وردک : نیٹو فوجی اڈے پر 2 خود کش حملے، 6 افراد ہلاک

وردک : نیٹو فوجی اڈے پر 2 خود کش حملے، 6 افراد ہلاک

وردک(جیوڈیسک)افغان صوبے وردک میں نیٹو فوجی اڈے پر دو خود کش حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نیٹو ترجمان کا کہنا ہے کہ کوئی نیٹو فوجی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہداللہ شاہد…

کوئٹہ میں آج پھر دہشت کا راج، فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں آج پھر دہشت کا راج، فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں آج پھر صبح کا آغاز دہشت گردانہ کارروائی سے ہوا اور نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقتولین ہزار گنجی کے علاقے میں گاڑی پر جا رہے تھے کہ دو…

پشاور:متنی بازار میں دھماکہ،12 جاں بحق, متعدد زخمی

پشاور:متنی بازار میں دھماکہ،12 جاں بحق, متعدد زخمی

پشاور کے متنی بازار میں گاڑی میں دھماکے سے 12 افراد جاں بحق، تیرہ زخمی، بارہ دکانیں تباہ، مرنے والوں کے ورثا کو معاوضہ دینے کا اعلان پشاور کے گنجان علاقے متنی بازار میں دہشتگردوں کی جانب سے دھماکے میں 12 افراد…

نیب کو بینظیر کی قبر کا ٹرائل کرنے کی اجازت، ارسلان کا نہیں’

نیب کو بینظیر کی قبر کا ٹرائل کرنے کی اجازت، ارسلان کا نہیں’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کو بے نظیر بھٹو شہید کی قبر کا ٹرائل کرنے کی اجازت ہے لیکن معاملہ اہم شخصیت کے بیٹے کا ہو تو نیب قابل اعتبار نہیں۔ ایک ویب سائٹ…

کوئلہ سکینڈل: بھارتی ایوان میں 10 ویں روز بھی ہنگامہ ، اجلاس پیر تک ملتوی

کوئلہ سکینڈل: بھارتی ایوان میں 10 ویں روز بھی ہنگامہ ، اجلاس پیر تک ملتوی

بھارت (جیوڈیسک) کوئلے کی کانوں کے اسکینڈل پر بھارتی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں دس روز سے ہنگامہ جاری ہے۔ دونوں ایوانوں کے اجلاس پیر تک ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں کوئلہ اسکینڈل پر اپوزیشن…

پٹرول بم تیار ،7 روپے77 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

پٹرول بم تیار ،7 روپے77 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

ُُُُُُُُپٹرولیم (جیوڈیسک) پٹرول 7 روپے 77 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کوارسال کردی۔اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں پٹرول 7 روپے 77 پیسے، ہائی اوکٹین 8 روپے…

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 51 افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 51 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 51 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا۔ترجمان کے مطابق تھانہ مارگلہ اورشالیمارپولیس نے اسلام آباد کے سیکٹرجی نائن فور ایف ٹین اورایف الیون میں سرچ آپریشن کیا اور51 مشتبہ افراد کوحراست…

خلاف ضابطہ ترقیاں : سپریم کورٹ چیف سیکرٹری ، آئی جی سندھ پر برہم

خلاف ضابطہ ترقیاں : سپریم کورٹ چیف سیکرٹری ، آئی جی سندھ پر برہم

سندھ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف سیکرٹری سندھ اورآئی جی سندھ پر آٹ آف ٹرن پروموشن کسیز میں عدالتی احکامات کو نظر انداز کرنے پر اظہار برہمی کیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسڑی میں جسٹس انور ظہیر جمالی اور جسٹس امیر ہانی مسلم…

رمشا مسیح کیس :کمسن ملزمہ کو مزید 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

رمشا مسیح کیس :کمسن ملزمہ کو مزید 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں رمشا مسیح کیس میں گرفتار کمسن عیسائی لڑکی کو مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے، عدالت نے ملزمہ کے خلاف چالان جلد طلب کرلیا ہے ۔اسلام آباد کے تھانہ رمنا کی…

ابوظبی: پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

ابوظبی: پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

ابوظبی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا، سیریز میں کینگروز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ابوظبی میں کھیلے جانے والے میچ سے پہلے دونوں ٹیمیں بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ قومی کھلاڑیوں نے…

کوئٹہ میں سیشن جج کے قتل کیخلاف وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

کوئٹہ میں سیشن جج کے قتل کیخلاف وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سیشن جج سمیت تین افراد کے قتل کیخلاف بلوچستان اور پنجاب میں وکلا نے عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کردیا۔لاہور کی تمام ماتحت عدالتوں میں وکلا نے مکمل بائیکاٹ کیا ہوا ہے وائس چئرمین پنجاب بارکونسل غلام عباس نسوانہ…

قانون کی بالادستی سے جمہوریت چل رہی ہے: چیف جسٹس

قانون کی بالادستی سے جمہوریت چل رہی ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ قانون کی بالادستی سے اسمبلیاں اور جمہوریت چل رہی ہے، اسی میں سب کی بقا ہے۔کراچی میں مختلف بارز ایسوسی ایشنز کے وفود سے ملاقات کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ…

پینٹا گون کا ایبٹ آباد آپریشن پر کتاب کے مصنف کیخلاف کارروائی کا عندیہ

پینٹا گون کا ایبٹ آباد آپریشن پر کتاب کے مصنف کیخلاف کارروائی کا عندیہ

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) پینٹا گون نے ایبٹ آبادآپریشن پرکتاب لکھنیوالے سابق امریکی نیوی سیل کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔دو مئی 2011 کو پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں ہونے والے آپریشن کے نتیجے میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت ہوئی تھی۔…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد پر شرپسندوں کا راج ہے اور قانون کی عمل داری کہیں نظر نہیں آتی۔ مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کھوکھرا پار میں سیاسی کارکنوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک…

واہ کینٹ : 3 افغان دہشت گرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

واہ کینٹ : 3 افغان دہشت گرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

واہ کینٹ (جیوڈیسک) واہ کینٹ پولیس نے تین افغان دہشت گرد گرفتار کر کے دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا ، ملزم اہم سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر واہ کینٹ میں قبرستان کے قریب جنگل میں…

امریکی محکمہ خزانہ نے لشکرطیبہ کے آٹھ ارکان پر پابندی عائد کردی۔

امریکی محکمہ خزانہ نے لشکرطیبہ کے آٹھ ارکان پر پابندی عائد کردی۔

امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے لشکرطیبہ کے جن ارکان پرپابندی لگائی گئی ہے ان میں ساجدمیر، عبداللہ مجاہد، احمد یعقوب، حافظ خالدولید، قاری محمدیعقوب شیخ، امیرحمزہ، عبداللہ منتظر اور طلحہ سعید شامل ہیں۔ ان تمام افراد پر دوہزار آٹھ میں ہونے…

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں رات گئے تک10 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں رات گئے تک10 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی …کراچی میں جمعرات کو فائرنگ کے مختلف واقعات میں رات گئے تک10 افراد ہلاک ہوگئے۔رات نو بجے کے بعد کراچی شرقی کے علاقے کھوکھرا پار سے موصولہ اطلاع کے مطابق وہاں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ اسپتال ذرائع…

اسامہ بن لادن کی ہلاکت پر کمانڈو کی کتاب

اسامہ بن لادن کی ہلاکت پر کمانڈو کی کتاب

وہائٹ ہاؤس اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان دونوں نے کتاب میں درج واقعات اور سرکاری موقف میں بظاہر موجود تضادات پر تبصرے سے انکار کردیا ہے اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ پر امریکی کمانڈوز کے چھاپے کے دوران ان کی…

British MEP says ‘time is running out for the Syrian people

British MEP says ‘time is running out for the Syrian people

Syria needs more time to end the conflict raging across the country, President Bashar al-Assad said in a television interview to be broadcast by a private pro-regime channel on Wednesday. Excerpts from the interview also show the Syrian President scoffing at the…

ایران نے کبھی بھی جوہری ہتھار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ آیت اللہ خامن

ایران نے کبھی بھی جوہری ہتھار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ آیت اللہ خامن

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔ جعرات کو ایران کے دارالحکوت تہران میں غیر وابستہ ممالک کی تحریک یعنی نیم کے دو روزہ…

ارسلان کیس نیب سے واپس، تحقیقات شعیب سڈل پر مبنی کمیشن کریگا

ارسلان کیس نیب سے واپس، تحقیقات شعیب سڈل پر مبنی کمیشن کریگا

اسلام آباد … سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ارسلان افتخار کے خلاف قومی احتساب بیورو میں جاری تحقیقات کو واپس لے کر سابق پولیس آفیسر ڈاکٹر شعیب سڈل پر مبنی کمیشن کو دیدی ہیں، عدالت نے نیب کو مشترکا تحقیقات کیلئے اٹارنی جنرل…

افغان فوج کی وردی میں ملبوس ایک شخص کی فائرنگ سے نیٹو کے تین فوجی ہلاک

افغان فوج کی وردی میں ملبوس ایک شخص کی فائرنگ سے نیٹو کے تین فوجی ہلاک

افغانستان میں نیٹو حکام کے مطابق افغان فوج کی وردی میں ملبوس ایک شخص کی فائرنگ سے نیٹو کے تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیٹو کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں اس واقعہ کے بارے میں مزید تفصیل نہیں…

پنجاب اسمبلی میں صوبوں سے متعلق کمیشن کیخلاف قرار داد منظور

پنجاب اسمبلی میں صوبوں سے متعلق کمیشن کیخلاف قرار داد منظور

پنجاب اسمبلی (جیوڈیسک)پنجاب اسمبلی کا اجلاس تیسرے روز بھی اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کی نذر رہا۔ اپوزیشن کے شورشرابے کے دوران پنجاب حکومت نے نئے صوبوں کے متعلق کمیشن کو مسترد کرنے کی قرارداد منظور کرلی ۔ اپوزیشن نے نئے صوبوں…

بھارت: گجرات نسلی فسادات کیس میں 32 کو سزا،29 بری

بھارت: گجرات نسلی فسادات کیس میں 32 کو سزا،29 بری

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی عدالت نے گجرات میں ہونے والے نسلی فسادات کیس میں بتیس افراد کو سزا سنا دی اور انتیس کو بری کر دیا۔ فروری دو ہزار دو میں ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد سے تعلق رکھنے والے افراد…