غزہ: اسرائیل کی زمینی جنگی کارروائی شروع کرنے کی دھمکی

غزہ: اسرائیل کی زمینی جنگی کارروائی شروع کرنے کی دھمکی

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیلی فورسیز کے درمیان پیر کے روزسے جاری حملوں میں کم از کم 109فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں جن میں 28 بچے اور 15خواتین شامل ہیں جبکہ سات اسرائیلی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیل نے…

کورونا وائرس کو بھی جینے کا حق ہے، بھارتی رہنما

کورونا وائرس کو بھی جینے کا حق ہے، بھارتی رہنما

اترکھنڈ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست اترکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ تریونیدر سنگھ روات نے کہا ہے کہ انسان کی طرح کورونا وائرس بھی مخلوق ہے اور اسے جینے کا حق حاصل ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے رہنما راوت نے…

بھارت: ہسپتال میں جنسی زیادتی کی شکار کووڈ مریضہ کی موت

بھارت: ہسپتال میں جنسی زیادتی کی شکار کووڈ مریضہ کی موت

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) ریاست مدھیہ پردیش کے ایک سرکاری ہسپتال میں گزشتہ ماہ کووڈ کی ایک مریضہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد ان کی موت واقع ہو گئی۔ حکام نے ایک ماہ تک اس واقعے کو…

افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کا نیا دور دوحہ میں شروع

افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کا نیا دور دوحہ میں شروع

دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) افغان حکومت اور طالبان قیادت کے نمائندوں میں مذاکرات کا نیا دور دوحہ میں شروع ہو گیا۔ ترجمان افغان حکومت کے مطابق حکومتی نمائندوں اور طالبان قیادت کے نمائندوں میں مذاکرات کا نیا دور دوحہ میں شروع ہو…

غزہ میں گھمسان کی جنگ، اسپتالوں میں زخمیوں کی گنجائش ختم

غزہ میں گھمسان کی جنگ، اسپتالوں میں زخمیوں کی گنجائش ختم

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد پانچ…

غرب اردن میں جھڑپیں: ’فتح‘ نے فلسطینی شہروں میں ریلیوں کی کال دے دی

غرب اردن میں جھڑپیں: ’فتح‘ نے فلسطینی شہروں میں ریلیوں کی کال دے دی

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ کی پٹی پر مسلسل تین دنوں کی بمباری کے تناظر میں جاری کشیدگی کے خلاف مغربی کنارے میں احتجاج کرنے والے فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے غرب…

اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہو گئی

اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہو گئی

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں جس میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستے بھیج کر حملہ کرنے کے اپنے ہی بیان کو دو گھنٹے بعد واپس لے…

ترکی: صدر ایردوان کی فلسطین ڈپلومیسی جاری، کرغزستان اور افغانستان کے صدور سے ملاقاتیں

ترکی: صدر ایردوان کی فلسطین ڈپلومیسی جاری، کرغزستان اور افغانستان کے صدور سے ملاقاتیں

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کرغزستان کے صدر صادر جاپاروف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ صدارتی محکمہ مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں ایردوان اور جاپاروف نے ایک دوسرے…

بھارت میں کورونا کا بحران کیسے گمبھیر ہوا؟

بھارت میں کورونا کا بحران کیسے گمبھیر ہوا؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے مطابق بھارت میں کورونا کے موجودہ بحران میں مودی حکومت کی طرف سے مذہبی اور سیاسی اجتماعات جاری رکھنے کا اہم کردار رہا۔ بھارت میں عوامی سطح پر تنقید بڑھ رہی ہے کہ ایک…

”چین کا سنکیانگ صوبہ ایک ’کھلی ہوئی جیل‘ ہے“، امریکا

”چین کا سنکیانگ صوبہ ایک ’کھلی ہوئی جیل‘ ہے“، امریکا

چین (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کے گروپوں اور امریکا، برطانیہ اور جرمنی کی قیادت میں مغربی ممالک نے چین پر ایغور اقلیتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر جرا ئم کے الزامات عائد کیے ہیں لیکن بیجنگ نے اسے ‘سیاسی اغراض‘ پر…

قاتلانہ حملہ: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید علاج کے لیے جرمنی میں

قاتلانہ حملہ: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید علاج کے لیے جرمنی میں

مالدیپ (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں ایک ناکام قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو جانے والے مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو علاج کے لیے اب جرمنی پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ بات مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں حکام نے…

امریکا نے اسرائیل، فلسطین کشیدگی سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلاک کر دیا

امریکا نے اسرائیل، فلسطین کشیدگی سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلاک کر دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری تنازع سے متعلق اجلاس کو بلاک کردیا ہے۔ جمعہ کو ہونے والے اس اجلاس میں فلسطینی علاقوں میں تشدد اور کشیدگی کے خاتمے سے…

غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں تین روز میں 18 بچّوں اور 8 خواتین سمیت 87 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں تین روز میں 18 بچّوں اور 8 خواتین سمیت 87 فلسطینی شہید

