فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کو ملک کے جنوب مشرقی حصے میں استقبالیہ ہجوم میں موجود نے ایک شخص نے اس وقت چہرے پر تھپڑ رسید کر دیا جب وہ اس شخص سے ہاتھ ملا رہے تھے۔ فرانسیسی صدر…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں 18 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد بھی عالمی طاقتوں سے 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی بحالی سے متعلق مذاکرات میں مؤقف میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوگی کیونکہ اس معاملے سے…
بوسنیا (اصل میڈیا ڈیسک) بوسنیا میں نہتے مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث سابق بوسنیائی سرب کمانڈر راتکو ملادچ کی جانب سے عمر قید کی سزا کے خلاف کی گئی اپیلی مسترد کرتے ہوئے مجرم کو تا حیات جیل میں رکھنے کا…
دی ہیگ (اصل میڈیا ڈیسک) منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف ایک بین الاقوامی آپریشن میں سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ٹروجن شیلڈ نامی اس آپریشن میں انٹرنیٹ کے ذریعے ہونے والے رابطوں تک رسائی سے مدد لی گئی۔ امریکی…
کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں دہشتگرد نے پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک تلے روند ڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ گزشتہ روز کینیڈا کے شہر لندن اونٹاریو میں پیش آیا جس میں جاں بحق افراد میں ایک مرد، دو…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ آئندہ کسی بھی جنگ میں زیادہ سے زیادہ طاقت کا استعمال کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم قیدیوں کی واپسی کے…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی دفتر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سعودی عرب علاقائی استحکام کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کرونا کے بعد معیشت کی تشکیل نو کا حوالہ دیتے ہوئے برطانوی دفتر کا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ میں اتوار چھ جون کو ہونے والے الیکشن اس سال عام انتخابات سے قبل آخری علاقائی الیکشن تھے۔ اس الیکشن میں حیران کن فتح چانسلر میرکل کی پارٹی سی ڈی یو کو ملی،…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے الموارنہ کلیسا کے ایک آرچ بشپ نے اپنے ملک کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں کی شدید تنقید کرتے ہوئے اسے ملک کو مفلوج کرنے اور عوام کو مزید غربت میں دھکیلنے کا سبب قرار دیا ہے۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ ایران فی الواقع 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کے تمام تقاضوں کی پاسداری کرے گا،یہ ابھی واضح نہیں ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا:’’فی الوقت…
سری لنکا (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا میں سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ ملک کے قومی آفات مرکز کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 3 جون سے جاری موسلا دھار بارشوں کی وجہ…
کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ کینیڈا میں مقامی آبادی کے بچوں کے لیے قائم ایک سابق کیتھولک اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات ملنے پر وہ تکلیف میں ہیں۔ انہوں…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی داخلہ خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے ملک کو درپیش مختلف خدشات اور چیلنجز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں بڑھتی دائیں بازو کی شدت پسندی کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ جرمنی…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) مونا اور محمد الکرد مشرقی یروشلم میں شیخ جراح کے علاقے سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کے خلاف مہم چلاتے رہے ہیں۔ تاہم اسرائیل کا دعوی ہے کہ وہ فساد برپا کرنے میں ملوث ہیں۔ اسرائیلی پولیس نے…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے سابق وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ الحشد ملیشیا کے اندر سیاسی ایجنڈا ناقابل قبول ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ الحشد ملیشیا کو عراق کی مسلح افواج کی جنرل…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور کویت کی رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ہے اور اس میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور کویتی وزیرخارجہ شیخ احمدناصرالصباح نے شرکت کی ہے۔ شہزادہ فیصل نے ایک ٹویٹ…
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی دھڑوں کی قیادت نے مصر کی طرف سے قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے کی دعوت قبول کرلی ہے جس کے بعد فلسطینی قیادت آئندہ جمعرات اور جمعہ کو رفح کراسنگ کے راستے مصر روانہ ہوگی۔ ذرائع کا…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں گذشتہ چندہ ماہ کے بعد ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد ایک ہزار سے کم ہو گئی ہے اور وزارت صحت نے 984 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ اسود میں قدرتی وسائل کی تلاش کے دوران اسے گیس کے وسیع ذخائر ملے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق یہ ذخائر 135 بلین مکعب میٹر سے زائد ہیں۔…
کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں ایک اسکول کی عمارت میں سے 215 بچوں کی نعشیں برآمد ہونے کے واقعے پر لوگوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ مقامی قدیمی لوگوں کے بچوں کی نعشیں ایک گرجا گھر کی زیر نگرانی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی چار سو سے زائد یونیورسٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ داخلے کے لیے صرف ایسے بھارتی طلبہ کی درخواستوں پر غور کریں گی جنہوں نے ڈبلیو ایچ او سے منظور شدہ ویکسین لگوائی ہے۔ بھارت…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن فوج افغانستان سے بیئر کے ہزاروں کینز وطن واپس لانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر افغانستان میں تعینات جرمن فوجیوں کے بیئر پینے پر پابندی عائد ہے۔ افغانستان میں موجود جرمن فوجیوں…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے نامزد وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے خصوصی ٹرائبیونل کو اپنے حصے کے واجبات ادا کرے۔انھوں نے عالمی برادری سے بھی اپیل کی ہے وہ اس ضمن میں اپنی…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے یمنی حکومت کے زیرانتظام شہر مآرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ سالہ بچّی سمیت 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مآرب کے گورنر کے پریس…