طیارہ تنازعہ: یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کر دیں

طیارہ تنازعہ: یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کر دیں

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے رہنما بیلا روس کی پروازوں کو یونین کے ملکوں کی فضا کے اوپر سے گزرنے پر پابندی عائد کر دینے پر متفق ہو گئے۔ بیلاروس کے حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کرنے کے لیے اپنے…

مالی: ‘ممکنہ بغاوت‘ میں صدر اور وزیر اعظم گرفتار

مالی: ‘ممکنہ بغاوت‘ میں صدر اور وزیر اعظم گرفتار

مالی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی میں فوجیوں کے ذریعہ سویلین رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد عبوری صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کے ‘اغوا‘ کی یورپی یونین نے مذمت کی ہے۔ مالی کے فوجی عہدیداروں نے صدر باہ…

اسماعیل ھنیہ کی مکتوب کے ذریعے خامنہ ای کو غزہ جنگ بارے بریفنگ

اسماعیل ھنیہ کی مکتوب کے ذریعے خامنہ ای کو غزہ جنگ بارے بریفنگ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں انہیں 10 سے 21 مئی تک غزہ کی…

ترکی: پولینڈ کے صدر سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

ترکی: پولینڈ کے صدر سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) پولینڈ کے صدر’ اندریژ سبسٹئین ڈوڈا’ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان نے صدارتی پیلس کے سوشل کمپلیکس میں سرکاری تقریب کے ساتھ اپنے پولش ہم منصب کا خیر مقدم کیا۔ بعد ازاں…

اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، بنگلہ دیش کی وضاحت

اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، بنگلہ دیش کی وضاحت

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے لیے نرمی کا تاثر رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے کی طرح نئے الیکٹرانک پاسپورٹ پر بھی اسرائیل کا سفر ممنوع ہے۔ بنگلہ دیش نے شہریوں کو نئے…

بھارت: کووڈ سے ہلاکتیں تین لاکھ سے زیادہ

بھارت: کووڈ سے ہلاکتیں تین لاکھ سے زیادہ

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور برازیل کے بعد بھارت دنیا کا تیسرا ملک ہے جہاں کووڈ 19 کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر چُکی ہے۔ بھارت میں گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے متعدد ریاستوں اور…

واضح نہیں کہ ایران ایٹمی معاہدے کی بحالی چاہتا ہے یا نہیں، امریکا

واضح نہیں کہ ایران ایٹمی معاہدے کی بحالی چاہتا ہے یا نہیں، امریکا

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) اس ہفتے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کا پانچواں دور جاری ہے۔ بات چیت سے پہلے ایک انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بِلنکن نے کہا کہ ابھی یہ واضح نہیں کہ…

عراق میں امریکی فوج کے زیراستعمال عین الاسد ائیربیس پر ایک اور راکٹ حملہ

عراق میں امریکی فوج کے زیراستعمال عین الاسد ائیربیس پر ایک اور راکٹ حملہ

الانبار (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد بیس پر ایک اور راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔عراق کا یہ فوجی اڈا امریکی اور بین الاقوامی افواج کے زیراستعمال ہے۔ عراق میں امریکا کی قیادت میں بین الاقوامی فوجی…

مخالفین کے پارلیمنٹ کو تالا لگانے پر خاتون وزیراعظم ٹینٹ میں حلف اُٹھانے پر مجبور

مخالفین کے پارلیمنٹ کو تالا لگانے پر خاتون وزیراعظم ٹینٹ میں حلف اُٹھانے پر مجبور

آپیا (اصل میڈیا ڈیسک) سامووا میں 22 سال سے وزیراعظم تائیلیپا سیلے میلیلیگاؤئی نے عہدے سے دستبرداری کے عدالتی حکم کو مسترد کرتے ہوئے نئی وزیراعظم کو پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے دروازے پر تالا لگا دیا۔ عالمی خبر…

القسام بریگیڈز کے سربراہ کو ختم کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کریں گے: اسرائیلی ذمے دار

القسام بریگیڈز کے سربراہ کو ختم کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کریں گے: اسرائیلی ذمے دار

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے ایک سیکورٹی ذمے دار کا کہنا ہے کہ ان کا ملک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے کمانڈر انچیف محمد الضیف کو ہلاک کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے گا۔ ذمے دار…

ہم کورونا کی وبا کے خلاف حالت جنگ میں ہیں، انٹونیو گوٹیرش

ہم کورونا کی وبا کے خلاف حالت جنگ میں ہیں، انٹونیو گوٹیرش

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت کورونا وائرس کی عالمی وبا کے خلاف حالت جنگ میں ہے اور اس جنگ کو جیتنے کے لیے عالمی برادری کو اپنی جدوجہد میں…

بیلاروس پر مسافر جہاز اغوا کرنے کا الزام، یورپی ممالک کی طرف سے سخت مذمت

بیلاروس پر مسافر جہاز اغوا کرنے کا الزام، یورپی ممالک کی طرف سے سخت مذمت

بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ اور امریکا نے یونان سے لیتھوانیا جانے والی ایک پرواز کو زبردستی بیلاروس میں اتارنے کی مذمت کی ہے۔ بیلا روس کے سکیورٹی حکام نے جہاز پر سوار ایک سرکردہ اپوزیشن صحافی کو حراست میں لینے کے…

بھارت: کسانوں کی جانب سے ‘یوم سیاہ‘ کا اعلان

بھارت: کسانوں کی جانب سے ‘یوم سیاہ‘ کا اعلان

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بدھ 26 مئی کو کسانوں کی جانب سے ملک گیر ‘یوم سیاہ‘ کی کانگریس سمیت بارہ اپوزیشن جماعتوں نے حمایت کی ہے۔اس دن متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف بھارتی کسانوں کی تحریک کے چھ ماہ مکمل ہو رہے…

بھارت: ائیر انڈیا پر سائبر حملہ، 4.5 ملین مسافروں کی معلومات چرا لی گئیں

بھارت: ائیر انڈیا پر سائبر حملہ، 4.5 ملین مسافروں کی معلومات چرا لی گئیں

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ہیکروں نے ائیر انڈیا فضائی کمپنی پر سائبر حملہ کر کے دنیا بھر سے 4.5 ملین مسافروں کی معلومات چُرا لی ہیں۔ فضائی کمپنی کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں مسافروں کو پہنچائی گئی…

آئی اے ای کو اب ایرانی جوہری تنصیبات کی تصاویر تک رسائی نہیں ہو گی: اسپیکر پارلیمان

آئی اے ای کو اب ایرانی جوہری تنصیبات کی تصاویر تک رسائی نہیں ہو گی: اسپیکر پارلیمان

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے تحت عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) اور ایران کے درمیان مؤخرالذکر کی جوہری تنصیبات کی مانیٹرنگ کے لیے سمجھوتے کی مدت ختم ہو گئی ہے۔اب اتوار سے آئی اے ای اے کو…

کووِڈ-19: بحرین میں بھارت، پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش سے مسافروں کا داخلہ بند

کووِڈ-19: بحرین میں بھارت، پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش سے مسافروں کا داخلہ بند

بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے اپنی سرخ فہرست (ریڈلسٹ) میں شامل کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر عارضی طورپر پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بحرین کی سرکاری خبررساں ایجنسی بی…

امریکا اور جرمنی سمیت 6 ممالک ابوظبی کی سفری گرین لسٹ میں شامل

امریکا اور جرمنی سمیت 6 ممالک ابوظبی کی سفری گرین لسٹ میں شامل

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) امارت ابوظبی نے اپنی سفری گرین لسٹ (سبزفہرست) پر نظرثانی کی ہے اور اس میں امریکا اور جرمنی سمیت مزید چھے ممالک کو شامل کر لیا ہے۔ ابوظبی کی اس فہرست میں شامل ممالک کی تعداد اب انتیس…

چین میں خراب موسم اور تیز بارش، کم از کم 20 افراد ہلاک

چین میں خراب موسم اور تیز بارش، کم از کم 20 افراد ہلاک

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں خراب موسم اور ایک سو کلومیڑ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے سبب کم از کم بیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بائین شہر کی انتظامیہ نے بتایا کہ شمال مغربی صوبہ گانسو میں الٹرا…

عالمی برادری کی غزہ میں تعمیرنو پر توجہ مرکوز

عالمی برادری کی غزہ میں تعمیرنو پر توجہ مرکوز

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور حماس کے درمیان خونریز لڑائی کے بعد عالمی برادری کی توجہ مستقل جنگ بندی اور غزہ کی تعمیرنو پر مرکوز ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق غزہ کے پہلے سے ہی غربت کے شکار علاقے میں تقریبا…

یروشلم کا مقدس مقام حرم الشریف اور غزہ میں سرکاری دفاتر دوبارہ کھل گئے

یروشلم کا مقدس مقام حرم الشریف اور غزہ میں سرکاری دفاتر دوبارہ کھل گئے

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان فائربندی کے بعد مسلمانوں کے لیے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کے حرم الشریف کہلانے والے احاطے کو کھول دیا گیا۔ گیارہ روز تک جاری رہنے والی لڑائی میں…

اسرائیل، فلسطین امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہیں، یو اے ای

اسرائیل، فلسطین امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہیں، یو اے ای

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین ہونے والی امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔ یہ بیان یو اے ای کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید…

ہمارا ہدف شمالی کوریا کو جوہری اسلحہ سے مکمل طور پر پاک کرنا ہے، امریکی صدر

ہمارا ہدف شمالی کوریا کو جوہری اسلحہ سے مکمل طور پر پاک کرنا ہے، امریکی صدر

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ امریکہ کے صدر جو بائڈن نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کی صورتحال پر خدشات لا حق ہیں اور خطے میں ہمارا ہدف جزیرہ نما کوریا کو جوہری اسلحہ سے مکمل…

صدر کی حیثیت سے میرا اہم فرض نوجوانوں کو اعلی تہذیبی اقدار سے ہمکنار کرنا ہے، ترک صدر

صدر کی حیثیت سے میرا اہم فرض نوجوانوں کو اعلی تہذیبی اقدار سے ہمکنار کرنا ہے، ترک صدر

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ صدر کی حیثیت سے ان کا فرض نوجوانوں کو اعلی ظرف تہذیب سے ہمکنار کرتے ہوئے مستقبل کے لیے تیار کرنا ہے۔ صدر ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے…

نائیجیریا کے آرمی چیف فضائی حادثے میں ہلاک ہو گئے

نائیجیریا کے آرمی چیف فضائی حادثے میں ہلاک ہو گئے

نائجیریا (اصل میڈیا ڈیسک) نائیجیریا کے آرمی چیف ابراہیم عطاہرو فضائی حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب بوکوحرام کے سربراہ ابوبکر شیکاؤ کے مارے جانے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ حکام کے مطابق…