یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر قومی ایمرجنسی کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سیما) نے شہریوں اور مکینوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وائرس سے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں انتخابی مہم کے آخری روز دو امیدوار صدارتی انتخابات سے دست بردار ہو گئے ہیں جس کے بعد باقی پانچ امیدواروں میں سخت مقابلے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کا…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی (جی اے سی اے) اور متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شہری ہوابازی کی سکیورٹی سے متعلق ایک سمجھوتا طے پایا ہے۔ اس سمجھوتے پر سعودی…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ آج جنیوا میں ملاقات کر رہے ہیں۔ یہ ملاقات ایسے وقت ہو رہی ہے جب دونوں رہنما اس بات سے متفق ہیں کہ باہمی تعلقات انتہائی کم ترین سطح پر…
کولمبیا (اصل میڈیا ڈیسک) کولمبیا کے شورش زدہ شمالی سینٹینڈر ریاست میں ایک فوجی اڈے پر ہونے والے کار بم دھماکے میں کم ازکم 36 افراد زخمی ہو گئے۔ کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ ایک سرکاری…
ٹورنٹو (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون اور مرد نے مسجد میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی اور اس میں دھماکا خیز مواد لگانے سمیت انتظامیہ کو سنگین دھمکیاں دیں۔…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن ، یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مشیل اور EU کمیشن کے صدر عرسولا وان ڈیر لیینن یورپین یونین۔ امریکہ سربراہی اجلاس کے لئے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں یکجا ہوئے۔ یورپی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان اور آذری صدر الہام علی ایف نے دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے شوشہ معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ صدر ایردوان کا آرمینی قبضے سے نجات شدہ بالائی قاراباغ کے اس علامتی شہر…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کے تحفظ اور تارکین وطن کی مدد کے لیے سرگرم درجنوں تنظیموں نے ترکی کو مہاجرین کے لیے محفوظ ملک قرار دینے پر یونان پر کڑی تنقید کی ہے۔ یونانی فیصلے کا مقصد یہ تھا کہ…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ ماہ 11 روز کی جنگ کے بعد اسرائیل نے مبینہ طور پر فلسطینی علاقے سے آتش گیر غبارے اُڑانے پر ایک مرتبہ پھر غزہ پر فضائی بمباری کی ہے۔ دوسری طرف منگل کو مشرقی یروشلم میں یہودی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو حوثی باغیوں کے حملوں کے خلاف اپنا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے۔ وزارت خارجہ کے علاقائی ترجمان سیموئیل واربرگ نے العربیہ کو انٹرویو دیتے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے ساڑھے چھے کلوگرام یورینیم کو 60 فی صد تک افزودہ کر لیا ہے۔اس کو ایک جوہری بم کی تیاری کے لیے 90 فی صد تک افزودہ یورینیم درکارہے جبکہ وہ ویانا میں امریکا کے ساتھ جوہری…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی افغانستان میں پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے والی ٹیم پر مسلح افراد نے حملہ کر کے کم از کم چار ارکان کو ہلاک کر دیا۔ جلال آباد میں منگل کو کیے گئے اس حملے کی ذمہ داری…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ میں کورونا لاک ڈاؤن کے ختم کرنے کے بارے میں فیصلہ ایک ہفتے بعد یعنی اکیس جون کو کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مزید کیسوں کے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) تازہ رپورٹ کے مطابق دائیں بازو کے سازشی نظریات کے حامل امریکی انتہا پسند گروپ کیو انن کے پیرو کار مستقبل میں زیادہ پر تشدد ہو سکتے ہیں۔ سابق صدر ٹرمپ اس گروپ کی تعریف کرتے رہے ہیں۔…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات میں بالخصوص تجارت اور دفاع سمیت دیگر شعبوں میں فروغ پر اتفاق کیا گیا ہے۔ برطانوی وزارت عظمی کے مطابق، نیٹو اجلاس…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا انفیکشن پھیلنے کی رفتار میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ وبائی امراض کی روک تھام کا قومی ادارہ رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ پورے جرمنی میں کورونا کی وبا کی مجموعی صورت حال کی نگرانی کرتا ہے۔…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں اس وقت صدارتی الیکشن کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ مبصرین کے مطابق اس الیکشن میں عوام کی شرکت اور ان کی طرف سے ڈالے گئے ووٹ سیاسی اور اقتصادی بحرانوں پر ایک ریفرنڈم کی…
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ چین نیٹو کا دشمن نہیں مگر سیاسی، اقتصادی اور عسکری محاذوں پر اس کو جواب دینا ضروری ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ نیٹو…
نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے پیر کو کرائسٹ چرچ کی مساجد پر دہشت گردی کے حملوں پر ردعمل کے بارے میں ایک فلم کی ریلیز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے یہ فلم غلط…
صنعا (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے درجنوں افریقی تارکین وطن موت سے ہم کنار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افریقی تارکین وطن کو لے جانے والی…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو چیز خطے کے ممالک کو متحد کرتی ہے وہ انہیں تقسیم کرنے اور ایک دوسرے کے مخالف بنانے والے عوامل سے بڑھ کر ہے۔…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ اس کا امریکا کے ساتھ توانائی سمیت صنعتی شعبے پر عاید پابندیوں کے خاتمے کے لیے ایک وسیع تر سمجھوتے پر اتفاق ہو گیا ہے۔البتہ اس نے خبردار کیا ہے کہ عالمی طاقتوں…
اسٹاک ہوم (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی امن پر تحقیق کرنے والے ادارے سپری نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا، روس اور چین جیسی عالمی طاقتیں اپنے جوہری ہتھیاروں کو مزید مہلک اور جدید تر کر رہی ہیں۔ اسٹاک ہوم…