ہانگ کانگ : مسافر کشتیوں کی ٹکر ،36 افراد ہلاک

ہانگ کانگ : مسافر کشتیوں کی ٹکر ،36 افراد ہلاک

ہانگ کانگ(جیوڈیسک)ہانگ کانگ میں دو مسافر کشتیاں آپس میں ٹکرانے سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق ایک فیر ی میں 125 افراد سوار تھے جو دوسری طرف سے آنے والی کشتی سے ٹکرا گئی۔یہ ہانک کانگ کی تاریخ کا بدترین فیری…

کراچی : قوم پرست جماعتوں کا اجلاس ، نئے بلدیاتی قانون پر مشاورت

کراچی : قوم پرست جماعتوں کا اجلاس ، نئے بلدیاتی قانون پر مشاورت

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کی زیرصدارت قوم پرست جماعتوں کے اجلاس میں نئے بلدیاتی قانون پر مشاورت کی گئی ۔پیر پگارا کا کہنا ہے کہ سندھ کے حقوق پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔راجہ ہاؤس کراچی میں…

ماسکو : روسی عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی لگا دی

ماسکو : روسی عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی لگا دی

ماسکو(جیوڈیسک)روسی عدالت نے امریکا میں بننے والی اسلام مخالف فلم کو انتہا پسندانہ قرار دے کر اس پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فلم نے روس میں انتہا پسندانہ جذبات کو ہوا دی اور اس سے…

سندھ میں بلدیانی نظام کیخلاف دوسرے روز بھی ہڑتال

سندھ میں بلدیانی نظام کیخلاف دوسرے روز بھی ہڑتال

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی ہڑتال کے دوسرے روز بھی سندھ کیمختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں سیٹرانسپورٹ غائب ہے۔نامعلوم شرپسند عناصر نے رات گئے سپر ہائی وے بائی پاس پر کوئلے…

لندن : زرداری الطاف ملاقات میں اکٹھے انتخاب لڑنے کا فیصلہ

لندن : زرداری الطاف ملاقات میں اکٹھے انتخاب لڑنے کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک)ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے انتخابی میدان میں مل کر اترنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے دونوں جماعتوں کی کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔یہ فیصلہ صدرزرداری اور الطاف حسین کی ملاقات میں کیا گیا۔ الطاف حسین کا کہنا…

پانی سے حاصل کی گئی ہائیڈروجن کو پیٹرول ڈیزل یا CNGکی جگہ استعمال کرنے کا پروجیکٹ

پانی سے حاصل کی گئی ہائیڈروجن کو پیٹرول ڈیزل یا CNGکی جگہ استعمال کرنے کا پروجیکٹ

اکثر ممالک میں کئی عشرے پہلے سے اس پروجیکٹ پہ ریسرچ ہو رہی ہے۔ اگر کسی کوئی کامیابی ملی بھی ہے تو اسے عام نہیں ہونے دیا گیا۔ پانی میں 2حصہ ہائیڈروجن اور 1حصہ آکسیجن ہوتی ہے ۔ پیٹرول ، ڈیزل یا…

Naqeeb-e-Inqilab Telefilm

Full Length Version of Naqeeb-e-Inqilab the 2nd Telefilm by MQM…

افغانستان میں خود کش حملہ ، اتحادی فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک

افغانستان میں خود کش حملہ ، اتحادی فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان کے خود کش حملے میں تین اتحادی اور چار افغان پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان پولیس اور ایساف حکام کی…

سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آر ڈی نینس منظور کر لیا گیا

سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آر ڈی نینس منظور کر لیا گیا

سندھ (جیوڈیسک)سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈی نینس2012 سندھ اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ آرڈی نینس صوبائی وزیر قانون ایاز سومرو کی جانب سے پیش کیا گیا۔ اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے آرڈی نینس نامنظور، نامنظور کے نعرے لگائے جبکہ اس سے…

پاکستانی ویمن ٹیم نے بھارت کو ایک رن سے شکست دیدی

پاکستانی ویمن ٹیم نے بھارت کو ایک رن سے شکست دیدی

ویمن ورلڈ ٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک) ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستانی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو ایک رن سے شکست دیدی، بھارتی ٹیم پاکستان کے 98 رنز کے جواب میں صرف 97 رنز…

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر وطن واپس پہنچ گئیں

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر وطن واپس پہنچ گئیں

لاہور(جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر امریکہ کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔حنا ربانی کھر امریکہ سے براہ راست پرواز کے ذریعہ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہہنچی اور میڈیا سے ملے بغیر گھر روانہ ہوگئیں۔ حنا ربانی کھر…

مستونگ سے ٹرک ڈرائیورز اغوا، ساتھیوں نے سڑک بلاک کردی

مستونگ سے ٹرک ڈرائیورز اغوا، ساتھیوں نے سڑک بلاک کردی

بلوچستان(جیوڈیسک)بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے منگچر سے کوئٹہ آنے والے دو ٹرک ڈرائیوروں کو اغوا کر لیا گیا، واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مشتعل ٹرانسپورٹرز نے کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سبزی سے بھرے دو ٹرک…

سندھ اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج

سندھ اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج

سندھ(جیوڈیسک)سندھ اسمبلی میں فنکشنل لیگ، اے این پی،مسلم لیگ ق، این پی پی کا احتجاج اپوزیشن بینچز الاٹ نہ ہونے پر اراکین سندھ اسمبلی اسپیکر کے سامنے احتجاجا زمین پر بیٹھ گئے۔ سندھ اسمبلی اجلاس جاری ہے جس میں فکنشل لیگ ،…

افغانستان میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد 2 ہزار ہوگئی

افغانستان میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد 2 ہزار ہوگئی

افغانستان(جیوڈیسک)امریکی فوجی حکام نے تصدیق کی ہے کہ گیارہ سال میں افغانستان میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد دو ہزار ہوگئی ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز افغان سیکورٹی فورسز کے ایک اہلکار کے ہاتھوں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے…

کراچی : پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی : پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے جبکہ فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔کراچی کے علاقے گھاس منڈی میں دکان پر فائرنگ سے ایک شخص ملک عمران دم تو ڑ گیا۔ایک روز قبل پولیس…

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ ، 3 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ ، 3 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔میر علی کے نواحی علاقہ حیدر خیل میں امریکی ڈرون طیارے نے دو موٹر سائیکل سواروں پر چار میزائل داغے جس سے تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔…

سندھ اسمبلی میں آج بلدیاتی آرڈی نینس پیش کرنے کا امکان

سندھ اسمبلی میں آج بلدیاتی آرڈی نینس پیش کرنے کا امکان

سندھ اسمبلی (جیوڈیسک)سندھ اسمبلی کا اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے جس میں بلدیاتی آرڈی نینس ایوان میں منظوری کے لئے پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔سندھ اسمبلی کا اجلاس گرما گرم ہو نے کا امکان ہے ۔وزیراعلی ہاؤس میں…

منہاج القرآن سپین کیطرف سے ہسپانوی میگزین کیخلاف توہین مذہب کا کیس آج دائر کیا جائے گا

منہاج القرآن سپین کیطرف سے ہسپانوی میگزین کیخلاف توہین مذہب کا کیس آج دائر کیا جائے گا

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کرنے والے ہسپانوی میگزین کے خلاف منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی طرف سے یکم اکتوبر2012کو بارسلونا کی مقامی عدالت میں کیس دائر کیا جائے گا ۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے سیکریٹری جنرل نوید احمد اندلسی کے مطابق…

بھارت نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

بھارت نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

کولمبو. عالمی ٹی 20کپ کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو ایک یک طرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم نے کولمبو کے پریما…

امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے،عمران خان

امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے،عمران خان

تحریک انصاف کے سر براہ عمران نے کہا ہے کہ 6 اکتوبر کو امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے ،غیر ملکی صحافیوں کو ویزے نہ دیکرحکومت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو…

چین کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لیے فنڈز دینے سے انکار

چین کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لیے فنڈز دینے سے انکار

چین (جیوڈیسک) چین نے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لئے فنڈز دینے سے انکار کر دیا ہے اور رقم کی فراہمی سیف سٹی کا ٹھیکہ ملنے سے مشروط کردی ہے۔نیلم جہلم پن بجلی کے منصوبے کے لئے 54 کروڑ 80 لاکھ…

بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو 2 ، 2 لاکھ روپے امداد دیں گے: نواز شریف

بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو 2 ، 2 لاکھ روپے امداد دیں گے: نواز شریف

ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے صدر میاں نواز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان کو دو ، دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ڈیرہ مراد جمالی میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف…

نائیجیریا : سیلاب سے 104 افراد ہلاک ، 50 ہزار بے گھر

نائیجیریا : سیلاب سے 104 افراد ہلاک ، 50 ہزار بے گھر

نائیجیریا (جیوڈیسک)براعظم افریقہ کے ملک نائیجریا میں سیلابوں سے گزشتہ دو ماہ کے دوران 104 افراد ہلاک جبکہ 50 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیریا کی نیشنل ایمر جنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان محمد…

ورلڈ ٹی 20 : پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ آج ہو گا

ورلڈ ٹی 20 : پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ آج ہو گا

ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک) ورلڈ کپ ٹی 20 کا سب سے اہم میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کولمبو کے پریما داسا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کولمبو میں بارش سے پاک بھارت میچ کے متاثر ہونے کا امکان ہے…