کراچی : باپ بیٹا اور پولیس اہلکار سمیت7 ہلاک ہوگئے

کراچی : باپ بیٹا اور پولیس اہلکار سمیت7 ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اورنگی ٹاؤن میں دستی بم حملے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک پولیس اہلکار سمیت سات افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں جھگڑے کے دوران…

خیبر ایجنسی : سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 4 افراد زخمی

خیبر ایجنسی : سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 4 افراد زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں توحید امن تنظیم پر ریموٹ کنٹرول دھماکا چار اہلکار زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کے بازار زخہ خیل میں روڈ کے کنارے نصب بم پھٹنے سے تنظیم کے چار رضا…

مراکش میں بس حادثہ، چالیس افراد ہلاک

مراکش میں بس حادثہ، چالیس افراد ہلاک

مراکش(جیوڈیسک)جنوبی مراکش میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک مسافر بس پہاڑی نالے میں گرنے سے چالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثے میں بیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں کئی کی حالت تشویش ناک ہے۔ یہ بس مراکش سے ملک…

آزاد کشمیر : بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر : بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے پکیتا کے قریب شاہراہ نیلم بند ہوگئی ۔مظفرآباد سے چالیس کلو میٹر دور یونین کونسل مچھارا کے…

پشاور : امریکی اہلکاروں پر حملہ ، ایف بی آئی تحقیقات کر رہی ہے

پشاور : امریکی اہلکاروں پر حملہ ، ایف بی آئی تحقیقات کر رہی ہے

پشاور (جیوڈیسک) امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پشاور میں امریکی اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے۔ایف بی آئی حملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان وینٹرل نے پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ…

ایبٹ آباد آپریشن پر لکھی جانیوالی کتاب نوایزی ڈے فروخت کیلئے پیش

ایبٹ آباد آپریشن پر لکھی جانیوالی کتاب نوایزی ڈے فروخت کیلئے پیش

امریکا(جیوڈیسک)اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن میں شریک سابق امریکی نیوی سیل کی کتاب” نوایزی ڈے” امریکا میں فروخت کیلئے پیش کردی گئی .پینٹاگون کا کہناہے۔کتاب میں اہم راز افشاں کئے گئے ہیں۔ امریکا کے سابق نیوی سیل میٹ بسونیٹ کی اسامہ بن…

لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق

لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق

سندھ (جیوڈیسک) سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2012 پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق ہو گیا۔آرڈیننس آج جاری ہونے کا امکان ہے۔ سندھ میں مقامی حکومتوں کے نظام سے متعلق آرڈیننس کے اجرا کا معاملہ طول پکڑنے پر گورنر…

تحریک انصاف کا 6 اکتوبر سے ”وزیرستان امن مارچ” کا اعلان

تحریک انصاف کا 6 اکتوبر سے ”وزیرستان امن مارچ” کا اعلان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 6 اکتوبر سے شمالی وزیرستان کیلئے امن مارچ کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ 6 اکتوبر کو ایک لاکھ افراد کے…

پرویز مشرف کی گرفتاری میں مثبت پیش رفت متوقع

پرویز مشرف کی گرفتاری میں مثبت پیش رفت متوقع

ایف ائی اے نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے پرویز مشرف کو پاکستان کے حوالے کرنے کیلئے برطانوی حکام سے رابطے میں ہے۔ انٹرپول…

عمران خان نے خواجہ آصف کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا

عمران خان نے خواجہ آصف کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا

شوکت خانم ہسپتال کے فنڈز میں گھپلوں اور ہیرا پھیری کے الزمات کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمرن خان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان…

پولیس افسروں کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو قانونی تحفظ مل گیا

پولیس افسروں کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو قانونی تحفظ مل گیا

سندھ سول سروس ایکٹ 1973 کا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا، سرکاری ملازمین کے ایک محکمے سے دوسرے میں انضمام کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ سندھ سول سروس ایکٹ 1973 ترمیمی آرڈیننس کے جاری متن کے مطابق ڈیپوٹیشن پر تعیناتی اور آئوٹ…

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام 2012 کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام 2012 کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں نئے بلدیاتی نظام دو ہزار بارہ کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے آرڈیننس پر دستخط کر دیئے۔ بلدیاتی نظآم دوہزار بارہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا جس کی آئینی مدت تین مہینے ہے۔…

چیف جسٹس کا ڈیرہ بگٹی کا مسئلہ 15 دن میں حل کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا ڈیرہ بگٹی کا مسئلہ 15 دن میں حل کرنے کا حکم

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ انتخابی فہرستوں میں اکبربگٹی کے اہلخانہ کے ناموں کا اندراج کیاجائے اور ڈیرہ بگٹی کا مسئلہ دو ہفتے کے اندر اندر حل کیا جائے۔ سپریم کورٹ رجسٹری کوئٹہ میں جسٹس افتخار…

