ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کی اپیل مسترد

ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کی اپیل مسترد

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی ہے جبکہ احمد آباد کی خصوصی عدالت نے گجرات فسادات کے بتیس مجرموں کو سزا سنادی، انتیس ملزمان بری کر دئے…

سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 9 اہلکار شہید، 10 شدت پسند ہلاک

سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 9 اہلکار شہید، 10 شدت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک)جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 9 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 10 شدت پسند مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیر ستان کے علاقے فرہنگ بابازیارت…

پہلا ون ڈے : آسٹریلیا نے پاکستان کو چار وکٹ سے ہرا دیا

پہلا ون ڈے : آسٹریلیا نے پاکستان کو چار وکٹ سے ہرا دیا

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد چار وکٹ سے شکست دے دی۔ اس طرح اسے سیریز میں ایک صفر کی برتری مل گئی ہے۔ شارجہ میں سیریز…

باجوڑ میں جھڑپ ،11عسکریت پسند ہلاک ، 3 جوان شہید

باجوڑ میں جھڑپ ،11عسکریت پسند ہلاک ، 3 جوان شہید

باجوڑ (جیوڈیسک) باجوڑ کے علاقے بٹوار میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں گیارہ عسکریت پسند ہلاک اور تین جوان بھی شہید ہوگئے۔عسکری ذرائع کے مطابق جھڑپ میں متعدد دہشتگرد زخمی ہوگئے۔ دہشتگردوں کی کچھ لاشیں فورسز نے قبضے میں لے لی ہیں۔…

ٹھل : ریلوے ٹریک پر دھماکا ، خوشحال ایکسپریس کے 2 مسافر جاں بحق

ٹھل : ریلوے ٹریک پر دھماکا ، خوشحال ایکسپریس کے 2 مسافر جاں بحق

ٹھل (جیوڈیسک) ٹھل کے قریب اوڈانو کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث خوشحال ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور دو افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ٹھل کے علاقے اوڈانو کے مقام پر کراچی سے پشاور…

کراچی : پرتشدد واقعات میں مزید 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی : پرتشدد واقعات میں مزید 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ اورنگی ٹان میں گزشتہ روز فائرنگ کا زخمی بھی چل بسا جبکہ مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد دو ڈاکو گرفتار کرلئے گئے۔ نیوکراچی میں…

شام: فوجی طیاروں کی بمباری، 20 سے زائد افراد ہلاک

شام: فوجی طیاروں کی بمباری، 20 سے زائد افراد ہلاک

شام(جیوڈیسک)شام کیشہر ادلیب میں فوجی طیاروں کی بمباری سے بیس سے زائد افراد ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بمباری کے بعد کئی گاڑیوں اور عمارتوں کو آگ لگ گئی، انٹرنیٹ پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو کے مطابق خوفناک بمباری کے…

ڈیرہ غازی خان : 2 بسوں میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق ، 80 زخمی

ڈیرہ غازی خان : 2 بسوں میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق ، 80 زخمی

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں انڈس ہائی وے پر دو بسوں میں تصادم کے نتیجہ میں سات افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقہ کالا کالونی کے…

بی جے پی نے پارلیمنٹ کو یرغمال بنا لیا: سونیا گاندھی

بی جے پی نے پارلیمنٹ کو یرغمال بنا لیا: سونیا گاندھی

بھارت کی حکمران جماعت کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف منفی پراپیگنڈوں اور وزیراعظم منموہن سنگھ کے استعفے کے مطالبے کو عوام کے ساتھ مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی پارلیمنٹ…

قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس، ڈاکٹر عاصم اور طارق فضل میں جھڑپ

قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس، ڈاکٹر عاصم اور طارق فضل میں جھڑپ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں گیس کی تقسیم اور لوڈشیڈنگ کے معاملے پر ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر طارق فضل کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ڈاکٹر عاصم اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔ قومی اسمبلی کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے اضافے کا امکان

یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ سے سات روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل میں 5 سے 6 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ ہائی اوکٹین کی…

ارسلان افتخار نظرثانی کیس : سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

ارسلان افتخار نظرثانی کیس : سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)ارسلان افتخار کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے. ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے زیر التوا مقدمے میں عدالتی حکم کے خلاف پریس ریلیز جاری کی ان کے خلاف…

