وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے ورثا کے لئے امدا د کا اعلان

وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے ورثا کے لئے امدا د کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے آگ اور سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کے لئے امدا د کا اعلان کیا، ایرانی صدر محمود نژاد نے صدر زرداری سے قومی سانحہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ کراچی میں وزیر…

آتشزدگی کے سانحہ کی تحقیقات ، ایف آئی اے کی نئی ٹیم تشکیل

آتشزدگی کے سانحہ کی تحقیقات ، ایف آئی اے کی نئی ٹیم تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) فیکٹری میں آگ لگنے کی واقعے پر ایف آئی اے کی تین رکنی نئی تفتیشی ٹیم بنا دی گئی ہے، ابتدائی رپورٹ میں انکشا ف کیا گیا ہے کہ آگ بجھانے کی بھر پورکو شش نہیں کی گئی۔ فیکٹری مالکان…

ایسے تمام پروگرام کا نوٹس لیا جائے جن سے پاکستانیوں کو ذہنی طور پر کنٹرول کرنے کوشش کی جاتی ہے۔

ایسے تمام پروگرام کا نوٹس لیا جائے جن سے پاکستانیوں کو ذہنی طور پر کنٹرول کرنے کوشش کی جاتی ہے۔

پاکستانی اور میڈیا اور سیاستدان جو یہ کہ رہے ہیں کہ ! ٹیری جونز پورے امریکہ کا نمائندہ نہیں ہے اسلیے امریکہ کے خلاف مسلمانوں کا غصہ جائز نہیں۔ ایسے تمام کمینے سیاستدانوں اور میڈیا کے کتوں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے…

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: فیکٹری مالکان کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: فیکٹری مالکان کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا

کراچی(جیوڈیسک)سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مبینہ ذمہ داران فیکٹری مالکان اپنے بیانات قلمبند کرانے پولیس کے پاس پہنچ گئے جبکہ پولیس نے فیکٹری مالکان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن حادثے کے پانچویں روز فیکٹری…

تحریک انصاف کا سونامی ظلم کے نظام کو ختم کر دے گا: عمران خان

تحریک انصاف کا سونامی ظلم کے نظام کو ختم کر دے گا: عمران خان

چترال(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ چند لوگوں کی جیبوں میں جا رہا ہے۔ سونامی ظلم کے نظام کو ختم کر دے گا۔ چترال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے عمران خان نے کہا…

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 13 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 13 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تیرہ افراد کی زندگی کا چراغ گل ہو گیا۔شہر قائد میں گولیاں جسموں کو چھلنی کرتی رہیں، سولجر بازار میں ایک شخص رضوان، سعود آباد اورماڈل کالونی میں 2 افراد مارے گئے۔ بغدادی…

افغانستان : نیٹو فوجی کیمپ پر حملہ،2 اتحادی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان : نیٹو فوجی کیمپ پر حملہ،2 اتحادی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان (جیوڈیسک)افغانستان کے صوبے ہلمند میں نیٹو فوجی کیمپ بشین پر شدت پسندوں کے حملے میں 2 اتحادی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پینٹاگون کے مطابق حملہ آوروں نے ہینڈ گرینیڈ، راکٹ لانچر اور چھوٹے ہتھیاروں سے کیمپ پر حملہ…

افغانستان : مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 51 افراد ہلاک

افغانستان : مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 51 افراد ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان کے صوبے غزنی میں کابل قندھار ہائی وے پر مسافر بس اور تیل بردار ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں کم ازکم 51 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق غزنی پولیس کے صوبائی سربراہ جنرل زروار زاہد نے واقعہ…

برطانیہ : بریڈ فورڈ میں پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

برطانیہ : بریڈ فورڈ میں پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

برطانیہ (جیوڈیسک) انگلینڈ کے شہر بریڈ فورڈ میں پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف تین ہزار سے زائد افراد نے مظاہرہ کیا اور ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کا اہتمام برطانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں…

امریکی گستاخانہ فلم کے خلاف ملک گیر کا احتجاج ، ریلیاں

امریکی گستاخانہ فلم کے خلاف ملک گیر کا احتجاج ، ریلیاں

  امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کیخلاف پاکستان میں شدید احتجاج کیا گیا، مختلف شہروں میں مذہبی تنظیموں نے نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے جن میں مظاہرین نے امریکا سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین…

شر انگیز فلم کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شر انگیز فلم کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر(جیوڈیسک)دنیا کے کئی ممالک میں شر انگیز فلم کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، تیونس اور مصر میں امریکی سفارت خانوں پر حملے کے دوران پولیس سے جھڑپ میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مصر کے…

سانحہ کراچی ، 80 لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی

سانحہ کراچی ، 80 لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹان میں جاں بحق 259 افراد میں سے 80 لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے جس کی وجہ سیدرجنوں خاندان اپنے پیاروں کی تلاش کیلئے مارے مارے پھر رہے ہیں۔فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی سے مسخ ہونے والی…

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ کا نیب کی رپورٹ پر عدم اطمینان

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ کا نیب کی رپورٹ پر عدم اطمینان

