کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ کراچی بار کے وکیل قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے گاڑی میں موجود بہنوئی زخمی ہوگئے ۔ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں ملزموں نے…

ٹی20 ورلڈ کپ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

ٹی20 ورلڈ کپ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

ٹی20 ورلڈ کپ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ ڈی میں شامل پاکستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مقابلے میں نیوزی لینڈ کو تیرہ رنز سے شکست دے دی ۔ مین آف دی میچ ناصر…

پاکستانی نژاد ہادیہ تاجک ناروے کی پہلی مسلم خاتون وزیر مقرر

پاکستانی نژاد ہادیہ تاجک ناروے کی پہلی مسلم خاتون وزیر مقرر

ناروے(جیوڈیسک)ناروے میں پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون کو وزیر ثقافت مقرر کر دیا گیا۔ ناروے کے وزیر اعظم جینز اسٹولٹن برگ نے اسی ہفتے اپنی کابینہ میں رد وبدل کیا ہے اور اس میں پہلی مرتبہ ایک مسلم خاتون کو وزارت ثقافت…

صدر زرداری کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

صدر زرداری کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

صدر آصف علی زرداری اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیو یارک پہنچ گئے، وہ کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، شیری رحمان اور عبد اللہ حسین ہارون نے صدر آصف…

کراچی : غیر معیاری کھانا کھانے سے متاثرہ 150 اہلکار ہسپتال سے فارغ

کراچی : غیر معیاری کھانا کھانے سے متاثرہ 150 اہلکار ہسپتال سے فارغ

کراچی(جیوڈیسک)شہید بے نظیر بھٹو پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں غیر معیاری کھانا کھانے سے متاثرہ بیشتر اہلکاروں کوطبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا.زیر علاج اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ کراچی کے شہید بے نظیر بھٹو…

پاکستانی وزیر کا بیان جارحانہ اور قابل مذمت ہے، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستانی وزیر کا بیان جارحانہ اور قابل مذمت ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکا (جیوڈیسک)امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیر غلام احمد بلور کا بیان جارحانہ اور قابل مذمت ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکہ محکمہ خارجہ کے ترجمان کا پاکستانی وفاقی وزیر ریلوے غلام کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہنا…

ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور کیویز مد مقابل

ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور کیویز مد مقابل

ٹی20 ورلڈ کپ (جیوڈیسک) پالی کیلے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو نے کو ہیں ،ورلڈٹی20میں پاکستان کاپہلا میچ اب دورنہیں اور مقابلہ ہے نیوزی لینڈ سے۔ یہ پالی کیلے میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کا 9 واں مقابلہہو گا۔ تک کھیلے گئے میچز…

خواتین ٹی ٹوئنٹی : پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

خواتین ٹی ٹوئنٹی : پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

ویمن ٹی ٹوئنٹی (جیوڈیسک) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نیٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسماویہ اقبال نے آل راؤنڈ کارکردگی پیش کی۔کولمبو میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں…

کراچی : مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ، 2 افراد زخمی

کراچی : مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو ئے، قائد آباد میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور کپڑے کا مغوی تاجر بازیاب ہو گیا۔ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب ٹریفک حادثہ میں…

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو قتل کرنیوالے کو انعام دونگا : بلور

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو قتل کرنیوالے کو انعام دونگا : بلور

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو قتل کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے عشق…

یونان : نسل پرستوں کے حملے میں 2 پاکستانی نوجوان زخمی

یونان : نسل پرستوں کے حملے میں 2 پاکستانی نوجوان زخمی

یونان (جیوڈیسک) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں نسل پرستوں کے حملے میں دو پاکستانی نوجوان زخمی ہو گئے، ایک نوجوان نے بھاگ کر جان بچائی۔ نسل پرستوں کی جانب سے حملہ ایتھنز کے علاقے میٹا مورفوسی میں ایک ریلی کے اختتام پر…

پاکستان میں نئے امریکی سفیر کیلئے رچرڈ اولسن کے تقرر کی منظوری

پاکستان میں نئے امریکی سفیر کیلئے رچرڈ اولسن کے تقرر کی منظوری

امریکا (جیوڈیسک) امریکی سینٹ نے رچرڈ اولسن کی پاکستان میں بطور سفیر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔رچرڈ اولسن کا شمار امریکی صدر باراک اوباما کے قابل اعتماد سفارت کاروں میں ہوتا ہے۔ سینٹ کی منظوری کے بعد وہ آئندہ چند روز…

