ورلڈ کپ وارم اپ : پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ

ورلڈ کپ وارم اپ : پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ

ورلڈ کپ وارم اپ (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کر رہی ہے اور اب سے کچھ دیر پہلے تک انگلش بلے بازوں نے پاکستان کے خلاف 2 وکٹ پر40 رنز بنا…

کراچی:حیدری بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے،پولیس

کراچی:حیدری بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے،پولیس

کراچی پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے حیدری میں ہونے والے دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور بائیس زخمی ہوگئے۔دریں اثنا ادھریس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی کے مطابق موٹرسائیکل پرنصب دھماکا خیز مواد سے زیادہ نقصان ہوا،ادوسرابم قریب ہی درخت…

گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف شہر شہراحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف شہر شہراحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک)گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف شہرشہراحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔کئی علاقوں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال بھی کی گئی۔ لاہور پریس کلب کے باہر کلرکوں کی تنظیم ایپکا  نے گستاخانہ امر یکی فلم کے خلا ف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے امریکی پرچم…

راؤ قمر سلیمان چیئرمین پی آئی اے کے عہدے سے مستعفیٰ

راؤ قمر سلیمان چیئرمین پی آئی اے کے عہدے سے مستعفیٰ

پاکستان(جیوڈیسک)چیئرمین پی آئی اے راؤ قمر سلیمان نے استعفیٰ دے دیا۔ جونئیر کپتان جنید یونس کو قائم مقام ایم ڈی تعینات کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راؤ قمر سلیمان نے خرابی صحت کے باعث استعفیٰ دیا۔ انتظامی احکامات کو نظر انداز…

حکومت سوئس حکام کو خط لکھنے پر رضا مند

حکومت سوئس حکام کو خط لکھنے پر رضا مند

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کیلئے رضامندگی ظاہر کردی۔ وزیراعظم نے خط لکھنے کا اختیار وزیرقانون کو دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے وزیر قانون کو سات دن میں خط کا مسودہ عدالت میں پیش کرنے کا…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 11 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) سب سے پہلے بات کرتے ہیں کراچی کی جو ایک بار پھر لہو لہان ہو گیا، ایک گھنٹے میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران سابق ٹان ناظم لیاقت آباد اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سمیت 11 افراد جاں بحق…

کابل خود کش حملہ گستاخانہ امریکی فلم کا بدلہ ہے: حزب اسلامی

کابل خود کش حملہ گستاخانہ امریکی فلم کا بدلہ ہے: حزب اسلامی

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکیوں کو لیجانے والی منی بس پر خود کش حملے میں نو غیر ملکیوں سمیت دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔حزب اسلامی نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔کابل…

توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے

توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں .وزیر اعظم کے ساتھ وفاقی وزرا, اتحادی جماعتوں کے رہنما بھی موجود ہیں.جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کیس کی سماعت…

اسلام مخالف ویڈیو دکھانے پر پاکستان میں یو ٹیوب بند

اسلام مخالف ویڈیو دکھانے پر پاکستان میں یو ٹیوب بند

پی ٹی اے (جیوڈیسک) پی ٹی اے نے ملک بھر میں اسلام مخالف ویڈیو دکھانے والی ویب سائٹ یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مواد کو ہٹائے جانے تک یوٹیوب کی سروسز معطل رہیں گی۔وزیراعظم راجہ…

یوٹیوب کو بلاک کر دیا جائے ۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

یوٹیوب کو بلاک کر دیا جائے ۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

وزیراعظم راجہ اشرف نے پی ٹی اے کوحکم دے دیا کہ جب تک یوٹیوب سے گستاخانہ مواد ہٹا نہیں دیا جاتا ، یوٹیوب کو بلاک رکھا جائے۔…

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ میں بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف آخری اوور کی پہلی گیند پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی جیت میں اہم کردار کامران اکمل نے ادا کیا۔ انہوں نے…

سپریم کورٹ کا پی ٹی اے کو گستاخانہ فلم انٹرنیٹ سے ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ کا پی ٹی اے کو گستاخانہ فلم انٹرنیٹ سے ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کوگستاخانہ فلم انٹرنیٹ سے فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ پیمرا ور پی ٹی اے کواپنی آنکھیں کھولنی چاہیے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کی سربراہی میں…

ملک ریاض توہین عدالت، جج کو کٹہرے میں نہیں بلایا جاسکتا : سپریم کورٹ

ملک ریاض توہین عدالت، جج کو کٹہرے میں نہیں بلایا جاسکتا : سپریم کورٹ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹر باسط کا کہنا ہے کہ عدالت نے ڈاکٹرارسلان افتخارکیس نظر ثانی درخواست نمٹانے میں عجلت کا مظاہرہ کیا جہاں چیف جسٹس کا معاملہ ہوگا وہاں سینئرترین جج کوکیس سننا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں ملک ریاض توہین…