فریقین ڈٹے ہوئے ہیں، درمیانی راستہ نہیں نکلے گا: اعتزاز احسن

فریقین ڈٹے ہوئے ہیں، درمیانی راستہ نہیں نکلے گا: اعتزاز احسن

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اور پی پی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کے معاملے پر حکومت درمیانی راستہ اختیار نہیں کرے گی بلکہ یہ راستہ عدالت اختیار کرسکتی ہے۔…

شام میں باغیوں کی جانب سے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

شام میں باغیوں کی جانب سے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

شام (جیوڈیسک) شام میں باغیوں نے دارالحکومت دمشق کے علاقے شامی فضائیہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی کیا ہے، ہیلی کاپٹر کو جوبر کے ملحقہ علاقے قبون میں مار گرایا گیا۔ فری سیرین آرمی کے مطابق یہ ہیلی…

پاک آسٹریلیا سیریز: پہلاون ڈے آج شارجہ میں ہو گا

پاک آسٹریلیا سیریز: پہلاون ڈے آج شارجہ میں ہو گا

پاک آسٹریلیا سیریز (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں گرم موسم کے ساتھ پاکستانی اسپنرز بھی آسٹریلوی ٹیم کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔…

پشاور: فائرنگ سے پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور: فائرنگ سے پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں نامعلوم افراد نے کشور نامی چوکیدار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور اسلحہ لے کر فرار ہو…

بگٹی قتل کیس : آفتاب شیرپا کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور

بگٹی قتل کیس : آفتاب شیرپا کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیر پا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ کیس کی آئندہ سماعت تین ستمبر کو ہو گی ۔ سبی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے…

خیبرایجنسی : سیکورٹی فورسز سے جھڑپیں ،31 شدت پسند ہلاک

خیبرایجنسی : سیکورٹی فورسز سے جھڑپیں ،31 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان تین روزسے جاری جھڑپوں میں اکتیس شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ جھڑپوں میں تین سیکیورٹی اہلکار اور امن کمیٹی کے دو رضا کاربھی شہید ہوئے جبکہ تین روز میں مارے…

امریکا : اوہائیو اور لوزیانا میں ایمرجنسی نافذ

امریکا : اوہائیو اور لوزیانا میں ایمرجنسی نافذ

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریا ست اوہائیو اور لوزیانا میں آئزک طوفان کے پیش نظر صدر اوباما نے ایمرجنسی نافذ کر دی جبکہ انتظامیہ نیحفاظتی تدابیر اختیار کرنا شروع کردی ہیں۔ ایمرجنسی سروس میں امریکی فوج کی انجینئروں کی ٹیم بلڈوزوں کے ساتھ دن رات…

پشاور: بڈھنی نالہ میں طغیانی، گلیاں اور سڑکیں زیر آب

پشاور: بڈھنی نالہ میں طغیانی، گلیاں اور سڑکیں زیر آب

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں مون سون کی بارشوں سے بڈھنی نالہ میں طغیانی آنے سے گلیاں اور سڑکیں زیر آب آ گئیں۔ پشاور اور مضافاتی علاقوں میں رات کو مون سون کی شدید بارش کے باعث بڈھنی کے نالے میں طغیانی آ گئی۔ سیلابی…

حکومت عدلیہ کا احترام کرتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی: نواز شریف

حکومت عدلیہ کا احترام کرتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی: نواز شریف

مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے چار سال میں کوئی سبق نہیں سیکھا، عدلیہ کا احترام کرتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا توانائی بحران…

نیویارک:فلاش موب ڈنر کا انعقاد،3000 افراد کی سفید لباس میں شرکت

نیویارک:فلاش موب ڈنر کا انعقاد،3000 افراد کی سفید لباس میں شرکت

نیویارک امریکی شہر نیو یارک میں ایک سر پرائزFlash-Mobڈنر کا انعقادکیا گیا جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔اس ڈنر کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی…

بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصم

بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصم

اسلام آبادمشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے اور بھارتی کمپنی کا وفد 31 اگست کو پاکستان آئے گا۔ اسلام آباد میں  بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین…

پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں، شاہ محمد شاہ

پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں، شاہ محمد شاہ

کراچی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمد شاہ کا کہناہے کہ پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ بلدیاتی الیکشن کے ذریعے سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں ،لیکن ایسا ہونے نہیں دیا جائے گا۔حیدر منزل کراچی میں ایس یو پی کے…