کوئٹہ : جیولوجیکل سروے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو قتل کر دیا گیا

کوئٹہ : جیولوجیکل سروے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو قتل کر دیا گیا

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو قتل کردیا۔ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ڈپٹی ڈائریکٹر سید محسن انور کاظم اپنے گھر واقع جیالوجیکل سروے کی کالونی سے گاڑی…

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری ہے جس میں فاروق ایچ نائیک نے خط کا نیا مسودہ عدالت میں پیش کر دیا۔ مسودے کا جائزہ لینے کے لیئے سماعت کچھ دیر کے لیئے برخاست…

لیہ : عرس کی تقریبات میں بم دھماکا، خواجہ سرا جاں بحق

لیہ : عرس کی تقریبات میں بم دھماکا، خواجہ سرا جاں بحق

لیہ (جیوڈیسک) لیہ میں حضرت لعل عیسن کے عرس پر موت کے کنوئیں میں دیسی ساختہ بم دھماکے سے خواجہ سرا جاں بحق ، بارہ افراد زخمی ہوگئے ۔لیہ کی تحصیل کروڑ میں میلے کے دوران موت کے کنویں میں بم دھماکا…

نیویارک : سینکڑوں افراد کا پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

نیویارک : سینکڑوں افراد کا پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف درجنوں افراد نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج کیا ۔اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی سے عالمی رہنماں کے خطاب کے دوران پاکستانیوں اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاج…

پاکستان سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں: افغان صدر

پاکستان سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں: افغان صدر

اقوام متحدہ (جیوڈیسک)افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا کہ کابل پاکستان سے برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہیں، افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر…

اقوام متحدہ توہین آمیز فلم کو مجرمانہ قرار دے: صدر زرداری

اقوام متحدہ توہین آمیز فلم کو مجرمانہ قرار دے: صدر زرداری

اقوام متحدہ(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ توہین آمیز فلم انتہائی قابل مذمت ہے ۔عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے کے بجائے اسے مجرمانہ قرار دے جبکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے زیادہ کسی نے…

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سپرایٹ مر حلے میں پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سپرایٹ مر حلے میں پہنچ گیا

پالی کیلے میں ورلڈ ٹوینٹی ٹوینٹی گروپ ڈی کے پول میچز میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے عمران نذیر کی دھواں دھار بیٹنگ کی وجہ سے بنگلہ دیش کا سپر ایٹ میں جانے کا خواب چکنا چور کرتے ہوئے بنگلہ دیش…

سوئس حکام کو خط کا نیا مسودہ تیار کر لیا گیا

سوئس حکام کو خط کا نیا مسودہ تیار کر لیا گیا

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا نیا مسودہ تیار کر لیا ہے جسے کل سپریم کورٹ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ دنیا نیوز کے مطابق سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کا مسودہ قانونی ماہر وسیم سجاد کی…

دہری شہریت، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو ہدایت نہیں دے سکتی

دہری شہریت، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو ہدایت نہیں دے سکتی

اٹارنی جنرل نے دہری شہریت کیس سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے۔ عرفان قادر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو کوئی ہدایت جاری نہیں کر سکتی۔ اٹارنی جنرل عرفان قادر کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر…

چین : کوئلے کی کان میں حادثہ ، 20 کان کن ہلاک

چین : کوئلے کی کان میں حادثہ ، 20 کان کن ہلاک

چین (جیوڈیسک) چین کے جنوب مغربی علاقے میں واقع کان میں پیش آنے والیحادثے میں بیس کان کن ہلاک ہو گئے۔کان کنوں کو باہرلیجانے والی ٹرام کارکھائی میں جا گری۔ ٹرام میں چونتیس افراد سوار تھے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر…

سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو مساوی حقوق کا شہری قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو مساوی حقوق کا شہری قرار دے دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو مساوی حقوق والے شہری قرار دیتے ہوئے انہیں زندگی کے تمام شعبوں میں باعزت حق دینے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خواجہ سراؤ…

این آر او کیس، سماعت کل تک کیلئے ملتوی

این آر او کیس، سماعت کل تک کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)این آر او عملدرآمد کیس میں وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے سوئس حکام کیلئے تیار خط کا مسودہ اور وزیراعظم کا اتھارٹی لیٹر سپریم کورٹ میں پیش کردیا۔ سپریم کورٹ نے ملک قیوم کے خط کاریفرنس مسودے میں درج…

ورلڈ ٹی ٹوینٹی ، پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج آمنے سامنے

ورلڈ ٹی ٹوینٹی ، پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج آمنے سامنے

