مردان میں دھماکا، ایک پولیس اہلکار جاں بحق ایک زخمی

مردان میں دھماکا، ایک پولیس اہلکار جاں بحق ایک زخمی

مردان میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے باہر دھماکے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ دھماکا مردان کے علاقہ شاہ ڈنڈ میں ہوا پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ گورنمنٹ گرلز اسکول کے باہر بم نصب کیا گیا ہے۔…

قومی اسمبلی، بجلی بلوں کے نادہندگان کی تفصیلات پیش

قومی اسمبلی، بجلی بلوں کے نادہندگان کی تفصیلات پیش

قومی اسمبلی میں بجلی کے بلوں کے نادہندگان کی تفصیلات پیش کر دی گئی ہیں ۔ مختلف سرکاری ادارے اور محکمے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے ہیں ۔ قومی اسمبلی کو وزارت پانی و بجلی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بجلی…

صدر کو دو دن دیتا ہوں ورنہ سپریم کورٹ جاوں گا، نواز شریف

صدر کو دو دن دیتا ہوں ورنہ سپریم کورٹ جاوں گا، نواز شریف

مسلم لیگ ن  کے سربراہ نواز شریف نے متنازعہ میمو کی تحقیقات شروع کرانے کیلئے حکومت کو اڑتالیس گھنٹوں کی مہلت دے دی ۔ان کا کہناہے کہ وہ ایسی اسمبلیوں میں نہیں بیٹھیں گے جس کی بات حکومت نظرانداز کردے۔ایجنسیوں کا کھیل…

صدر آصف زرداری سے حسین حقانی کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے حسین حقانی کی ملاقات

مائیک مولن کو بھیجے گئے خفیہ میمو پر تنقید کا شکار امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی بالآخر پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد آمد کے فوری بعد انھوں نے صدر آصف زرداری سے ملاقات کی، اور ابتدائی طور پر اپنے موقف سے…

بینظیر بھٹو کے قتل کے متعلق شواہد موجود ہیں۔ رحمان ملک

بینظیر بھٹو کے قتل کے متعلق شواہد موجود ہیں۔ رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کی منصوبہ بندی سے متعلق شواہد موجود ہیں اور اس میں پرویزمشرف کے علاوہ دیگر عناصر بھی ملوث ہیں ۔ حکومت قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے گی۔  اسلام…

پیپلز پارٹی کی کور کیمٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی کور کیمٹی کا اجلاس آج ہو گا

صدر مملکت آصف زرداری کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس سے قبل صدر مملکت سے آرمی چیف جنرل کیانی کی متوقع ملاقات بھی اہمیت کی حامل…

موساد کے سابق چیف مئیر ڈیگان کا 290 فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف

موساد کے سابق چیف مئیر ڈیگان کا 290 فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف

پیرس: میڈیا رپورِٹ کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے سابق سربراہ مئیر ڈیگان نے  یہ اعتراف کیا ہے کہ ایجنسی کے قاتل یونٹ ریمون کی سربراہی کے دوران انہوں نے 290 فلسطینیوں کو قتل کیا۔ انہوں نے یہ اعتراف برطانوی…

کراچی: گلستان جوہر میں خودکش دھماکا

کراچی: گلستان جوہر میں خودکش دھماکا

کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران ایک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ رینجرز نے مبینہ دہشت گرد کی بیوی اور چار بچوں کو حراست میں لے لیا۔ رابعہ سٹی میں دھماکا…

پاکستان سب کا گھر ہے۔ نواز شریف

پاکستان سب کا گھر ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی شخص کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اور ڈاکٹرز کے قتل پر وزیراعلی کو یہاں ہونا چاہیے تھا۔  شکار پورکے علاقے چک میں ہندواجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف…

کراچی دھماکہ: دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

کراچی دھماکہ: دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہے، پولیس نے متعدد افراد کو تفتیش کے لئے حراست میں لے لیا ہے۔ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے مرنے والے دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے۔  واقعے کے بعد پولیس اور خفیہ اداروں…

شرجیل میمن کو صدر نے طلب کر لیا ہے۔ قائم علی شاہ

شرجیل میمن کو صدر نے طلب کر لیا ہے۔ قائم علی شاہ

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ذولفقار مرزا کی فلائٹ میں لندن جانے والے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کو صدر آصف زرداری…

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی مستعفیٰ

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی مستعفیٰ

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے اپنا استعفی ایوان صدر بھجوا دیا ہے، جس کی ایوان صدر کے ذرائع نے تصدیق بھی کر دی ہے۔  ذرائع کے مطابق منصور اعجاز کے خط کے حوالے سے فوجی قیادت ناراض تھی۔ ایوان صدر…

صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین میں ٹیلی فونک رابطہ

صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین میں ٹیلی فونک رابطہ

صدر زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین کے مختلف امور پر…

حاصل پور: مسافر بس حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک

حاصل پور: مسافر بس حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک

حاصل پور ہیڈ اسلام کے قریب مسافر بس حادثے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد ہلاک 11 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ضلع وہاڑی حاصل پور ہیڈ اسلام کے قریب فیصل آباد جانے والی مسافر بس تیز رفتاری…

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر صنعتکار کی اہلیہ کا قتل

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر صنعتکار کی اہلیہ کا قتل

کراچی کے علاقے بہادرآباد میں صنعتکار کی اہلیہ کو ڈکیتی میں مزاحمت پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، لیاری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ مقامی صنعتکار کی اہلیہ خریداری کر نے مارکیٹ گئی…

سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا۔ قریشی

سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا۔ قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے میں اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا نواز شریف میرے کل بھی دوست تھے اج بھی ہیں اگر انہوں نے ملنے کی خواہش کی تو ضرور ملوں گا۔  ملتان…

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اکسانے والے بہت ہیں لیکن نوجوان ان کی باتوں میں نہ آئیں۔ ملک میں کرپشن ہے ٹرانسپرنسی نہیں۔ مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے لاہور میں ذرائع…

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے، ریلوے کو حکومت نے تباہ کر دیا۔ وہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔…

دوسرا ون ڈے سری لنکا نے جیت لیا، سیریز ایک ایک سے برابر

دوسرا ون ڈے سری لنکا نے جیت لیا، سیریز ایک ایک سے برابر

پاکستان کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ سری لنکا نے پچیس رنز سے جیت لیا۔پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ دبئی اسٹیڈیم میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر دوسوپینتیس…

رینٹل پاورکیس: تحقیقاتی کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

رینٹل پاورکیس: تحقیقاتی کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار چودہری نے تحقیقاتی کمیشن بنانے کی درخواست مستردکردی ۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اللہ نے ہمت دی تو فیصلہ کریں گے۔ رینٹل پاور کی سماعت کے دوران چیف…

چین:کثیرالمنزلہ عمارت میں دھماکا، 7افراد ہلاک، درجنوں زخمی

چین:کثیرالمنزلہ عمارت میں دھماکا، 7افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بیجنگ : چین کے شمالی علاقے کی ایک کثیر المنزلہ عمارت میں دھماکے سے سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ آج صبح ژیان شہر میں ہونے والے دھماکے کی فوری طور پروجہ معلوم نہ ہوسکی،کئی عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ…

اٹک میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

اٹک میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

اٹک میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ حادثے کے بعد سیکورٹی اداروں نے طیارے کے ملبے کو جمع کرنے کا کام شروع کردیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات…

عمران فاروق قتل، پاکستان میں کوئی گرفتار نہیں ہوا

عمران فاروق قتل، پاکستان میں کوئی گرفتار نہیں ہوا

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل میں ملوث کسی بھی فرد کو پاکستان میں گرفتار نہیں کیا گیا اور سیاسی گیم میں ایجنسیوں کو بدنام نہ کیا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے…

چکوال: دہشتگردوں کے ہاتھوں 5سیکورٹی اہلکاروں کا اغوا اور قتل

چکوال: دہشتگردوں کے ہاتھوں 5سیکورٹی اہلکاروں کا اغوا اور قتل

چکوال کے قریب پیر چنبل کے علاقے میں شدت پسندوں نے میجر سمیت اغواشدہ پانچ سیکیورٹی اہلکاروں کو شہید کردیا۔ علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا شدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں…