مسلم لیگ فنکشنل ، ق اور این این پی کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پربیٹھنے کا اعلان

مسلم لیگ فنکشنل ، ق اور این این پی کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پربیٹھنے کا اعلان

کراچی۔ فنکشنل لیگ ، این این پی اور ہم خیال گروپ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ مسلم لیگ ق کے رہنما شہریار مہر نے بھی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کااعلان…

نائن الیون کے حملے اور پاکستان

نائن الیون کے حملے اور پاکستان

اسلام آباد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اتحادی بننے کے بعد پاکستان نے اپنے ہاں بالخصوص وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں شدت پسندی کے خاتمے کے لیے ایک بھرپور فوجی مہم شروع کی مگر اس کے ردعمل میں…

لاپتا افراد کے معاملہ پر اقوام متحدہ حل مسلط نہیں کرسکتا: نوید قمر

لاپتا افراد کے معاملہ پر اقوام متحدہ حل مسلط نہیں کرسکتا: نوید قمر

وزیر دفاع نوید قمر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کا معاملہ سلجھانا چاہتے ہیں ۔اقوام متحدہ یاکوئی اورباہرسے حل مسلط نہیں کرسکتا ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ دنیا کے کئی…

لاہور – فیکٹری میں آگ لگنے سے 23 افراد جاں بحق

لاہور – فیکٹری میں آگ لگنے سے 23 افراد جاں بحق

لاہور بند روڈ پر فیکٹری میں آگ لگنے سے23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بند روڈ پر جوتے کے سول بنانے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی…

چیف جسٹس کا لاپتا افراد پر اقوام متحدہ گروپ سے ملنے سے انکار

چیف جسٹس کا لاپتا افراد پر اقوام متحدہ گروپ سے ملنے سے انکار

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے لاپتہ افراد کے معاملے پر اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملنے سے انکار کر دیا۔ لاپتہ افراد کے معاملے کو دیکھنے کے لئے پاکستان آنے والے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ نے چیف جسٹس…

شعیب سڈل اور ارسلان افتخار کے ذاتی تعلقات ہیں : وکیل ملک ریاض

شعیب سڈل اور ارسلان افتخار کے ذاتی تعلقات ہیں : وکیل ملک ریاض

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا کہ ارسلان افتخار کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ عدلیہ کے لیے مسائل پیدا کرے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرنے سے قبل ملک ریاض کے ہمراہ میڈیا…

آزاد کشمیر : باراتیوں سے بھری وین کھائی میں جا گری

آزاد کشمیر : باراتیوں سے بھری وین کھائی میں جا گری

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں باراتیوں کی وین کھائی میں گرنے سے دو مسافر جاں بحق اور دولہا دلہن سمیت بیس افراد زخمی ہوگئے۔بد نصیب وین گوجرانوالہ سے چناری جارہی تھی۔ اصغر آباد کے مقام پر بے قابو ہو کر کھائی…

یمنی حکام کا القاعدہ نائب سربراہ سید الشہری کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یمنی حکام کا القاعدہ نائب سربراہ سید الشہری کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یمن(جیوڈیسک)یمنی حکام نے دعوی کیا ہے القاعدہ کا نائب سربراہ سید الشہری ایک فوجی کارروائی کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سعید الشہری یمن میں القاعدہ کے علاقائی نائب کے طور پر فرائض انجام دے رہا تھا ۔اعلی امریکی حکام نے…

سندھ ، بلوچستان میں آج شدید بارشوں کا زور ٹوٹنے کا امکان

سندھ ، بلوچستان میں آج شدید بارشوں کا زور ٹوٹنے کا امکان

سندھ (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان میں آج سیشدید بارشوں کا زور ٹوٹ جائے گا تا ہم بعض علاقوں میں ندی نالوں میں مزید طغیانی کا خدشہ ہے۔شدید بارشوں کا باعث بننے والا ہوا کا کم دبا سندھ میں موجود ہے اور آج…

قائد اعظم کی 64 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

قائد اعظم کی 64 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

پاکستان (جیوڈیسک) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 64 برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے.قائد اعظم محمد علی جناح کی 64 ویں برسی کی مرکزی تقریب مزار قائد کراچی میں ہو گی۔ گورنر…

سانحہ نائن الیون کو رونما ہوئے گیارہ سال بیت گئے

سانحہ نائن الیون کو رونما ہوئے گیارہ سال بیت گئے

امریکہ (جیوڈیسک)نائن الیون کے سانحے کوآج گیارہ سال ہو چکے ہیں۔ اس طویل عرصے میں نہ تو دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہوسکا اور نہ ہی پاک امریکہ خوشگوارتعلقات میں استحکام آ سکا۔ جنگوں سے چور افغانستان پر امریکہ کی چڑھائی کا…

چین میں پاکستانی قیدی: کوئی پرسانِ حال نہیں

چین میں پاکستانی قیدی: کوئی پرسانِ حال نہیں

راجہ پرویز اشرف کا چین کے تیانجن ایرپورٹ پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج چین روانہ ہوئے۔ اس موقع پر چین کی جیلوں میں قید پاکستانی…

وزیر اطلاعات نے سیکرٹ فنڈزسے متعلق خبروں کی تردید کردی

وزیر اطلاعات نے سیکرٹ فنڈزسے متعلق خبروں کی تردید کردی

اسلام آبادوفاقی وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے سیکرٹ فنڈزسے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہو ئے کہا کہ صحافیوں کوخریدنے کاالزام افسوسناک ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے وضاحت کی وزارت اطلاعات کاکل بجٹ 5ارب58 کروڑ روپے…

افغان صدر محمد قاسم کا ملکی امن کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

افغان صدر محمد قاسم کا ملکی امن کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

افغان نائب صدر محمد قاسم فہیم نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا ۔ کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے غیرملکی فوج کے انخلا کے بعد امن…

معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک میں تعاون کا فروغ ضروری ہے،شہباز شریف

معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک میں تعاون کا فروغ ضروری ہے،شہباز شریف

لاہوروزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، چین، ترکی، افغانستان اور بھارت کے درمیان تعاون کا فروغ وقت کی ضرورت ہے،خطے کے تمام ممالک مشترکہ لائحہ عمل اپنا کر انتہاپسندی کا ناسور ختم کر سکتے ہیں۔لاہورمیں ایرانی قونصل…

لاہور:ملک ریاض کے وکیل کا اعتراض،معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا

لاہور:ملک ریاض کے وکیل کا اعتراض،معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا

لاہورملک ریاض حسین کے وکیل اعتزاز احسن نے لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ میں محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات کے خلاف کیس سننے والے ججز کی تبدیلی پر اعتراض اٹھایا ہے۔ عدالت نے معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا۔ ملک ریاض…

عدم ادائیگی پرپی آئی اے کو کراچی ایئر پورٹ ہوٹل خالی کرنے کا نوٹس

عدم ادائیگی پرپی آئی اے کو کراچی ایئر پورٹ ہوٹل خالی کرنے کا نوٹس

کراچی ایک ارب روپے کے واجبات کی نادہندہ ہونے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو تین دن میں ایئرپورٹ ہوٹل خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ پی آئی اے کے زیر انتظام ایئرپورٹ ہوٹل کراچی ایئرپورٹ پر…

پاراچنار میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق40 زخمی ہوگئے

پاراچنار میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق40 زخمی ہوگئے

پارا چنار (جیوڈیسک)پارا چنار میں خود کش حملے سے آٹھ افراد جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پارا…

افغان طالبان کی برطانوی شہزادے کو قتل کی دھمکی

افغان طالبان کی برطانوی شہزادے کو قتل کی دھمکی

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان نے برطانوی شہزادے ہیری کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ وہ افغانستان میں برطانوی شہزادے ہیری کوہلاک کرنے کیلئے بڑا پلان…

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، مریضوں کی تعداد 66 تک پہنچ گئی

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، مریضوں کی تعداد 66 تک پہنچ گئی

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ شروع ہوگیا۔ اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق ڈینگی کے چھیاسٹھ مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ جب تک بارشیں کم ہوئیں تب تک پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بھی…

طوفانی بارشوں سے تباہی، 49 افراد جاں بحق، سینکڑوں بے گھر

طوفانی بارشوں سے تباہی، 49 افراد جاں بحق، سینکڑوں بے گھر

ملتان(جیوڈیسک)طوفانی بارشوں نے کئی شہروں میں تباہی مچادی۔ چھتیں ریت کے گھروندوں کی طرح گرتی رہیں۔ کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے سے انچاس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی جبکہ سینکڑوں بے گھر ہوگئے ہیں۔ طوفانی بارشوں نے چھتوں کو موت بنا…

عراق: پرتشدد واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 75 افراد ہلاک

عراق: پرتشدد واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 75 افراد ہلاک

عراق(جیوڈیسک)عراق میں سکیورٹی فورسز پر بم حملوں اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت پچھہتر سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت بغداد کے شمالی حصے میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملے اور فائرنگ سے گیارہ اہلکار…

مصر: الیپو میں دھماکہ، 17 افراد جاں بحق ہوگئے

مصر: الیپو میں دھماکہ، 17 افراد جاں بحق ہوگئے

مصر(جیوڈیسک)مصر کے شہر الیپو میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک جبکہ چالیس زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا اسٹیڈیم سے ملحقہ اور ال ہایا اسپتال کے نزدیک علاقے میں ہوا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ…

عالمی اقتصادی فوم میں شرکت کے لیے وزیراعظم آج چین جائیں گے

عالمی اقتصادی فوم میں شرکت کے لیے وزیراعظم آج چین جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویزاشرف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج چین جائیں گے ۔ عالمی اقتصادی فورم کا تین روزہ اجلاس کل سے چین کے ساحلی شہرتاجن میں شروع ہو گا ۔اجلاس کو نیو چیمپئن دوہزار بارہ…