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر جاری فضائی حملوں میں گذشتہ تین روز میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 87 ہو گئی ہے۔ان میں 18 بچے اور آٹھ خواتین شامل ہیں۔ غزہ میں حماس کے تحت وزارت…

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے 1116 نئے کیسوں کی تشخیص، 11 مریض وفات پا گئے

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے 1116 نئے کیسوں کی تشخیص، 11 مریض وفات پا گئے

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں وزارتِ صحت نے کرونا وائرس کے 1116 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے جبکہ پہلے سے کووِڈ-19 کا شکار 11 مریض وفات پا گئے ہیں۔ وزارتِ صحت کے مطابق 13مئی کو مملکت میں…

صدر ایردوان کے اسلامی ممالک کے رہنماوں سے آج بھی ٹیلی فونک رابطہ جاری

صدر ایردوان کے اسلامی ممالک کے رہنماوں سے آج بھی ٹیلی فونک رابطہ جاری

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشین شاہ سلطان عبد اللہ ریاض الدین المصطفی بلہ شاہ اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمید آل ثانی سے فون پر گفتگو کی ہے۔ ایوان صدر کے اطلاعاتی آفس کی جانب…

کورونا وائرس کی دوسری لہر نے مودی کے بنے بنائے امیج کو کیسے داغدار کیا؟

کورونا وائرس کی دوسری لہر نے مودی کے بنے بنائے امیج کو کیسے داغدار کیا؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ برس کورونا وبا کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت دیکھی گئی اور لوگوں نے تالیاں بجاتے ہوئے ’گو کورونا گو‘ کے نعرے بھی لگائے۔ لیکن اس وبا کی دوسری لہر نے قوم پرست لیڈر کی…

میانمار میں ملٹری جنتا کے اقتدار کے 100 دن

میانمار میں ملٹری جنتا کے اقتدار کے 100 دن

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی حکومت کے اقتدار پر قبضے نے ملک کو انتشار میں دھکیل دیا ہے۔ فوجی جنتا ملکی حالات پر کنٹرول کے لیے جتنی بھی کوشش کر لے حقیقت یہ ہے کہ عوامی زندگی بُری طرح مفلوج…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی: کورونا سے مسلسل اموات پر گہری تشویش

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی: کورونا سے مسلسل اموات پر گہری تشویش

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث اسٹاف کے درجنوں ارکان کا انتقال ہو چکا ہے۔ برصغیر کے تاریخی تعلیمی ادارے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں کورونا وائرس کی وبا کے…

یورپی یونین میں با آسانی سفر کے لیے جلد ہی یکساں نوعیت کا ’گرین سرٹیفیکیٹ‘

یورپی یونین میں با آسانی سفر کے لیے جلد ہی یکساں نوعیت کا ’گرین سرٹیفیکیٹ‘

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کا ارادہ ہے کہ وہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث پیدا شدہ بحرانی صورت حال میں اپنے رکن ممالک میں سفری آسانیوں کے لیے عام شہریوں کو یکساں طرز کے ایک مشترکہ ’کورونا پاس‘…

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی

یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ پر حملوں کی شدت میں مزید اضافے کی دھمکی دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری ہونے والے ویڈیو بیان میں کہا…

عید سے پہلے فلسطینیوں پراسرائیل نے قیامت ڈھا دی، بمباری میں 28 افراد شہید

عید سے پہلے فلسطینیوں پراسرائیل نے قیامت ڈھا دی، بمباری میں 28 افراد شہید

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) عید سے پہلے فلسطینیوں پراسرائیل نے قیامت ڈھادی، غزہ پر وحشیانہ بمباری کر دی ،130 حملوں میں کئی رہائشی عمارتیں نشانہ بنیں،خوف سے سہمے لوگ جان بچانے کے لیے ادھر ادھر بھاگتے رہے، بچے خوف سے چلاتے رہے۔…

یو اے ای : طبی عملہ کووِڈ-19 کی بھارتی شکل سے نمٹنے کو تیار

یو اے ای : طبی عملہ کووِڈ-19 کی بھارتی شکل سے نمٹنے کو تیار

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ کووِڈ-19 کی بھارت میں جنم لینے والی نئی قسم سے نمٹنے کو تیار ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کووِڈ-19 کے مریضوں کے…

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 13 مئی کو ہو گی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 13 مئی کو ہو گی

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور عیدالفطر 13 مئی جمعرات کو ہو گی۔ عرب اخبار سعودی گزٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر…

روسی شہر کازان کے اسکول میں فائرنگ، گیارہ افراد مارے گئے

روسی شہر کازان کے اسکول میں فائرنگ، گیارہ افراد مارے گئے

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی دارالحکومت سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق یہ ہلاکت خیز واقعہ آج منگل کی صبح روسی جمہوریہ تاتارستان کے دارالحکومت کازان میں پیش آیا، جو ماسکو سے تقریباﹰ 700 کلو میٹر مشرق کی طرف واقع ہے۔ سرکاری خبر…