانی ریاست لاپتہ افراد کے اغوا میںملوث نہیں ہے۔ جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاس میں قائمہ کمیٹی برائے…

وزیر ستان امن مارچ کی سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کرائی، طالبان

وزیر ستان امن مارچ کی سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کرائی، طالبان

تحریک انصاف کی جانب سے ہفتے کو نکالا جانے والا وزیر ستان امن مارچ تیاری کے آخری مراحل میں ہے ۔اس مارچ کے حوالے مقامی میڈیا میں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ کالعدم تحریک طالبان نے اس مارچ کی سیکورٹی کی…

کراچی : فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان راکھ ہو گیا

کراچی : فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان راکھ ہو گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے شیر شاہ کی ایک فیکڑی میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ ہو گیا جبکہ دو افراد بری طرح جھلس گئے۔ کراچی میں سائٹ کے صنعتی علاقے شیرشاہ میں ٹشو بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ…

رحمان ملک 3 روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

رحمان ملک 3 روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے۔ امریکہ میں قیام کے دوران رحمن ملک امریکی محکمہ خارجہ اور محکمہ داخلی سلامتی کے حکام سے ملاقات کریں گے۔ رحمن ملک کا یہ دورہ امریکی حکومت…

سوئس خط : سپریم کورٹ نے حکومت کو مزید5 دن کی مہلت دیدی

سوئس خط : سپریم کورٹ نے حکومت کو مزید5 دن کی مہلت دیدی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے خط کا مسودہ تبدیل کرنے کے لیے دس اکتوبر تک مہلت دے دی۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کہتے ہیں معاملہ حل ہونے کے قریب ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے…

سوئس خط کا مسودہ آئین کے آرٹیکل 178 کے مطابق نہیں: سپریم کورٹ

سوئس خط کا مسودہ آئین کے آرٹیکل 178 کے مطابق نہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ حکومت کی طرف سے پیش کیا گیا سوئس حکام کو لکھے جانے والے سوئس خط کا ترمیم شدہ مسودہ آئین کے آرٹیکل 178 کے مطابق نہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی…

مہمند ایجنسی : سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ، ایک فوجی شہید، 1زخمی

مہمند ایجنسی : سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ، ایک فوجی شہید، 1زخمی

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی سے ملحقہ پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے شدت پسندوں کے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ افغان شدت پسندوں نے تحصیل اپر سب ڈویژن بائیزئی کی گورسل پوسٹ پر رات…

سوئس خط کا ترمیم شدہ مسودہ سپریم کورٹ میں پیش

سوئس خط کا ترمیم شدہ مسودہ سپریم کورٹ میں پیش

سپریم کورٹ(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری ہے. جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی وفد سماعت کر رہا ہے. وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کو روسٹرم پر بلا لیا گیا. وفاقی وزیر نے…

بھکر :5 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے

بھکر :5 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے

بھکر(جیوڈیسک)بھکر میں لکڑیاں کاٹنے کیلئے جانے والے چار بہن بھائی اور کزن جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ بھکر کے نواحی علا قے نورنگ لک کے رہا ئشی محمد سبطین کی 9سالہ بیٹی نسرین ،10ثمرین ،6سالہ معافیہ اور 4سالہ تحسین…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری، ایک شخص ہلاک، گینگ وار کا ملزم بھی مارا گیا

کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری، ایک شخص ہلاک، گینگ وار کا ملزم بھی مارا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ لیاری میں رینجرز اور گینگ وار ملزمان کے درمیان جھڑپ میں ایک گینگ وار ملز م ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے موسی لین لیاری سے…

پاک امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کل سے ہونگے

پاک امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کل سے ہونگے

پاکستان اور امریکہ کے درمیان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی بحالی جمعہ سے ہو رہی ہے،ڈائیلاگ کے تحت انسداد دہشت گردی اور قانون کے نفاذ سے متعلق پہلے ورکنگ گروپ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہو رہا ہے،اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد واشنگٹن…

خالد شمیم وائیں سے اٹلی کے چیف آف ڈیفینس اسٹاف کی ملاقات

خالد شمیم وائیں سے اٹلی کے چیف آف ڈیفینس اسٹاف کی ملاقات

اٹلی کے چیف آف ڈیفینس اسٹاف جنرل بیاجیو ایب ریٹ کی قیادت میں اعلی سطحی وفد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے چکلالہ ہیڈ کوارٹرزمیں ملاقات کی۔ اس موقع پردونوں جانب تعاون اورباہمی پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ…

سری لنکا نے پاکستان کو ہرا دیا

سری لنکا نے پاکستان کو ہرا دیا

کولمبو … ورلڈ ٹی 20 کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 140 رنز کا ہدف دیا ہے، عمر گل کے آخری اوور میں 16 رنز بنے۔ کولمبو کے پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے…

دہری شہریت : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سپریم کورٹ طلب

دہری شہریت : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو دہری شہریت رکھنے کے حوالے سے 17 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ اپوزیش لیڈر اور پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی راجہ ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں شہباز شریف پر دہری شہریت کا…

چین میں لینڈ سلائیڈنگ ، 18 طلبہ دب گئے

چین میں لینڈ سلائیڈنگ ، 18 طلبہ دب گئے

چین (جیوڈیسک) چین کے جنوب مغربی علاقے میں لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آکر پرائمری سکول کے اٹھارہ طلبہ مٹی کے تودے میں دب گئے۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق واقعہ زلزلہ سے متاثرہ علاقے میں پیش آیا جہاں پرائمری سکول کی…

مشہور موسیقار قمر اللہ دتہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کر دیا

مشہور موسیقار قمر اللہ دتہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کر دیا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گارڈن میں مشہور موسیقار قمر اللہ دتہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن شو مارکیٹ کے علاقے میں ایک کار سے لاش برآمد ہوئی۔ مقتول کو گولیاں مار کر ہلاک…

پاکستان اور روس میں نئے تعلقات کا آغاز ہو رہا ہے: حنا ربانی کھر

پاکستان اور روس میں نئے تعلقات کا آغاز ہو رہا ہے: حنا ربانی کھر

پاکستان(جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے روسی ہم منصب سرگئی لوروف کی اہم ملاقات ہوئی جس میں عالمی،علاقائی چیلنجوں، باہمی تعلقات اور دفاعی امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ہمراہ مشترکہ پریس سے خطاب میں وزیر…

اوبامہ سیاسی فوائد کیلئے اسامہ کو زندہ گرفتار کرنا چاہتے تھے

اوبامہ سیاسی فوائد کیلئے اسامہ کو زندہ گرفتار کرنا چاہتے تھے

امریکا (جیوڈیسک) ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے والی امریکی سیل ٹیم پہلے بھی پاکستان میں دس سے زائد خفیہ آپریشن کرچکی تھی جبکہ اوبامہ سیاسی فوائد کیلئے اسامہ کو زندہ گرفتار کرنا چاہتے تھے۔ امریکی صحافی نے دعوی…

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس میں صدر کو فریق بنا لیا گیا

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس میں صدر کو فریق بنا لیا گیا

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) اصغر خان کیس میں ایوان صدر کو فریق بنا لیا گیا، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ صدر وفاق کی علامت، ملک کا آئینی سربراہ اور سپریم کمانڈر ہوتا ہے، ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں نہیں…