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے رینٹل پاور پراجیکٹ سے متعلق نیب کی رپورٹ پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین نیب کو 25 ستمبر کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ راجہ پرویز اشرف نے بغیر ٹینڈر کنٹریکٹ دینے کا…

اسلام مخالف فلم کیخلاف عرب ممالک سراپا احتجاج

اسلام مخالف فلم کیخلاف عرب ممالک سراپا احتجاج

عرب ممالک(جیوڈیسک)امریکی پادری کی جانب سے اسلام مخالف اور توہین آمیز فلم انٹرنیٹ پر جاری کرنے کے بعد عرب ممالک میں شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ہیلیری کلنٹن نے فلم کو نفرت پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ…

ایفیڈرین کیس : علی موسی گیلانی کی 25 ستمبر تک ضمانت منظور

ایفیڈرین کیس : علی موسی گیلانی کی 25 ستمبر تک ضمانت منظور

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی علی موسی گیلانی کی 25 ستمبر تک منظور کرلی ہے۔ سپریم کورٹ میں علی موسی کی ضمانت کے حوالے سے درخواست کی…

عمران فاروق از سر نو سیاسی کیرئیر شروع کرنا چاہتے تھے: لندن پولیس

عمران فاروق از سر نو سیاسی کیرئیر شروع کرنا چاہتے تھے: لندن پولیس

لندن(جیوڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ متحدہ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق از سر نو اپنا سیاسی کیرئیر شروع کرنا چاہتے تھے۔ ذرائع کے مطابق لندن پولیس نے عمران فاروق کی پہلی برسی پر اپیل کی ہے کہ جس…

کراچی میں فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

کراچی میں فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اولڈ سٹی ایریا کے علاقے رام سوامی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حذیفہ جاں بحق اوردو سگے بھائی عامر اور کاشف زخمی ہوگئے۔…

کراچی : آگ پر قابو پانے کیلئے 18 کروڑ روپے کا جدید سامان استعمال ہی نہیں ہوا

کراچی : آگ پر قابو پانے کیلئے 18 کروڑ روپے کا جدید سامان استعمال ہی نہیں ہوا

کراچی(جیوڈیسک)خوفناک آگ پر قابو پانے کے لئے فائربریگیڈ کا عملہ 24 گھنٹے سے زائد کوشش کرتا رہا جبکہ فائربریگیڈ کے لئے 18 کروڑ روپے کا جدید سامان ریسیکو آپریشن میں استعمال ہی نہیں کیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی جدید سامان کی خریداری…

علی موسی گیلانی کی ڈرامائی گرفتاری و رہائی

علی موسی گیلانی کی ڈرامائی گرفتاری و رہائی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)اے این ایف کے اہلکاروں نے ایفی ڈرین کیس میں ملوث علی موسی گیلانی کو آج صبح سپریم کورٹ کے باہرسے گرفتار کیا۔ اے این ایف کے اہلکاروں نے علی موسی گیلانی کواس وقت گرفتارکیا جب وہ ضمانت قبل از گرفتاری…

ایفیڈرین کیس : علی موسی گیلانی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

ایفیڈرین کیس : علی موسی گیلانی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)اے این ایف اہلکاروں نے ایفیڈرین کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی علی موسی گیلانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار  کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی موسی گیلانی سپریم کورٹ…

قومی سانحہ پر فضا سوگوار، کراچی کے گھر گھر میں صف ماتم

قومی سانحہ پر فضا سوگوار، کراچی کے گھر گھر میں صف ماتم

قومی سانحہ پر اب بھی فضا سوگوار ہے، کراچی کے گھر گھر میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، لواحقین اب بھی پیاروں کی تلاش میں ہیں۔ چند روز پہلے جس فیکٹری میں زندگی رواں دواں تھی آج وہاں دھویں سے اٹی سیاہ…

وزیراعظم 18 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونگے: کائرہ

وزیراعظم 18 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونگے: کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم 18 ستمبر کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے اور جو عدالت کہے گی اس حکم کو مانیں گے۔ اسلام آباد میں آئین پاکستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ…

نیب کرپشن کو ختم نہیں ،فروغ دینے والا ادارہ بن گیا :چیف جسٹس

نیب کرپشن کو ختم نہیں ،فروغ دینے والا ادارہ بن گیا :چیف جسٹس

اسلام آباد۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کرپشن کو ختم نہیں فروغ دینے والا ادارہ بن گیا ہے، چیئر مین نیب کل لکھ کر دے دیں کہ وہ با اثر افراد کے خلاف کارروائی…

نائن الیون کے حملوں میں اسرائیل نے اہم کردار ادا کیا،ڈیوڈ ڈیوک

نائن الیون کے حملوں میں اسرائیل نے اہم کردار ادا کیا،ڈیوڈ ڈیوک

واشنگٹن امریکی ایوان نمائندگان کے رکن ڈیوڈ ڈیوک نے کہا ہے کہ مختلف شواہد سے ثابت ہو گیا ہے کہ نائن الیون کے حملوں میں اسرائیلی حکومت نے اہم کردار ادا کیا۔ اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے پانچ ایجنٹ نیویارک میں ٹاورز…