ورلڈ ٹوینٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوینٹی ٹوینٹی گروپ ڈی میں پاکستان کا مقابلہ آج بنگلہ دیش سے ہوگا۔ میچ جیت کر پاکستان گروپ میں ٹاپ پوزیشن پر آجائے گا۔پالی کیلے میں گروپ ڈی کے آخری میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 سگے بھائیوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے، کراچی بار کے جوائنٹ سیکریٹری رفعت رضا کی گاڑی پر فائرنگ میں ان کے بہنوئی زخمی ہوئے، پولیس مقابلے میں دو ڈاکو بھی…

لندن : پاکستانی ڈرائیور نسل پرستوں کے حملے میں جاں بحق

لندن : پاکستانی ڈرائیور نسل پرستوں کے حملے میں جاں بحق

لندن (جیوڈیسک) نارتھ انگلینڈ میں پاکستانی ڈرائیور محمد سلیم نسل پرستوں کے حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے قتل کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کرلیا۔محمد سلیم کو نارتھ انگلینڈ کے علاقے(Easingwold) ایسنگ ولڈ (York) یارک میں خنجروں کے…

برطانیہ : نائلہ ممتاز کے قتل پر اسکے خاوند اور خاندان کو سزا

برطانیہ : نائلہ ممتاز کے قتل پر اسکے خاوند اور خاندان کو سزا

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی نژاد خاتون نائلہ ممتاز کو قتل کرنے کے جرم میں اسکے خاوند اور اسکے خاندان کے دیگر ارکان کو جیل بھیج دیا گیا۔پاکستانی نژاد برطانوی خاندان کے فرد محمد توصیف ممتاز کی 2008میں نائلہ ممتاز سے ارینج…

سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا

سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)حکومت کی جانب سے سوئس حکام کو لکھے گئے خط کا مسودہ سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔خط کا مسودہ وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں پیش کیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

صدرزرداری آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

صدرزرداری آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

صدر زرداری آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکا آئے ہوئے صدر زرداری کی امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن سے ملاقات ہوئی جس میں گستاخانہ فلم، غلام…

گستاخانہ فلم : امریکا پاکستانی عوام کے غم و غصے کا احساس کرے، صدر

گستاخانہ فلم : امریکا پاکستانی عوام کے غم و غصے کا احساس کرے، صدر

نیویارک صدر آصف زرداری نے ہلیری کلنٹن سے ملاقات میں کہا ہے کہ گستاخانہ فلم پر پاکستانی عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، امریکا اس بات کا احساس کرے، اظہار رائے کے نام پر کسی کو عالمی امن خراب کرنے…

الیکشن کمیشن کا اجلاس ، رحمن ملک کیخلاف کارروائی کی حمایت

الیکشن کمیشن کا اجلاس ، رحمن ملک کیخلاف کارروائی کی حمایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) دوہری شہریت سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینے کیلیے الیکشن کمیشن کے اعلی سطحی اجلاس میں ارکان کی اکثریت نے رحمن ملک کے خلاف کارروائی کی حمایت کردی ہے۔چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کی…

نائیجیریا ، چرچ کے باہر خود کش حملہ ، تین ہلاک ، چھیالیس زخمی

نائیجیریا ، چرچ کے باہر خود کش حملہ ، تین ہلاک ، چھیالیس زخمی

نائیجیریا (جیوڈیسک) شمالی نائیجیریا کے علاقے باچی سٹی میں واقع ایک کیتھولک چرچ کے باہر بازار میں خود کش کار بم حملیکے نتیجے میں خود کش حملہ آور کے علاوہ دو افراد ہلاک جبکہ چھیالیس زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں…

نیپال : کوہ پیما ٹیم حادثہ کا شکار ،9 کوہ پیما ہلاک

نیپال : کوہ پیما ٹیم حادثہ کا شکار ،9 کوہ پیما ہلاک

نیپال (جیوڈیسک) نیپال میں واقع دنیا کی آ ٹھویں اونچے پہاڑی سلسلے کی چوٹی کو سر کرنے کا عزم لئے نو غیر ملکی کوہ پیما جابحق ہو گئے۔ نیپال کے شمال مشرق میں واقع دنیا کی آ ٹھویں بلند ترین چوٹی پر…

نیٹو کنٹینرز کیس: وصولیاں نہ ہونے پر ایف بی آر سے جواب طلب

نیٹو کنٹینرز کیس: وصولیاں نہ ہونے پر ایف بی آر سے جواب طلب

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے نیٹو کنٹینرز کیس میں وصولیاں نہ ہونے پر ایف بی آر اور ریفرنس دائر نہ ہونے پر نیب سے کل تک جواب طلب کر لیا۔ جسٹس خلجی کا کہنا ہے کہ نیب نیٹوکیس میں ایسے تحقیقات کر…

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آرمی چیف کی مدمت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نیایکس سروس مین ایسوسی ایشن کی آرمی…