پاکستان کا ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف 7 بابرکا کامیاب تجربہ

پاکستان کا ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف 7 بابرکا کامیاب تجربہ

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے ملٹی ٹیوب کروزمیزائل حتف 7 بابرکا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ۔یہ میزائل 700 کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے۔میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر صدر اور وزیر اعظم اور جنرل کالد شمیم وائیں نے سائنسدانوں کو مبارکباد…

کابل : نیٹو طیاروں کی بمباری، 8 خواتین جاں بحق

کابل : نیٹو طیاروں کی بمباری، 8 خواتین جاں بحق

کابل : (جیوڈیسک)مشرقی افغانستان میں نیٹو طیاروں کی شیلنگ سے آٹھ خواتین جاں بحق ہوگئیں۔افغان حکام کے مطابق نیٹو طیاروں نے ضلع علی نگر میں لکڑیاں چننے جانے والی خواتین پر بمباری کی۔ شیلنگ میں آٹھ خواتین اور لڑکیاں موقع پر ہی…

دیر بالا، خاندانی دشمنی پر 6 افراد قتل

دیر بالا، خاندانی دشمنی پر 6 افراد قتل

دیر بالا (جیوڈیسک) دیر بالا میں خاندانی دشمنی پر فائرنگ سے پانچ بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔عشیری درہ میں ملزمان نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے چھ افراد جاں بحق اور دو شدید…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد لقمہ اجل

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد لقمہ اجل

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں پرتشدد واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے، کار سواروں کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گئے۔ اورنگی ٹان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ کلفٹن سپر مارکیٹ کے قریب شفاحت حسین نامی…

ٹی 20 وارم اپ میچ ، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل

ٹی 20 وارم اپ میچ ، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل

ٹی 20 وارم اپ میچ (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت ورلڈ ٹی 20 کے وارم میچ میں آج آمنے سامنے ہوں گے جو کھلاڑیوں اور شائقین دونوں کے لئے اعصاب شکن ہو گا۔پاکستانی ٹیم آج ایک ہی عزم کے ساتھ روایتی حریف بھارت…

ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک ریاض توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بطور گواہ نامزد کرکے آئنی ماہرین اور حکومت کے قانونی مشیروں کو بھی چونکا دیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں اٹارنی جنرل کا یہ اقدام…

کراچی : شالیمارایکسپریس ٹریک پرکھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی

کراچی : شالیمارایکسپریس ٹریک پرکھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کھگڑ پھاٹک کے قریب شالیمارایکسپریس اسٹیشن پرکھڑی ٹرین سیٹکرا گئی جس سے تین افراد جاں بحق اور 20 مسافر زخمی ہوگئے۔کھگڑ پھاٹک کے قریب ملت اور کراچی ایکسپریس کو ایک ہی انجن کے ساتھ جوڑ کر کراچی لایا…

توہین اسلام پر مبنی امریکی فلم کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے

توہین اسلام پر مبنی امریکی فلم کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے

ملک بھر میں گستاخانہ فلم کے خلاف شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔ حیدرآباد میں گستاخانہ فلم کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ مشتعل مظاہرین نے ٹائرز نذرآتش کر کے ٹریفک کو بلاک اور بازاروں کو بند کرا دیا۔ پریس کلب کے باہر جماعت…

کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

لاہور(امتیاز علی شاکر) کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے نواحی گائوں بلیاں والا کھوہ کے رہائشی ظہور احمد اپنی ورکشاپ بند کر کے گھر جا رہا تھا کہ دو نامعلوم ڈاکوؤں…

لوئردیر، ریموٹ کنٹرول دھماکے سے وین تباہ ، 10 مسافر جاں بحق

لوئردیر، ریموٹ کنٹرول دھماکے سے وین تباہ ، 10 مسافر جاں بحق

لوئردیر(جیوڈیسک) لوئردیر کے علاقے جندول میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ لوئر دیر میں ہنڑ ھ کے مقام پر مسافر وین کوریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے تباہ کر دیا گیا۔ گاڑی میں 16 افراد سوار تھے۔جاں بحق…

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، اورنگی ٹاؤن سے لاش برآمد

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، اورنگی ٹاؤن سے لاش برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ اورنگی ٹاؤن سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں شمائل آرکیڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 25 سالہ…