سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ‘العربیہ’ کے ذریعے نشر ہونے والے ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کو پڑوسی ملک کی حیثیت سے دیکھتا ہے جو اس…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں قانون سازوں نے آیندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے اپنے ترجیحی امیدوارکے نام کی منظوری دے دی ہے۔صدارتی امیدواروں کی فہرست میں سات خواتین سمیت 51 امیدوار شامل ہیں۔ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان عسکریت پسندوں نے نیٹو فورسز کے کمانڈر جنرل اسکاٹ مِلر کے اُس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کا عمل یکم مئی سے…
اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکام ایک بار پھر ایسی سوشل میڈیا پوسٹس کو ہٹا رہے ہیں جن میں حکومت پر نکتہ چینی کی گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی حکومت صحت کے بحران کی سنگینی کو دنیا کی نگاہوں…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) ہنگامی طبی امداد کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی ہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر قابو پانا دنیا کی دوسری سب سے زیادہ آبادی والے اس ملک کے بس سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔ برطانیہ سے…
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں کورونا کیسز کے حقیقی اعداد و شمار کو چھپایا جارہا ہے، حقیقت میں کورونا کیسز کی تعداد نصف ارب سے زائد بھی ہو سکتی ہے۔ بھارت میں گزشتہ سال شروع…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ جنیوا میں اقوام متحدہ کی سربراہی میں آج شروع ہونے والی غیر سرکاری قبرص کانفرنس جو 29 اپریل کو اختتام پذیر ہو گی، مذاکرات کو بحال کرنے کا ایک…
نیو یارک (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک تازہ لیکن بہت مفصل رپورٹ میں اسرائیل پر الزامات لگائے ہیں کہ وہ اپنی پالسییوں کے ذریعے فلسطینیوں کے ساتھ نسلی امتیاز اور ان کے ہدف بنا…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن نے کہا ہے کہ خاتون ہونے کی وجہ سے ترکی میں ان سے نامناسب برتاؤ کیا گیا۔ان کا یہ بیان ترکی میں وقوع پذیر ہونے والے ایک واقعے کے تناظر…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) کے ترجمان جان کربی نے پریس بیانات میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو اب بھی خطرات لاحق ہیں” لیکن انہوں نے سعودی عرب میں ینبع سے کچھ فاصلے پر ایک بمبار کشتی کو…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت کی حکومت صدر جو بائیڈن کے زیر قیادت امریکا کی موجودہ انتظامیہ سے 90 فی صد ایشوز پر متفق ہے اور باقی 10 فی صد…
مراکش (اصل میڈیا ڈیسک) مراکش نے یمن میں بحران کے حل کے لیے سعودی عرب کی طرف سے پیش کردہ امن اقدام کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے استحکام اور علاقائی سالمیت سعودی شہریوں اورغیرملکیوں کی سلامتی اور حفاظت کےلیے سعودی عرب…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے بہت تیز رفتار پھیلاؤ اور مسلسل ریکارڈ تعداد میں انسانی ہلاکتوں کے باعث سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے۔ چیف آف جنرل سٹاف بِپِن راوت…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) کیرن اقلیتی گروپ سے تعلق رکھنے والے باغیوں نے میانمار میں ایک فوجی چوکی پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کرلیا ہے۔ خبرو ں کے مطابق اس لڑائی میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ کیرن نیشنل یونین (کے این…
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کے ایک اخبار کی ایک رپورٹ پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اسے بے بنیاد، بہتان آمیز اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔ آسٹریلوی اخبار نے کورونا بحران میں شدت کی ذمہ داری مودی حکومت…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اخبار “وال اسٹریٹ جرنل” نے پیر کو ایک رپورٹ میں بتایا ہے امریکی بحریہ کے عہدیداروں نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی کشتیوں کے ایک گروپ نے رواں ماہ کے شروع میں خلیج میں…
انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ کے دورے پر تشریف لانے والے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار سے ملاقات کی۔ ایرسن تاتار 27 تا 29 اپریل کو اقوام ِ متحدہ کی قیادت میں جنیوا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے کیسز میں اضافے کے بعد ترکی نے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کابینہ کے طویل اجلاس کے بعد ترک صدر طیب اردوان نے…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا کی صورتحال بدستور خوفناک ہے، مزید 2 ہزار 764 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، 3 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو گئے۔ امریکا، یورپی یونین اور برطانیہ سے امداد پہنچنا شروع ہو…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں حاملہ خواتین اب کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کراسکتی ہیں۔ سعودی وزارتِ صحت نے ٹویٹر پر یہ اعلان کیا ہے کہ ’’خصوصی سائنسی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی…
اسٹاک ہوم (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں گذشتہ سال کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے باوجود عالمی فوجی اخراجات میں 2۰6 فی صد کی شرح سے اضافہ ہوا ہے اور یہ 19 کھرب 8 ارب ڈالرز تک جا پہنچے ہیں۔ سویڈن…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے حملوں میں کم از کم ایک درجن افغان پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان نے یہ حملے ایسے وقت کیے ہیں جب امریکا اور نیٹو ممالک نے جنگ زدہ ملک افغانستان سے اپنی…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے تسلیم کر لیا ہے کہ ملک میں کورونا کی لہر نہیں طوفان آیا ہوا ہے۔ قوم سے ریڈیو خطاب میں نریندر مودی کا کہنا تھا کہ کورونا طوفان نے قوم کو جھنجوڑ کر…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی حکام نے بیت المقدس میں کئی روز سے جاری کشیدگی، فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والی خونی جھڑپوں کے بعد باب العامود کو کھول دیا ہے۔ اسرائیلی پولیس اور فوج کی طرف سے باب العامود…