کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔ 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ طالبان کی جانب سے اعلان کردہ ناموں کی فہرست صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سمیت جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے منگل کو اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقا اور ارجنٹائن…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے اگلے تین سالوں کے لیے معیشت کا روڈ میپ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میڈیم ٹرم پروگرام پر شیئر کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انہوں نے عظیم اور اور طاقتور ترکی کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی میڈیا کو وارننگ جاری کرنے پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافی برادری میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ انہوں نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ دھمکی کو سنجیدگی سے لے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سینکڑوں افراد کے ایک مظاہرے کو حکمران طالبان کے جنگجوؤں نے منتشر کر دیا۔ اس مقصد کے لیے طالبان نے ہوائی فائرنگ کی۔ کئی احتجاجی ریلیوں میں سینکڑوں مرد اور خواتین شریک تھے۔…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کردیا جس میں ملا محمد حسن اخوند کو عبوری وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک پریس کانفرنس میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے فوری طور پر طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اپنے بیان میں جو بائیڈن نے طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کہا یہ بہت آگے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں قانون کی بالا دستی نہیں اس لئے قبضہ گروپ متحرک ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سب کچھ دیا سیاست میں آنے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کا افغان صوبے پنجشیر سے متعلق پاکستان کے خلاف بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے وادی پنجشیر سے متعلق بھارتی میڈیا کے پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف افیف کوخافی کا کہنا ہے کہ ایران اور مشرق وسطی میں اس کے ونگز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ انہوں نے باور کرایا کہ ایران پر حملے کا فیصلہ کرنے کی صورت…
کیوبا (اصل میڈیا ڈیسک) نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیح محمد اور چار دیگر افراد 15 برس سے گوانتانامو بے جیل میں ہیں۔ ان کے خلاف مقدمے کی دوبارہ سماعت ایسے وقت شروع ہو رہی ہے جب ٹوئن ٹاورز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس نے مزید 98 زندگیاں نگل لیں جبکہ 3316 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں طالبان نے پاکستان ، چین، روس، ایران، ترکی اور قطر کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ افغان میڈیا نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ نئی حکومت کے لیے بات چیت…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغان طالبان کی باتوں پر نہیں بلکہ ان کے “اقدامات” پر فیصلہ کرے گا۔ انہوں نےعالمی برادری پر زور دیا کہ وہ تحریک طالبان کے حوالے سے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سینیر امریکی اہلکار نے بتایا کہ افغانستان میں انخلا کے عمل کے دوران کابل میں رہ جانے والے چار امریکیوں نے پیر کو افغانستان چھوڑ دیا ہے۔ چاروں امریکیوں کی واپسی طالبان کے ساتھ کو آرڈی نیشن…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 20 سالوں کے دوران مشرقی وسطیٰ اور افریقا میں امریکی فضائی حملوں میں کم از کم 22 ہزار عام شہری مارے گئے۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون پر نائن الیون حملوں کی 20 ویں برسی سے قبل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یوم دفاع پر سرگودھا میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا طیارہ تباہ کرنے والے ائیر فورس کے حسن صدیقی کو خراج تحسین پیش کیا گیا، اس موقع پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ ادھر میرپور آزاد کشمیر…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) میں شمولیت کے خواہاں ہیں اور پاکستان کی تشویش کو دور کیا جائے گا۔ اب تک افغانستان کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر کا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم پریس کانفرنس میں کھلاڑیوں کے ناموں کے بارے میں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے ایک بار پھر افغانستان کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ قومی مزاحمتی محاذ افغانستان (این آر اے ایف) نے بھی ایک بار پھر اس دعوے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں آج یوم دفاعِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو سلام اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی میں مزارقائد پر گارڈز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے اور 3613 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے وادی پنجشیر کے داالخلافہ، گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے شمالی اتحاد کے گڑھ وادی پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ…