فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی فرانس میں نیو نازی گروپ سے تعلق کے شبے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ افراد ممکنہ طور پر ایک عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ فرانسیسی عدالتی ذرائع نے بتایا…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب دوبارہ جھڑپیں شروع ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں مزی 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بیت المقدس میں ایک مقامی طبی کارکن…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی بحالی میں مدد دینا امریکا کی ایک ذمے داری ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز ایک ٹویٹ میں کہا ہے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روزایک اسکول کے نزدیک دھماکے میں 40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طارق ارائیں نے دھماکے میں 25 ہلاکتوں کی اطلاع دی…
یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) یروشلم کے شیخ جراح علاقے سے فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر کے اسرائیلی آباد کاروں کے قبضے میں دینے کے معاملے نے اسرائیل میں کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ یروشلم میں بیت…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کووِڈ انیس کی وجہ سے ریکارڈ ہلاکتوں کے تناظر میں جنوبی بھارتی ریاست تمل ناڈو نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے نتیجے میں…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں تاریخ کے بدترین صحت کے بحران کے دوران مودی حکومت کے ذاتی آرام و آسائش کو ترجیح دینے پر امریکی نشریاتی ادارے نے رپورٹ شائع کی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کا نیا ریکارڈ…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ملک فرانس کے روزنامے لے فیگارو میں وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمانا کا ایک انٹرویو شائع ہوا جس میں انہوں نے ملک میں آباد غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ فرانس میں…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رائے عامہ کے ایک تازہ جائزہ کے مطابق جرمنی میں اگر آج انتخابات منعقد ہوں تو گرین پارٹی سب سے مضبوط قوت بن کر ابھر سکتی ہے۔ سروے میں گرین پارٹی کی حمایت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے واشنگٹن کی طرف سے کورونا ویکسین کے پیٹنٹ حقوق ختم کرنے کی امریکی تجویز رد کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ حقوق تحقیق اور ایجاد کے فروع کا اہم ذریعہ ہیں جنہیں برقرار رہنا چاہیے۔…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ایک دن میں کورونا کے باعث مزید 4 ہزار کے قریب اموات ریکارڈ کی گئیں جب کہ 4 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بھارت میں کورونا وبا کے باعث زندگی…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس کے نزدیک فلسطینی نوجوانوں پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی اڈے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کا کردار اہم ہے۔ حکومت کے 100 دن پورے ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹک رہنماوں سے گفتگو کی۔…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔ شاہی جوڑے نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو بھی اپ لوڈکردی ہے جن میں ان کے یادگار لمحات کی جھلکیاں ہیں۔…
برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بھارت کے وزیر اعظم اور دوسرے برازیل کے صدر، دونوں عوامیت پسند اور برسراقتدار، اس کے علاوہ ان دونوں حکمران سیاست دانوں میں کیا کچھ مشترک اور کیا مختلف ہے؟ دونوں مذہبی اور قوم پسند ہیں لیکن…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے ایک ایسی اسلام پسند تنظیم پر پابندی لگا دی ہے، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ مبینہ طور پر بیرونی ممالک میں دہشت گرد گروپوں بشمول الشباب کی مالی معاونت کرتی ہے۔ جرمن…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سات بڑے صنعتی ممالک کے گروپ’جی 7′ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ دوہری شہریت رکھنے والے قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرے۔ جی سیون نے ایران سے کہا ہے کہ وہ ان تمام قیدیوں…
67 فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں وائی ویس لودریان جمعرات کو لبنانی سیاست دانوں کے لیے ایک سخت پیغام لے کر بیروت آرہے ہیں۔انھوں نے کہا ہے کہ لبنان میں سیاسی عمل میں رکاوٹیں کھڑے کرنے والے سیاست دانوں…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہرنابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکا جاں بحق ہو گیا جس کے بعد فلسطینیوں کی بڑی تعداد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی۔ مظاہرین کو منشتر…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے خبر دار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں دن بدن کورونا کی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے اور اس کے باوجود 250 وینٹی لیٹر بھارت منتقل کر دیے گئے…
باگو (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کے صوبہ باگو میں ایک ک پارلیمان کو بم حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ میانمار ناو نامی ویب سائٹ کے مطابق، صوبہ باگو کے دیہات زی اولاک…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی قیادت والی لیکود پارٹی کو اب اپوزیشن کا کردار ادا کرنا پڑ سکتا ہے، گزشتہ بارہ برسوں میں ایسا پہلی مرتبہ ہو گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو مقررہ وقت، منگل…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان سے بیرونی افواج کے انخلا کے بعد اگر طالبان دوبارہ اقتدار حاصل کرتے ہیں تو خواتین کے ساتھ سخت سلوک اپنانے کی اپنی پالیسی واپس لا سکتے ہیں۔…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں سیاسی وجوہات کی بنا پر رونما ہونے والے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے پرتشدد اور نسل پرستانہ جرائم میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات جرمن وزیر داخلہ زیہوفر نے تازہ ترین سرکاری اعداد و…