زیادہ تر مسائل کا ذمہ دار خود امریکا ہے، عبد اللہ حسین ہارون

زیادہ تر مسائل کا ذمہ دار خود امریکا ہے، عبد اللہ حسین ہارون

پاکستان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر عبد اللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ امریکا کو گستاخانہ فلم جیسے شرمناک اقدامات کو روکنا ہو گا، عالمی سطح پر موجود زیادہ تر مسائل کا ذمہ دار خود امریکا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی…

شمالی وزیرستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ ، 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ ، 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیر ستان (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملے جاری ہیں اور آج بھی علی الصبح ہونے والے حملے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔زرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں نے دتہ خیل کے علاقے میں ایک گاڑی پر…

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے۔ راجہ پرویز اشرف

سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے۔ راجہ پرویز اشرف

روجھان مزاری(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 4،4لاکھ روپے او ر خوراک کی فراہمی کیلئے10 کروڑ روپے فراہم کرنے کا اعلان کرتے کہا کہ حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مد…

افغانستان بم دھماکوں میں 5 افراد ہلاک

افغانستان بم دھماکوں میں 5 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے جنوبی حصے میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں دو بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے۔افغان پولیس حکام کے مطابق ہلمند صوبے کے نوا ڈسٹرکٹ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے پانچ افراد…

وزیر داخلہ کا زخمی کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی کا حکم

وزیر داخلہ کا زخمی کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ مظاہروں کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے 62افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولی کلینک ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

کراچی ، گارڈن سے 2 لاشیں ملیں ، فائرنگ سے 1 شخص زخمی

کراچی ، گارڈن سے 2 لاشیں ملیں ، فائرنگ سے 1 شخص زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ، پولیس نے حب ریور روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برامد کرلیا۔ پولیس حکام کے…

شمالی وزیرستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیر ستان (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملے جاری ہیں اور آج بھی علی الصبح ہونے والے حملے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔میڈیا کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں نے دتہ خیل کے علاقے میں ایک گاڑی پر…

پاکستان میں چند شہروں کے علاوہ تقریبا تمام اضلاع میں پرامن احتجاج ہوا

پاکستان میں چند شہروں کے علاوہ تقریبا تمام اضلاع میں پرامن احتجاج ہوا

پورے ملک میں گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف احتجاج جاری ہے، جس میں “لبیک یا رسول اللہ” صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے کے ساتھ بوڑھے، جوان ، اور بچے سب نے ہی شریک ہے۔ پاکستان میں چند شہروں…

“Human Rights in Flames” Report launched on India’s UPR 2012 at UNHRC

“Human Rights in Flames” Report launched on India’s UPR 2012 at UNHRC

Geneva, 20th September 2012. International Council for Human Rights (ICHR) together with its ECOSOC partner international Human Rights Association of American Minorities (IHRAAM) supported by International Association of Schools of Social Work, International Educational Development, Jammu & Kashmir Bar Association, Indigenous Peoples…

اسلام مخالف فلم: غیر عرب مسلمان ممالک میں احتجاج

اسلام مخالف فلم: غیر عرب مسلمان ممالک میں احتجاج

بنگلہ دیش میں مظاہرین نے امریکی صدر براک اوباما کے پتلے کو جلایا اسلامی دنیا میں امریکہ میں بننے والی اسلام مخالف فلم اور فرانس کے میگزین میں پیغمبر اسلام کے مزاحیہ خاکے کے خلاف جعمہ کے روز احتجاج کا سلسلہ جاری…

پرامن احتجاج دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا انسانی اور جمہوری حق ہے۔ طاہر القادری

پرامن احتجاج دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا انسانی اور جمہوری حق ہے۔ طاہر القادری

توہین آمیز فلم کے خلاف لاکھوں زندہ دلان لاہور نے اپنے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اظہار وفاداری کیلئے تحریک منہاج القرآن لاہور کی عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی میں شرکت کی۔ شیر…

ملک بھر میں آج یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایا جا رہا ہے

امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کے خلاف آج پاکستان میں یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایاجا رہا ہے اور پوری قوم متحد ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں سے…