ترکی: تارکین وطن سے بھری کشتی الٹ گئی، 58 افراد ہلاک

ترکی: تارکین وطن سے بھری کشتی الٹ گئی، 58 افراد ہلاک

ترکی(جیوڈیسک) ترکی کے قریب سمندر میں غیرقانونی تارکین وطن سے بھری کشتی چٹانوں سے ٹکرا کر الٹ گئی جس سے اٹھاون افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی بحیرہ اسود کے راستے یورپ جا رہی تھی۔ کشتی میں سوار…

یوایس اوپن ڈبلز : اعصام الحق کی جوڑی سیمی فائنل ہار گئی

یوایس اوپن ڈبلز : اعصام الحق کی جوڑی سیمی فائنل ہار گئی

یوایس اوپن ڈبلز(جیوڈیسک)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور جولین راجر کی جوڑی یو ایس اوپن کا سیمی فائنل ہار گئی۔ اعصام الحق کا یو ایس اوپن جیتنے کا خواب پھر ادھورا رہ گیا۔ مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں بوب برائین اور…

بلوچستان بدامنی کیس میں پیشی کیلئے آنیوالے ایس پی جمیل قتل

بلوچستان بدامنی کیس میں پیشی کیلئے آنیوالے ایس پی جمیل قتل

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ کلی گل محمد میں ایس پی انویسٹی گیشن ایس پی جمیل قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن جمیل کاکڑ بلوچستان بدامنی کیس میں پیشی کیلئے سپریم کورٹ جارہے تھے…

ن لیگ کمزور احتساب بل کا حصہ نہیں بنے گی: چودھری نثار

ن لیگ کمزور احتساب بل کا حصہ نہیں بنے گی: چودھری نثار

قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو احتساب میں کوئی دلچسپی نہیں جس کے لئے وہ احتساب کے نام پر کمزور بل لانا چاہتی ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف چودھری…

پاکستان کا ‘سیو دی چلڈرن’ کے سٹاف کو ملک بدر کرنے کا حکم

پاکستان کا ‘سیو دی چلڈرن’ کے سٹاف کو ملک بدر کرنے کا حکم

وفاقی حکومت نے بچوں کی امداد کی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کے سربراہ سمیت غیرملکی افسروں کو ملک بدرکرنے کا حکم دے دیا۔ افسروں کی ملک بدری کا حکم ڈاکٹرشکیل آفریدی سے رابطے ثابت ہونے پر دیا گیا۔ اسامہ بن لادن…

بلدیاتی نظام پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں اتفاق ہوگیا: شرجیل میمن

بلدیاتی نظام پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں اتفاق ہوگیا: شرجیل میمن

سندھ میں بلدیاتی نظام کے مسودے پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان اتفاق ہوگیا، آئندہ چند گھنٹوں میں آرڈیننس جاری ہونے کا امکان۔ سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی نظام…

دہشت گرد قومی وحدت کے لیے خطرہ ہیں: صدر زرداری

دہشت گرد قومی وحدت کے لیے خطرہ ہیں: صدر زرداری

صدر آصف زردری نے کہا ہے کہ انتہا پسندوں کو ان کا ایجنڈا گولی کے زور پر مسلط نہیں کرنے دیا جائے گا اور دہشتگردوں کے خاتمے تک جنگ جاری رکھی جائے گی۔ صدر آصف زرداری نے راولپنڈی میں جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر…

پی سی بی کا آئی سی سی ایوارڈ تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پی سی بی کا آئی سی سی ایوارڈ تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پی سی بی نے سعید اجمل کو ایوارڈ لسٹ سے خارج کرنے کے خلاف دو درخواستیں رد ہونے پر آئی سی سی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ۔ اس سے پہلے شائقین کرکٹ نے بورڈ سے آئی سی سی تقریب…

بحرین سے مسترد 20 ہزار بیمار بھیڑیں کراچی پہنچ گئیں

بحرین سے مسترد 20 ہزار بیمار بھیڑیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی بحرین سے مسترد ہونے پر 20 ہزار بیمار بھیڑیں پاکستان بھیج دی گئیں ، پورٹ قاسم سے بھیڑوں کو آج کراچی منتقل کر دیا گیا ۔پورٹ قاسم زرائع کے مطابق اوشین رور جہاز پورٹ قاسم پر بھیڑیں اتار کر آج روانہ…

وزارتِ اطلاعات، خفیہ فنڈز منجمد کرنے کا حکم

وزارتِ اطلاعات، خفیہ فنڈز منجمد کرنے کا حکم

اس مقدمے کی آئندہ سماعت بارہ ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔ سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات کو خفیہ فنڈز منجمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ حکام سے اس ضمن میں بارہ ستمبر کو جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، سابق انکم ٹیکس کمشنر سمیت 2 افراد قتل

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، سابق انکم ٹیکس کمشنر سمیت 2 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں میں سابق انکم ٹیکس کمشنرممتازشیخ سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ڈیفنس فیز فور میں سابق انکم ٹیکس کمشنر ممتازشیخ دفترجانے کے لیے گھر سے باہرکھڑی اپنی گاڑی میں بیٹھے ہی تھے…

