ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی ایک آڈیو ریکارڈنگ سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت خارجہ میں وہ برائے نام وزیر خارجہ ہیں۔خارجہ پالیسی میں ان کا کردار صفر ہے۔ ان…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلسل چوتھے روز قریب ساڑھے تین لاکھ نئے افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹون کے دوران کووڈ انیس میں مبتلا 2767 افراد ہلاک بھی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا کے نئے کیسز کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافے کے سبب ملک گیر سطح پر پابندیوں میں سختی اور کرفیو کا نفاذ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب سے شروع ہو گیا، جس پر احتجاج کرنے…
علی گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے سبب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کی اہلیہ، ریٹائرڈ پروفیسر اور 3 غیر تدریسی اسٹاف ممبرز جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ہدایت پر مریضوں کی زندگیاں بچانے والے نظام تنفس سے متعلق اہم طبی آلات بھارت روانہ کردیئے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اسپتالوں میں آکسیجن گیس کی قلت کے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کا سلطنت عثمانیہ کی افواج کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتلِ عام کو نسل کشی قرار دینا بالکل سادہ الفاظ میں ایک اشتعال انگیز اقدام ہے اور ترکی آیندہ مہینوں میں اس کا جواب دے…
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) ہفتے کے روز عراقی دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب ہسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 82 ہو گئی ہے جب کہ 110 افراد زخمی ہیں۔ یہ بات عراقی وزارت داخلہ نے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف “آپریشن پنجہ-آپریشن ۔ تھنڈر” کے بارے میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ “ہمارا مقصد اپنی جنوبی سرحدوں میں دہشت گردی کے وجود کو…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا بھیانک ہو گیا، آکسیجن کے لیے ترستے شہریوں کی نبضیں ڈوبنے لگیں، اموات اور مریضوں کے خوف ناک ریکارڈ بننے لگے۔ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 44 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آگئے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے ہفتے کے روز ایک اعلان میں کہا کہ کووڈ انیس کا سبب بننے والے کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل کے مزید پھیلاؤ سے بچاؤ کے لیے ملک میں بھارتی مسافروں کی آمد پر پابندی عائد…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں نافذ کی جانے والی نئی پابندیوں کا احترام کریں۔ اپنے ہفتہ وار ریڈیو خطاب میں انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ نئے قواعد…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے افریقی ملک چاڈ کے سابق مقتول صدر ادریس الدیبی کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے چاڈ کی عوام سے صدر کے مجرمانہ قتل پر تعزیت…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے 1915ء میں سلطنت عثمانیہ کی فوج کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی تسلیم کرلیا ہے۔وہ یہ فیصلہ کرنے والے امریکا کے پہلے صدرہیں جبکہ ترکی نے ان کے بیان…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 1072 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 80 لاکھ سے متجاوز ہو گئی ہے۔ سعودی وزارت صحت…
یبلجیم (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ملک بیلجیم کے ہسپتالوں کو کورونا وبا کی تیسری لہر سے نمٹنے میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔ برسلز کی درخواست پر جرمنی نے یبلجیم کے کورونا کے مریضوں کو اپنے ہسپتالوں میں جگہ دینا شروع کر…
جکارتہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کا سربراہ اجلاس انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ میں آج سے شروع ہے۔ اس اجلاس میں شرکت کے لیے میانمار کی فوجی حکومت کے سربراہ بھی جکارتہ پہنچ گئے ہیں۔ رواں برس پہلی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر جو بائڈن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جناب ایردوا ن نے دہشت گرد تنظیم فیتو کے امریکہ میں وجود اور…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے بھارت کو کورونا بحران کا مقابلہ کرنے میں ضروری امداد فراہم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ آکسیجن کی قلت اور ہیلتھ انفرا اسٹرکچر کی کمی کے سبب بھارت کو اس وبا کا مقابلہ کرنے میں…
یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ رات یروشلم میں ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں ایک سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے چوالیس افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔ یروشلم میں رمضان کے آغاز سے…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے تین لاکھ بتیس ہزار سات سو سے زائد نئے کیسز کی تشخیص ہوئی، جو اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز کا نیا ریکارڈ ہے۔ طبی…
انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیائی نیوی کا دو روز سے اپنی سمندری آبدوز سے رابطہ منقطع ہے۔ آبدوز پر عملے کے 53 ارکان سوار ہیں، جن کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ انڈونیشیا کی بحریہ کا ”کے آر آئی ننگلا چار سو دو‘‘…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں چاقو بردار شخص نے پولیس اسٹیشن میں گھس کر خاتون پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص نے پولیس اسٹیشن میں گھس کر…
ایرانی (اصل میڈیا ڈیسک) ایران وزارت خارجہ نے پاسداران انقلاب کی سمندر پار آپریشنل کارروائیوں کی ذمہ دار ‘فیلق القدس’ کے معاون خصوصی رستم قاسمی کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا تھا کہ تہران…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے آرمی چیف ایوو کوچاوی امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ دو سال قبل آرمی چیف کا منصب سنھبالنے کے بعد جنرل کوچاوی کا امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری…