چین : کوئلے کی ایک کان میں حادثہ، 10 کان کن ہلاک

چین : کوئلے کی ایک کان میں حادثہ، 10 کان کن ہلاک

چین (جیوڈیسک) شمال مغربی چین میں کوئلے کی ایک کان میں حادثہ میں10 کان کن ہلاک ہو گئے ، اس سے ایک ہفتہ قبل ملک کے ایک دوسرے حصے میں دھماکہ سے 45 کان کن مارے گئے تھے۔ایک خبر رساں ادارے کے…

اٹلی : پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 50 افراد ہلاک

اٹلی : پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 50 افراد ہلاک

اٹلی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹالین کوسٹ گارڈ کے ترجمان فلیپو مارینی نے 10عورتوں اور 6 بچوں سمیت 136سے زائد پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی کو حادثہ جنوبی جزیرے کمپیوڈیسا میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع…

انسانی حقوق والے آ گئے تو سب کی بدنامی ہو گی: چیف جسٹس

انسانی حقوق والے آ گئے تو سب کی بدنامی ہو گی: چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک)بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ صوبے میں لوگوں کا لاپتہ ہونا ایک حقیقت ہے۔ اقوام متحدہ کا وفد آنے سے ملک کی بدنامی ہو گی. انہوں نے ہدایت کی…

اسلام آباد : ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

اسلام آباد : ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد کے سیکٹر جی میں ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آ گیا۔پولی کلینک اسپتال میں داخل اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس کے رہائشی 17 سالہ ریاست میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جو ڈینگی مینجمنٹ سیل…

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے دوبارہ احتجاج کا اعلان کر دیا

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے دوبارہ احتجاج کا اعلان کر دیا

لاہور(جیوڈیسک)ینگ ڈاکٹر ایسویسی ایشن نے سروس اسٹرکچر بحال نہ کرنے پر 13 اور 19 ستمبر کو دوبارہ احتجاج کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں ینگ ڈاکٹرز ایسویسی ایشن کے جنرل کونسل کے اجلاس کے بعد ترجمان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت…

آرٹس گروپ میں ہوٹل میں برتن دھونے والے کی دوسری پوزیشن

آرٹس گروپ میں ہوٹل میں برتن دھونے والے کی دوسری پوزیشن

ملتان (جیوڈیسک)ملتان میں انٹرمیڈیٹ نتائج ، آرٹس گروپ میں ہوٹل میں برتن دھونے والے محمد شفیق نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ذرائع کے مطابق ملتان میں انٹرمیڈیٹ نتائج کے آرٹس گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے محمد شفیق کا تعلق شجاع…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 7 جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 7 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے، مختلف علاقوں سے تین ڈاکو بھی پکڑے گئے۔کراچی کے علاقے پاک کالونی میں ندی کے نزدیک سے تین افراد کی ہاتھ پاں بندھی لاشیں ملیں۔ پولیس…

لندن : پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ ،7 پاکستانیوں سمیت 11 گرفتار

لندن : پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ ،7 پاکستانیوں سمیت 11 گرفتار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی امیگریشن حکام نے وسطی لندن کے علاقے ماری لیبون میں ہوٹل پر چھاپہ مار کر سات پاکستانیوں سمیت گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا۔امیگریشن حکام کے مطابق یہ تمام افراد غیر قانونی طور پر برطانیہ میں مقیم تھے اور…

پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز جیت لی

پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز جیت لی

پاکستان نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔ میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے کیا گیا ۔ آسٹریلیا نے پاکستان…

اے این پی اور فنکشنل لیگ کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

اے این پی اور فنکشنل لیگ کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے خلاف سیاسی ردعمل کی، نئے آرڈنینس پر احتجاج کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی اور فنکشنل لیگ نے صوبائی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ پیرپگارا نے وزیر اعلی سندھ کا فون سننے سے بھی انکار…

چین میں زلزلے سے 43 افراد ہلاک، 40 ہزار سے زیادہ مکان تباہ

چین میں زلزلے سے 43 افراد ہلاک، 40 ہزار سے زیادہ مکان تباہ

چین کے سرکاری میڈیا نے جنوب مغربی علاقے میں زلزلے کے کئی جھٹکوں کی خبردیتے ہوئے کہا کہ ان کے نتیجے میں کم ازکم 43 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ چین کے سرکاری خبررساں ادارے سنہوا کا کہناہے کہ جمعے…

رمشا کیس:راکھ کا معائنہ کیاجو کاغذ کی نہیں ، لکڑی کی تھی،رحمان ملک

رمشا کیس:راکھ کا معائنہ کیاجو کاغذ کی نہیں ، لکڑی کی تھی،رحمان ملک

اسلام آبادوفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے رمشا کیس کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے رمشا کو مشتعل لوگوں سے بچانے کے لیے حفاظتی تحویل میں لیا، راکھ کا معائنہ کیا گیا جو کاغذ کی نہیں…

خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل عاقل شاہ کی دو تعلیمی ڈگریاں جعلی

خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل عاقل شاہ کی دو تعلیمی ڈگریاں جعلی

پشاورالیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل عاقل شاہ کی تعلیمی ڈگریوں کو جعلی قرار دیتے ہوئے کیس متعلقہ سیشن جج کو بھجوادیا۔الیکشن کمیشن نے عاقل شاہ اور وفاقی وزیر سردار عمر گورگیج کی تعلیمی اسناد کیس کی سماعت کے بعد…

فیئر اینڈ لولی لائے گی سفارتی رشتوں میں نکھار

فیئر اینڈ لولی لائے گی سفارتی رشتوں میں نکھار

فی الوقت اسلام آباد میں بھارت اور پاکستان کے درمیان خارجہ سطحی بات چیت جاری ہے بھارت میں رنگ گورہ کرنے والی مقبول ترینفیئر اینڈ لولی کریم اور پیراشوٹ نامی ناریل کا تیل گوری جلد اور لمبے بالوں کی چاہت رکھنے والوں…

برطانوی شہزادے ہیری کو ایک مرتبہ پھر افغانستان بھیج دیا گیا

برطانوی شہزادے ہیری کو ایک مرتبہ پھر افغانستان بھیج دیا گیا

لندن برطانیہ کے رنگیلے شہزادے ہیری کو ایک مرتبہ پھر افغانستان بھیج دیا گیا ہے جہاں وہ ہیلی کاپٹر پائلٹ کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔گذشتہ ماہ لاس ویگاس میں قابل اعتراض تصاویر بنوا کر شاہی خاندان کے لئے شرمندگی کا…

حکومت بتائے کہ بیمار بھیڑیں پاکستان کیوں آنے دی گئیں، شیریں ارشد

حکومت بتائے کہ بیمار بھیڑیں پاکستان کیوں آنے دی گئیں، شیریں ارشد

اسلام آبادملک میں غیرقانونی طور پر بیمار بھیڑیں لائے جانے سے متعلق جیونیوز کی خبر پر پارلیمنٹ کے ایوان میں بھی آواز اٹھاتے ہوئے ان بھیڑوں کو واپس بھجوانے کا مطالبہ کیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ نون کی شیریں ارشد…

پاکستان اور بھارت چھ ماہ کے سیاحتی ویزے جاری کرنے پر متفق

پاکستان اور بھارت چھ ماہ کے سیاحتی ویزے جاری کرنے پر متفق

اسلام آبادپاکستان اور بھارت نے ویزا پالیسی میں نرمی کرنے پر اتفاق کر لیا ، 8 مختلف کیٹیگریز میں ویزے جاری کیے جائیں گے ، معاہدے پر باقاعدہ دستخط کل ( 8 ستمبر کو) ہونے کی توقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق…

سندھ ہائی کورٹ کے دو ججز بحال

سندھ ہائی کورٹ کے دو ججز بحال

سپریم کورٹ نے جمعہ کو حکومت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے یہ فیصلہ سنایا پاکستان کی سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے دو ایڈیشنل ججوں کو بحال کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ…

Government to achieve 86% literacy rate by 2015 Minister Education

Government to achieve 86% literacy rate by 2015 Minister Education

Paris, September 6, 2012: Federal Minister for Education and Trainings, Waqas Akram Sheikh has said that the Govt. is committed to achieve 86% literacy rate by the year 2015. He was speaking at an International Round Table Conference on Literacy at UNESCO…

بھارتی وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گے

بھارتی وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گے

پاکستان (جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا اپنے تین روزہ دورے پر سرکاری حکام سمیت101 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ بھارتی وزیر خارجہ چکلالہ ائیر بیس پہنچے تو بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سلمان بشیر، بھارت کے پاکستان میں…

امریکا: فوجی عدالت کا مسلمان فوجی کی داڑھی منڈوانے کا حکم

امریکا: فوجی عدالت کا مسلمان فوجی کی داڑھی منڈوانے کا حکم

امریکہ(جیوڈیسک) امریکہ میں ایک فوجی عدالت نے بری فوج کے ایک مسلمان میجر کو مقدمے میں حکم دیا ہے کہ وہ اپنی داڑھی منڈوا دیں۔ عدالت نے حکم دیا کہ وہ اگر ایسا نہ کریں تو ان کی داڑھی زبردستی مونڈھ دی…

عدالت کا رمشا مسیح کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

عدالت کا رمشا مسیح کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)توہین قران کیس میں گرفتار 11 سالہ عیسائی بچی رمشا مسیح کو رہا کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد اعظم خان نے رمشا مسیح کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ ڈسڑکٹ اٹارنی نے عدالت میں موقف پیش کیا…

امریکا کا حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ

امریکا کا حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ

امریکہ(جیویسک)امریکی حکومت نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے محکمہ خارجہ اور فوجی حکام کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے…

پاک فضائیہ کا دن آج منایا جا رہا ہے

پاک فضائیہ کا دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان(جیوڈیسک)جنگ ستمبر میں پاک فضائیہ کی جرات و بہادری کے حوالے سے آج پاک فضائیہ کا دن منایا جا رہا ہے۔ ملک کی جغرافیائی اورنظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے جوانوں نے وہ نقوش چھوڑے ہیں جن کی مثال…