چین : سیلاب نے تباہی مچا دی، مختلف شہروں میں ایمرجنسی نافذ

چین : سیلاب نے تباہی مچا دی، مختلف شہروں میں ایمرجنسی نافذ

چین (جیوڈیسک)چین کے شہر چونکنگ میں آئے سیلاب نے تباہی مچا دی، پانی سڑکوں اور گلیوں میں بھر گیا۔چونکنگ میں آئے اس سیلاب سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ متاثر ہوئے اور اپنا گھر بار چھوڑ گئے۔ دریا پانی سے بھر گئے…

مشی گن: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

مشی گن: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

مشی گن (جیوڈیسک)امریکی معاشرے میں تشددکی لہر تیزی سے پھیلتی چلی جا رہی ہے، ریاست مشی گن میں فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ مشی گن کے جنوب مشرقی علاقے گرینڈ ریپڈز میں نامعلوم افراد…

ترکی میں کرد باغیوں کے حملے میں دس فوجی اہلکار ہلاک

ترکی میں کرد باغیوں کے حملے میں دس فوجی اہلکار ہلاک

ترکی(جیوڈیسک)ترکی میں کرد باغیوں کے حملے میں دس فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں، فوج کی جوابی کارروائی میں بیس علیحدگی پسند بھی مارے گئے۔ جنوب مشرقی علاقے سرنک میں باغیوں نے پولیس اور فوجی ٹھکانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔ حملوں…

ڈیرہ غازی خان : پہاڑی نالوں میں طغیانی ، سیلابی ریلا شہر میں داخل

ڈیرہ غازی خان : پہاڑی نالوں میں طغیانی ، سیلابی ریلا شہر میں داخل

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں ہونے والی بارشوں کے بعد برساتی نالوں میں طغیانی آگئی۔ وڈور میں طغیانی سے سیلابی ریلا شہر میں داخل ہوگیا ۔کوہ سلیمان پر ہونیوالی بارشوں کے بعد برساتی نالہ نوتک پاڑہ…

کراچی : پیرآباد میں فائرنگ ،2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی : پیرآباد میں فائرنگ ،2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد امن کو ترس رہا ہے، کراچی کے علاقے پیرآباد میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پیرآباد کی فرنٹیئر کالونی نمبر دو میں نورانی محلے کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک…

شارجہ : پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست ، مائیک ہسی مین آف دی میچ

شارجہ : پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست ، مائیک ہسی مین آف دی میچ

شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی۔پاکستان کے 244 رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے مستحکم آغاز کیا تا ہم 44 رنز کے…

صدر کی جانب سے وزارت عظمی کی پیشکش کو مسترد کردیا

صدر کی جانب سے وزارت عظمی کی پیشکش کو مسترد کردیا

وزیراعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے صدر زرداری کی پیشکش پر آدھی مد ت کے لیے وزارت عظمی سنبھالنے سے انکار کر دیا تھا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نجی دورے پر لندن پہنچے۔ شہباز شریف نے انکشاف…

دنیا بھر میں اوورسیز کے لئے پاسپورٹ بنوانے کی لاس رپورٹ ختم ۔ ارشاد احمد کمبوہ

دنیا بھر میں اوورسیز کے لئے پاسپورٹ بنوانے کی لاس رپورٹ ختم ۔ ارشاد احمد کمبوہ

پیرس(عاصم ایاز ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر اور وزیر داخلہ کے مشیر برائے یورپ ڈاکٹر ارشاد احمد کمبوہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں اوورسیز کے لئے پاسپورٹ بنوانے کی لاس رپورٹ ختم کی جا رہی ہے…

ایفی ڈرین کیس:علی موسی ،مخدوم شہاب کی ضمانتیں خارج، گرفتاری کا حکم

ایفی ڈرین کیس:علی موسی ،مخدوم شہاب کی ضمانتیں خارج، گرفتاری کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)ایفیڈرین کوٹہ کیس میں علی موسی گیلانی اور سابق وفاقی وزیر صحت شہاب الدین کی عبوری ضمانتیں خارج کر دی گئیں ۔ہائیکورٹ نے گرفتاری کا حکم دے دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان لودھی اور جسٹس خواجہ امتیاز…

بلوچستان بدامنی کیس ، صوبائی حکومت کام کرنے کی اہل نہیں: چیف جسٹس

بلوچستان بدامنی کیس ، صوبائی حکومت کام کرنے کی اہل نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ ہر کوئی محسوس کر رہا ہے کہ صوبے کے معاملات آئین کے تحت نہیں چلائے جا رہے۔سیشن جج کے قتل کیبعد حکومت حرکت میں نہیں آتی تو باقی کیارہ جائے گا۔ سپریم…

پشاور دھماکا: 2 امریکی مارے گئے: میاں افتخار، امریکی سفارتخانے کی تردید

پشاور دھماکا: 2 امریکی مارے گئے: میاں افتخار، امریکی سفارتخانے کی تردید

پشاور (جیوڈیسک)پشاور کو آج پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ یونیورسٹی روڈ پر خود کش حملے میں دو امریکیوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے جبکہ امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں کی ہلاکت کی تردید کی ہے. خیبر…