ترکی : اسلحہ ڈپو میں دھماکا، 25 فوجی ہلاک ہوگئے

ترکی : اسلحہ ڈپو میں دھماکا، 25 فوجی ہلاک ہوگئے

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے اسلحہ ڈپو میں دھماکے کے نتیجے میں 25 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکا جنوبی صوبے افیون میں واقع اسلحہ ڈپو میں ہوا۔ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں…

کوسٹا ریکا :زلزلے سے 2 افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے

کوسٹا ریکا :زلزلے سے 2 افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے

کوسٹا ریکا(جیوڈیسک) کوسٹا ریکا میں7 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے نے عمارتوں کو ہلاکے رکھ دیا۔زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے 2 افراد ہلاک ، 22 زخمی ہو گئے۔ زلزلے سے عمارتں ہل کر رہ گئںا اور لوگ خوف کے باعث…

روایتی حریف نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا : سربراہ پاک بحریہ

روایتی حریف نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا : سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ (جیوڈیسک)چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل آصف سندھیلہ نے کہا ہے کہ ہمارے روایتی حریف نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا۔ پاک بحریہ وطن کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی اسلام آباد میں یوم دفاع کے موقع…

بلوچستان ، 4 دن سے عدالت لگائے بیٹھے ہیں نتائج صفر : چیف جسٹس

بلوچستان ، 4 دن سے عدالت لگائے بیٹھے ہیں نتائج صفر : چیف جسٹس

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان بدامنی کیس کی سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے۔دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پشین سے 15 روز قبل اغوا ہونے والا نوجوان…

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈینس 2012 جاری نہ ہو سکا

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈینس 2012 جاری نہ ہو سکا

سندھ (جیوڈیسک) سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈینس 2012 آج بھی جاری نہ ہو سکا۔آرڈیننس کے اجرا میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے راہنماء امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس2012 کا مسودہ ہی تیار نہیں…

پشاور : بارش سے مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور 2 بچے جاں بحق

پشاور : بارش سے مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور 2 بچے جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور اس کے گردو نواح میں موسلادھار بارش سے مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون سمیت دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ مواصلات کا نظام درہم ہوگیا جس کے باعث تمام شہر کی سڑکیں تالاب کا منظر…

یوم دفاع پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

یوم دفاع پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان (جیوڈیسک) یوم دفاع پاکستان آج بھرپور ملی جوش جذبے کے ساتھ منایا جا ہا ہے۔دن کا آغاز ملک بھر میں نماز فجر میں وطن عزیز کی ترقی، خوشحالی ملکی سلامتی اور استحکام کی دعاں سے ہوا ۔لاہور میں مزار اقبال اور…

پہلا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلوی ٹیم کو ڈھیر کر دیا

پہلا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلوی ٹیم کو ڈھیر کر دیا

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلوی ٹیم کا 89 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی پورا کرلیا. پاکستان کی جانب سے بہترین بائولنگ اور فیلڈنگ دیکھنے میں…

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور کر لیا

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور کر لیا

وفاقی کابینہ نے انسداد دھشت گردی ترمیمی بل اور مشکوک افراد خفیہ نگرانی کے لیے فیئر ٹرائل بل 2012 کی منظوری دے دی۔ کابینہ ارکان کے توانائی بحران کے خاتمے سے متعلق اقدامات پر عدم اعتماد کے باعث وزیراعظم نے توانائی بحران…

چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ پر مذاکرات سے انکار کر دیا

چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ پر مذاکرات سے انکار کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ پر حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پرائی بارات میں دلہا بننے کی کوشش نہ کرے۔ میڈیا سے گفتگو…

حقانی نیٹ ورک افغانستان اور نیٹو فورسز کے لیے مہلک خطرہ ہے

حقانی نیٹ ورک افغانستان اور نیٹو فورسز کے لیے مہلک خطرہ ہے

افغانستان میں امریکی فوج کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ٹیری نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک افغانستان اور نیٹو فورسز کے لیے مہلک خطرہ ہے پاک افغان سرحد پر حالات معمول پر آ چکے ہیں۔ کابل سے ویڈیو لنک کے ذریعے واشنگٹن…

گلگت : اسلام آباد جانیوالی وین کو حادثہ،4 مسافرجاں بحق

گلگت : اسلام آباد جانیوالی وین کو حادثہ،4 مسافرجاں بحق

گلگت(جیوڈیسک)گلگت سے اسلام آباد جانے والی وین کھائی میں گر گئی جس کے باعث چار مسافر جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مسافر وین کوحادثہ بارش کے باعث پیش آیا۔ جبکہ پولیس کا کہنا کہ تیزرفتاری کی وجہ سے وین…

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی نظر نہیں آ رہی : چیف جسٹس

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی نظر نہیں آ رہی : چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک)بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی دکھائی نہیں دے رہی۔ سپریم کورٹ رجسٹری کوئٹہ میں جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں بلوچستان بدامنی کیس…